1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    شکریہ:a191:
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    کیوں آنکھ میں بہتے ہوئے اشکوں کی لڑی ہے
    چپ رہ میرے ہم وطن قیامت کی گھڑی ہے

    ہوتا ہے کچھ گماں سا میدانِ حشر کا
    ہر ایک مسلماں کو اپنی ہی پڑی ہے

    مٹ جائے میرا دیس، یہ حالات بنا کر
    اطراف کی ہر قوم تماشے پہ کھڑی ہے

    پھر سرخ سرخ ہے میرے دریاؤں کا پانی
    لگتا ہے کہیں خون کی برسات پڑی ہے

    ان ظالموں کو جڑ سے مٹا دے اے میرے رب
    سب ہاتھ اٹھاؤ کہ دعاؤں کی گھڑی ہے​
     
  3. معصوم
    آف لائن

    معصوم ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2010
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    داغِ سجود اگر تیری پیشانی پہ ہوا تو کیا
    کوئی ایسا سجدہ بھی کر کہ زمیں پہ نشان رہے
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    یہ بات بات میں کیا ناز کی نکلتی ہے
    دبی دبی ترے لب سے ہنسی نکلتی ہے

    بجائے شکوہ بھی دیتا ہوں میں دعا اُس کو
    مری زباں سے کروں کیا یہی نکلتی ہے

    (داغ دہلوی) ​
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    مغربی تہذیب پھیلانے لگی اپنا اثر
    ہم بھی اب کہنے لگے گُڈمارنگ مائی ڈئیر

    (عشرت لکھنوی) ​
     
  6. مونا
    آف لائن

    مونا ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جولائی 2010
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    کچھ دور ہمارے ساتھ چلو ،ہم دل کی کہانی کہ دیں گے

    سمج نہ سکے جسے تم آنکھوں سے ،و ہ بات زبانی کہ دیں گے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    دل پر لیا ہے داغ‌عشق کھوکر بہار زندگی
    اک گل تر کی خاطر سارا چمن لٹا دیا
     
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    وہ کہتی ہے ، میں نے اس کے سہانے خوب چرائے ہیں
    اُس سے جا کر ضد مت کرنا ، کہہ دینا " تم سچی ہو "
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    تیرے فراق کا موسم گذر گیا چپ چاپ
    میں ریزہ ریزہ ہوا ، اوربکھر گیا چپ چاپ
    کسی نے کان نہ میری صدا پہ دھرے
    میرےَ وجود میں اک شخص مرگیا چپ چاپ
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    قیس و فرہاد کے فرسودہ فسانوں پہ نہ جا!!!
    کون مرتا ہے محبت میں ؟ سبھی جیتے ہیں !
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    نہ کوئی وعدہ، نہ کوئی یقیں، نہ کوئی اُمید
    مگر ہمیں تو ترا انتظار کرنا تھا

    (رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری)
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    کل کا مضمون ہو کہ آج کا موضوع سخن
    شعر لفظوں کو برتنے کا ہنر مانگتا ہے
    سلیمان خمار
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    زُلفِ برہم سنبھال کر چلئے
    راستہ دیکھ بھال کر چلئے
    یار دوزخ میں ہیں مقیم عدم
    خُلد سے انتقال کر چلئے
    عبد الحمید عدم
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    خستگی نے کردیا اس کو رگِ جاں سے قریب
    جستجو ظالم کہے جاتی ہے منزل دور ہے

    (اصغر حسین اصغر گونڈوی)
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    ہم تو سمجھے تھے کہ ہوں گے اور بھی ظلم و ستم
    حوصلہ کچھ بھی نہ نکلا آپ کی بیداد کا

    (مولانا محمد علی جوہر)
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    کیا ڈھونڈھتے ہو فصلِ خزاں میں بہار کو
    اب وہ چمن کہاں ہے وہ رنگِ چمن کہاں

    (مولانا محمد علی جوہر)
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    نہ یہ عالی جناب اٹھے، نہ وہ عالی مقام آئے
    جب آئی آنچ صحرا پر تو دیوانے ہی کام آئے
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    نفس کو آنچ پر وہ بھی عمر بھر رکھنا
    بڑا محال ہے ہستی کو معتبر رکھنا
     
  19. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    جواب: آپکے پسندیدہ اشعار

    قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
    سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں

    -فیض
     
  20. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    تُمھاری یاد کی دُنیا میں دن سے رات کروں
    کسی کی بات چلے میں تُمھاری بات کروں
     
  21. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    ایک مُدت کے بعد ہم نے یہ جانا ائے خدا
    تیری ذات سے عشق سچا باقی سب افسانے ہیں
     
  22. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    ایک مُدت کے بعد ہم نے یہ جانا ائے خدا
    تیری ذات سے عشق سچا باقی سب افسانے ہیں
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمراہ لیے جاؤ مرا دیدہء تَر بھی
    جاتے ہو سفر پر تو کوئی رختِ سفر بھی
    بھیجے ہیں تلاطم بھی کئی اور بھنور بھی
    اے بحرِ سُخن، چند صدف، چند گہر بھی
    پھر آنکھ وہیں ثبت نہ ہو جائے تو کہنا
    پڑ جائے اگر اُس پہ تِری ایک نظر بھی
    جلتی ہوئی شمعیں بھی ہیں، کچھ دیدہء تر بھی
    یہ شہرِِ جدائی ہے، اندھیرے ہیں شب و روز
    اِس شہر میں جلتے ہیں دیئے وقتِ سحر بھی
    کچھ پیاس ہے اُس حُسن کو بھی میری نظر کی
    کچھ حُسن کا پیاسا ہے مِرا حُسنِ نظر بھی
    کیا عِشق ہے، کیا حُسن ہے، کیا جانیئے کیا ہو
    تُو چشمِ عنایت سے ذرا رُخ تو اِدھر کر
    کافی ہے تِری ایک محبت کی نظر بھی
    کچھ فرق درست اور غلط میں نہیں باقی
    ہر بات پہ کچھ لوگ اِدھر بھی ہیں اُدھر بھی
    کھنچنا ہے کہاں تک تجھے بانہوں کی کماں میں
    تُو دل کے لیے ہے تو مِرے دل میں اُتر بھی
    شاعر: عدیم ہاشمی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے​
    خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے​
    لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے​
    ایسے لگتا ہے جیسے کوئی قرض ادا کرنا ہے​
    تیرے سجدے تجھے کافر نہ کردیں اقبال​
    تو جھکتا کہیں اور ہے سوچتا کہیں اور ۔​
    علامہ اقبال​
     
  25. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے​
    خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے​
    لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے​
    ایسے لگتا ہے جیسے کوئی قرض ادا کرنا ہے​
    تیرے سجدے تجھے کافر نہ کردیں اقبال​
    تو جھکتا کہیں اور ہے سوچتا کہیں اور ۔​
    علامہ اقبال​
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55, سین, آصف احمد بھٹی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ظفر اقبال ظفر کی خوبصورت غزل کے اشعار۔
    بہت خوب انتخاب @نعیم بھائی
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    خوشبو کا کوئی جھونکا ہو تو سانسوں سے زنجیر کروں
    کتنے خواب ہیں آنکھوں آنکھوں کس کس کی تعبیر کروں
    تم نے کچھ پوچھا تھا مجھ سے اور میں اب تک سوچتا ہوں
    کتنے زخم چھپا کر رکھوں کتنے غم تحریر کروں
     
    پاکستانی55, سین, آصف احمد بھٹی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔ ملک بلال بھائی ۔ کیا عمدہ قطعہ ہے۔ بہت اعلی۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    عابدہ پروین کی آواز میں بہت خوبصورت غزل ہے جو میں اکثر سنتا ہوں۔ اس وقت بھی سن رہا تھا تو اس میں سے پہلے دو اشعار یہاں لکھ دئیے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں