1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آو باتیں کریں

Discussion in 'گپ شپ' started by F@lZ@ @Ll, Jan 13, 2008.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں ن ے بھی اپنا ہتھیار آج دوبارہ سے نکال لیا ھے یہ والا :hathora:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا معاف کرے۔ اب سید بھائی کے یہ دن بھی آنے تھے ۔ :212:
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    نعیم جی :no: :no: :no: :no: :no:
     
  4. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!! میرے لئے :hathora: ایسا کبھی بھی نہیں سوچ سکتیں، وہ تو میری بہت ھی عزت کرتی ھیں،!!!!!!!
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جی بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ پھر پلیز آپ میری سفارش کردیں
    کہ وہ مجھ بھولے بھالے کی بھی عزت کیا کریں۔
    آپکو میری چوسنی کا واسطہ :baby:
     
  7. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو سمجھتا تھا کہ وہ ایسے ھی آپ کے ساتھ مذاق کرتی ھیں،!!!!!
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں تو سب کا ہی احترام کرتی ہون بلا تفریق بلا رنگ و نسل بلا دانش و جہل
     
  9. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ننعیم بھائی،!!!!
    یہ بات تو ضرور ھے کہ خوشی جی سب کا دل سے احترام کرتی ھیں،!!!! ھم ھی کبھی کبھی انہیں باتوں باتوں میں کچھ زیادہ ھی پکا دیتے ھیں،!!!!!! اس لئے تو اب وہ ھمارے جانے کے بعد ھی آتی ھیں،!!!! اور جواب دے کر یہ جا اور وہ جا،!!!!!!!!
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    پکا دیتے ھیں مطلب میں کیا کوئی دال ہوں :no:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پکانے میں صرف " دال " بننے کی ہی کیوں سوجھی ؟
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ آپ کا تومیں بھی دل سے احترام کرتا ہوں۔ :yes:
     
  13. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    آپ کو پکانے میں صرف " دال " بننے کی ہی کیوں سوجھی ؟[/quote:2iwvemxo]
    دال میں کچھ کالا سا ہوتا ہے نا۔ اور پھر دال ہی گلتی ہے، اسی لئے کہا ہوگا
    :suno:
     
  14. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ آپ کا تو میں بھی دل سے احترام کرتا ہوں۔ :yes:[/quote:1xl1xhkf]

    اور خوشی جی کا،؟؟؟؟؟؟
     
  15. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پکانے میں صرف " دال " بننے کی ہی کیوں سوجھی ؟[/quote:34zn9dwh]
    دال میں کچھ کالا سا ہوتا ہے نا۔ اور پھر دال ہی گلتی ہے، اسی لئے کہا ہوگا
    :suno:[/quote:34zn9dwh]

    ھر چیز کو پکانے کی کوشش ضرور ھوتی ھے، لیکن کچھ پک جاتی ھیں اور کچھ وقت لیتی ھیں پکنے میں،!!!!! چاھے وہ کالی ھو یا سفید، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا،!!!!!
    :201:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو پکانے میں صرف " دال " بننے کی ہی کیوں سوجھی ؟[/quote:2fa6afv9]
    دال میں کچھ کالا سا ہوتا ہے نا۔ اور پھر دال ہی گلتی ہے، اسی لئے کہا ہوگا
    :suno:[/quote:2fa6afv9]
    ساگراج بھائی ۔ بہت عرصے بعد ایک اچھا شاٹ لگایا ہے آپ نے۔ :101:
    ورنہ میں تو آپکے آؤٹ آف فارم ہونے ہونے سے کافی پریشان رہنے لگا تھا ۔ :suno:
     
  17. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی خوشی جی آکر آپ سب کی خبر لیتی ھیں ،!!!!!!
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ مجھ بھولے بھالے کو یہ بتائیں کہ کالی دال جلدی گلتی ہے یا سفید ؟
    اور یہ بھی بتائیں
    کہ ذائقے میں کونسی دال زیادہ مزیدار ہوتی ہے ۔ سفید یا کالی ؟ :237:
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ کیسی باتیں ھیں :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی دال گالی جارہی ہے جو آپ نے پچھلے صفحے پر چڑھائی تھی۔ :hasna:
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    لگتا ھے دال جل گئی
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب ساگراج بھائی آکر دال میں‌ کچھ کالا کالا ڈھونڈنا شروع کردیں گے۔ :zuban:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    رہنے دیں آپ ایسے ہی کھالین :yes:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ مجھے :zuban: ایسے ہی کھانے کا کوئی ایک فائدہ بتا دیں۔
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہارون جی تسی کمال او :hpy:
     
  26. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    نعیم بھائی دال میں کالا ڈھونڈا نہیں جاتا۔ یہ ویسے ہی نظر آجاتا ہے۔

    اور مجھے تو لگتا ہے کہ دال ویسے ہی ضائع جانی ہے۔ اب یہ بھی اللہ کی طرف سے عطاکردہ رزق کی ناشکری ہے نا
    :soch:
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہاں باتیں کرنی ھیں دال کی کھچڑی نہیں پکانی اوکے
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی ۔ آپ نے تو دال کے مسئلے کا "‌دال دلیا"‌کرنا شروع کر دیا :hasna:
     
  29. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    غریب آدمی اب دال کا ہی ذکر کر سکتا ہے نا
    :suno:
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں غریب کو کب سے آدمی کے درجے پر سمجھا جانے لگا ؟
     

Share This Page