1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آو باتیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از F@lZ@ @Ll, ‏13 جنوری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی ۔
    خوشی جی والا سوال میری طرف سے بھی سمجھیں۔
    فائزہ علی کا پوچھنے سے پہلے آپ خود بتائیں کے کہاں غائب رہتی ہیں ؟
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نور جی واقعی آپ کدھر ہوتی ہیں آج کل۔۔۔اُداس اُداس لگ رہی ہیں آپ آج کل۔۔۔سب خیریت۔۔۔خوش رہا کریں۔۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ نہ کرے نور بہنا اداس ہوں مبارز شبھ شبھ بولو بھئی وہ تو ہماری معصوم سی بہنا ھیں پیاری سی
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    اللہ نہ کرے آپ کی بہن اُداس ہوں۔۔۔مجھے تو ایسا لگ رہا ہے۔۔۔۔اس لیئے کہہ رہا ہوں۔۔۔اللہ تعالی نور جی سمیت سب کو‌خوش و خرم رکھے‌آمین۔۔۔ہمیشہ خوش رکھے سب کو۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔

    آپ کی بہن واقعی بہت معصوم ہیں آپ کی طرح۔۔۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بولتے بہت ہو آؤ باتیں کریں کا اب یہ مطلب بھی نہیں ہوتا کہ انسان بے تحاشہ بولے
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں کب اداس ہوں ؟
    میں تو صرف فائزہ کے نہ آنے کی وجہ سے تشویش کررہی ہوں کہ بہت لمبا عرصہ ہوگیا
    فائزہ نہیں آئی
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی ۔ ویسے کاشفی بھائی کی بات صحیح ہے۔
    آپ کچھ اداس لگ رہی ہیں۔
    اپنا چہرہ آئینے میں دیکھیے۔ کیسے کھِلا کھِلا ہے۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نور بہنا خدا آپ کو نظر بد سے بچائے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ۔
    تو کیا آپ نور جی کو آئینہ نہ دیکھنے کا مشورہ دے رہی ہیں ؟ :hasna:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شوخے مت ہوں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  11. ساحر
    آف لائن

    ساحر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جنوری 2009
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم
    کیا حال جناب عالیہ
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    ویسے سلام کیا کسے تھا :soch:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاعر لوگ بھی لاجواب ہوتے ہیں۔
    پہلا تیر ہی سیدھا نشانے پر مارتے ہیں
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اووووووووووووووووووو آپ کو تیر کہاں لگااااااااااااااااااااااااااااااااااا
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کونسا مرہم پٹی کر دینی ہے۔
    لڑی کے مطابق صرف باتیں ہی کرنی ہے آپ نے :139:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201:
    اچھا لگا آپ کا سچا جواب
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ویسے ایک بات سوچن ایبل ہے کہ باتوں کا تیر لگ جاتا ہے، نظر کا تیر بھی کاری ہوتا ہے۔ لیکن باتوں سے تو شائید کچھ افاقہ ہو جاتا ہو یہ نظر مرہم پٹی کیوں نہیں کرتی
    :soch:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ساگراج یہ نظر کون ھے اب :soch:
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یہ نظر صاحب میرے ایک جاننے والے ہیں۔ پرانے زمانے کی جنگوں میں زبردست قسم کے تیر انداز تھے۔ لیکن نرسنگ نہیں جانتے تھے ۔ اس لئے مرہم پٹی نہیں کر سکتے تھے۔
    :nose:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا مجھے فلموں والے نذر یاد آ گئے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نظر صاحب میرے ایک جاننے والے ہیں۔ پرانے زمانے کی جنگوں میں زبردست قسم کے تیر انداز تھے۔ لیکن نرسنگ نہیں جانتے تھے ۔ اس لئے مرہم پٹی نہیں کر سکتے تھے۔
    :nose:[/quote:hhrmic8k]
    ساگراج بھائی ۔ یار آپ اور آپکے جاننے والے آخر کتنی صدیاں پرانے ہیں ؟ :nose:
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جعنی صدیاں آپ سمجھ لیں، اب سوچ کے گھوڑے تو آپ نے ہی دوڑانے ہیں نا
    :nose:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    باتیں کریں سوال مت کریں
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ ذرا مثال سے بات واضح کیا کریں، مثلا کس طرح کی باتیں کریں اور کس طرح کے سوالات سے گریز کریں۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر سوال :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فائزہ علی ۔۔۔ آپ کہاں‌ہو ؟
    پلیز اپنی لڑی کو سنبھالیں آکر
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اور آپ نے بھی پھر جواب ہتھوڑی سمیت دے دیا ہے
    :nose:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آو باتیں کریں یہ عنوان ھے لڑی کا
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اس لڑی کے عنوان پر کبھی غور کریں کہ اس کا مفہوم کتنا پر سکون اور اچھا ہے۔

    آؤ باتیں کریں۔

    یہ تو بالکل بھی نہیں محسوس ہوتا کہ آؤ مارکٹائی کھیلیں ۔ اور آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سداگراج جی

    آئیں باتیں کریں


    مگر ذرا رکیں


    پہلے یہ دیکھیں






























    :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں