1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آو باتیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از F@lZ@ @Ll, ‏13 جنوری 2008۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یعنی آپ باتیں نہیں کرنا چاہتیں۔

    ویسے ہی بتادیتیں۔ اتنا تکلف کرنے کی کیا ضرورت تھی
    :nose:
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    فائزہ کی بچی :133:

    کہاں چلی گئی آپ بنا بتائے :nose:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    فائزہ بہن بھی شادی یافتہ ہیں پہلے کسی نے بتا یا ہی نہیں :nose:
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لو ہم ادھر فائزہ کو ڈھونڈ رہے ہیں اور نور بہنا ان کی بچی کو :hasna:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لوجی ۔ نور جی نے یہاں ایک نیا سکینڈ ل شروع کر دیا :hasna:
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    فائزہ جی
    وی مِس یو :rona:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جس بات کے لئے کہا جائے وہ لوگ مانتے نہیں جس سے منع کیا جائے وہی کرتے ھیں عجیب سائنس ھے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حیرت انگیز حد تک آپکی بات صحیح ہے۔
    یہی دیکھ لیجئے کہ یہاں فائزہ علی نے باتیں‌کرنے کی دعوتِ عام دے رکھی ہے
    وہاں باتیں کرنے بہت کم لوگ آتے ہیں ۔ اور جہاں بات نہ کرنے کا کہا جائے وہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ توبہ :176:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ھماری یہاں کی ناظمہ مریم سیف جی، کہاں چلی گئیں، ان سے کہیں کہ تمام باتوں والی لڑیوں کو ایک جگہ کردیں اور ساتھ باتیں کرنے والیوں کو بھی،!!!!!!!
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیا باتیں کرنی ھیں مجھے بتائیں مسلہ کیا ھے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسئلہ یہ ہے کہ سید بھائی اور میں سمیت ہم سب صارفین مریم سیف کی اچانک روپوشی پر شکارِ تشویش ہیں۔
    تقاضائے عمری اور بتقاضائے بشری پر اگر وہ بیت الآخر (اگلے گھر) روانہ ہوگئی ہیں تو الگ بحث ۔
    وگرنہ یہاں سے الوداع ہونے کا مدعا و مقصد قبل از رخصت واضح کرنا انکی اولیں ذمہ داری تھی

    (ماخوذ از۔ تلقین انقلاب :hasna: )

    آپ اس پیغام کو پڑھیں اور سمجھیں۔ میں اتنی دیر میں ایک اور ایم -اے کر آؤں۔ :car:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتنی فکر ھے آپ کو
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس چیز کا نام ایم اے رکھا ہوا ہے :soch:
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کہیں ایم اے (آننرز) کی بات تو نہیں کررھے،!!!!
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    باتوں کے نام سے کئی لڑیاں موجود ھیں، ان کو میں ایک جگہ کرنے کا کہہ رھا تھا اگر آپ کی طرف سے اجازت ھو تو، اور مسئلہ کچھ بھی نہیں ھے، بس،!!!!!!
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایم اے میں آؤں کا نام رکھا ہوا ھے انھوں نے


    میں آؤ ں‌کو ذرا ملا کے پڑھیں ہارون جی



    سید جی اجازت





















    نہیں ھے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کس چیز کا نام ایم اے رکھا ہوا ہے :soch:[/quote:12cwojn1]
    اوپر نیلی تحریر پڑھ کر کچھ یاد نہیں آیا ؟
    پہلے اسکو سمجھیں پھر اگلے سوال کریں۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ آپ نے چونکہ گپ شپ کی ساری لڑیاں نہیں پڑھی ہوئی ۔ اس لیے اس ایم-اے کو سمجھنے کے لیے ابھی آپکو گپ شپ میں ایم اے کرنا ہوگا ۔ :hasna:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کروا دیں انھیں آپ وڈے ھیں ناں :yes: :yes: :yes: :yes:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایم اے وڈے نکے ہونے سے نہیں‌ہوتا۔
    اسکے لئے کچھ دیگر صلاحیتیں درکار ہوتی ہیں۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جو ساری کی ساری صرف آپ میں پائی جاتی ھیں :201:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں‌ خوشی جی ۔ یہاں پر ایم اے پاس بہت بڑی بڑی ہستیاں بیٹھی ہیں۔
    میں نے کوئی ایم اے نہیں کیا :no:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے کب اس ایم اے کی بات کی میں تو اسے ایم اے کو جاننے کی کوشش کر رہی تھی جس کا آپ ذکر کر رھے تھے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو صرف باتیں کررہا تھا۔
    بلکہ باتیں‌بنا رہا تھا کہ سید بھائی کا دل لگا رہے یہاں۔ :hpy:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ یہاں کب ھیں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ آپ بھی بھولی بھالی ہیں۔
    سید بھائی خود بےشک یہاں نہ ہوں۔ لیکن انکا دل یہیں رہتا ہے۔ :159:
    صبح آئےتو پوچھ لیجئے گا۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گھر میں دل کی ضرورت نہیں پڑتی انھیں کیا :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ۔ دل رکھنے کی جگہ آجکل پاکستان میں ہے۔ :hpy:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تبھی فورم میں آج کل طارق بن زیاد کی طرح آتے ھیں :201:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دھیان رکھیں ۔ زیادہ تر سامنا آپ ہی کا ہوتا ہے ان سے :horse: :hasna: :horse:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں