1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏1 جولائی 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بوبی جی نے لگتا ھے جیسے لڑی کی آمین کر دی ہو
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی پیارے عدنان بوبی بھائی کی ہر پریشانی کو احسن انداز میں حل فرمائے۔ آمین
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین ثم آمین
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بچھڑے ہوئے پرانے لوگ جب بہت یاد آتے ہیں تو آنسو خود بخود آنکھوں میں امڈ آتے ہیں
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دوسروں کے آنسوؤں کا مذاق اڑانے والوں پہ جب خود پہ مصیبت پڑتی ھے تو ان کے بھی آنسو نکل ہی پڑتے ھیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ تو آنسوؤں کی لڑی میں بھی طنزیہ جملے کسنے سے باز نہیں آتے :rona:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لوگ تو لوگ ہوتے ھیں ان کی بات کا برا مت مانا کریں ۔ لوگوں کا کیا ھے؟ کوئی اپنا ایساکہے تو دکھ ہونا چاھیئے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ نے اپنوں کی یاد دلا دی ہے تو دل پھر مغموم ہوچلا ہے
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنوں‌کو یاد کرنا اچھی بات ہوتی ھے مگر آپ کو تو آنسو پسند ہی نہیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انسان ، اُنس اور آنسو میں پہلے تین حروف " ا ن س "‌مشترک ہیں ۔اس لحاظ سے انکا چولی دامن کا ساتھ ہے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنوں کی آنکھوں میں‌آنسو تو برداشت نہیں کر سکتا حساس انسان
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حساس انسان تو کسی کی آنکھ میں بھی آنسو برداشت نہیں کرتا
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور اپنے آنسو چھپانے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آنسو ہمیشہ ہی چھپانے چاھیئے ، کیونکہ غیر اس کا مذاق اڑائیں گے اور اپنوں کو یہ آنسو تکلیف پہنچائیں گے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو آپ تکلیف پہنچانے پہ تلے ھیں پونچھ لیں یہ آنسو
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی آنسوؤں کی لڑی بنا کر یہاں دنیا کو آنسو بہانے کے لیے چھوڑ کر خود بھاگ گئے۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تب تک آپ ۔ آنسو ڈاٹ کام دیکھ لیں
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کوئی واقعی ویب سائیٹ ہے یا ایویں مخول کیا ہے؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہ چیک توووووووووووووووووووووووووووووووووووو
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی آپ تو اس لڑی میں سچی مچی آنسو لے آئے۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دیکھیے۔ پاکستان میں ایک جھیل کا نام بھی " آنسو جھیل " ہے۔

    [​IMG]
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی جھیل ہے ;)
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    چپکے چپکے رات دن - - -
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    اس جھیل میں تو نہ جانے کس کس کے آنسوں بھرے ھوئے ھیں،؟؟؟؟؟
     
  27. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ



    ھارون بھائی آپ کے آنسو ہمارے لیئے بہت قیمتی ہیں‌ ۔
    آپکا ایک ایک آنسو ایک ایک لاکھ کا ہے ۔
    پلیز ایسا مت کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔
    ہم کنگال ہو جائیں گے ، سڑک پہ آ جائیں گے ۔ :car:
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    جمیل بھائی بھی اپڑ‌ہی گئے ہیں :happy:
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    ھارون بھائی،!!!! اپنے آنسوں کو جمع خاطر رکھیں، آپکی لاٹری تو یہیں نکل آئی ھے،!!!!!
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    کیسی لاٹری نکلی ہے بھئی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں