1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏1 جولائی 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    جب درد نہیں تھا سینے میں
    تب خاک مزا تھا جینے میں
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    حسن جی ایک تو آپ آخری میسج پڑھ کر جواب پوسٹ کر دیتے ہیں ، زرا اوپر تک دیکھا کریں جناب ۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    دور کی نظر کمزور ھے منے کی نہ ڈانٹیں اسے
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    ڈانٹ نہیں رہا جی پیار سے سمجھا رہا ہوں ، تاکہ انہیں عقل آ جائے فٹا فٹ
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    آپ کےخیال میں کیا یہ اتنا آسان کام ھے
     
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    آپ لوگ اتنے عرصے سے نہیں کر پائے تو ظاہر ہے آسان تو نہیں ہو گا ۔ بٹ ڈونٹ وری ، میرا اپنا سٹائل ہے ، میں کر لوں گا
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    اس کا مطبل آپ آنسوؤں کی لائن لگا دیں گے :86:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    آنسوؤں کی لائین نہیں جھڑی لگائیجاتی ہے
     
  9. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ


    آنسوؤں کی لڑی میں بھنگڑے ڈال رہے ہیں آپ ۔ نئے نئے سیکھے ہیں‌کیا ؟ :207:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    [​IMG]
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    یہ ہوتی ہے سمجھ دار لوگوں کی نشانی ۔ حسن جی ھارون بھائی سے کچھ سبق سیکھیں ۔ قاعدہ لے کر باقاعدہ کلاسز شروع کریں
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    کچھ لوگ کسی کے آنسوؤں کابہت مذاق اڑاتے ھیں ہنستے ھیں قہقہے لگاتے ھیں طنز کرتے ھیں مگر وہ اس سب میں یہ بھول جاتے ھیں کہ خدا سب یاد رکھتا ھے اور جب خدا ان لوگوں کو کسی پریشانی میں مبتلا کرتا ھے تو چیخ وپکار کرتے ھیں مگر تب وہ سب بھی ان کے کام نہیں‌آتے جن کے ساتھ مل کے ہنسی ٹھٹھہ کیا کرتے تھے دوسروں‌پہ ، پھر خدا بھی ان کی یہ مشکل اس وقت تک دور نہیں کرتا جب تک وہ ان لوگوں‌سے معافی نہیں‌مانگ لیتے جن کی وہ ہنسی اڑایا کرتے تھے ، بس ہمیں یاد رکھنا چاھیئے کہ دکھ سکھ خدا کی طرف سے ھیں آج کوئی اس کی لپیٹ میں ھے تو کل کو ہم بھی اس لپیٹ میں‌آ سکتے ھیں کیونکہ وقت سدا ایک سا رھے ایساتو ہوتا نہیں ھے ، نہ کسی کے والدین سدا رھتے ھیں نہ عزیز اقارب ، سب نے جاناھے ایک دن ہم سب نے بھی ، اس لئے کسی کے آنسو دیکھ کے اس کا تمسخر نہ اڑائیں ، نہ اسے طعنہ دیں مبادا اس کے دکھی دل سے ہمارے لئے بددعا نکلے اور پھر آنسوؤں کی جھڑی ہمیں ایسا اپنی لپیٹ میں لے کہ ہم اس میں سے نکل نہ سکیں
    کسی کے دکھوں کا تمسخر اڑانا اورکسی کی دل آزاری کرنا سب سے بڑا گناہ ھے میری نظر میں

    آنسوؤں لڑی کے لئے اتنا کافی ھے کیا
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    بہت شکریہ خوشی ڈئیر ۔ آپ نے اس لڑی کو پانچ چاند لگا دئیے ۔ بڑی اچھی بات کی آپ نے ۔ ایک بار پھر سے شکریہ ہمیں‌ سیدھی راہ دکھانے کے لیئے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    یہ پانچواں چاند کون سا ھے:143:
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    آپ تو پہلے سے آتی رہتی ہیں نا اس لڑی میں ۔ اور چار نئے والے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    ایک بات کہوں‌آپ سے اگر برا مانیں‌تو
     
  17. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    گپ لگا رہا تھا جی ، اب آپ سئیریز مت ہو جائیے گا پلیز ۔ ہاں کہیے کیا بات ہے ؟
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    آپ کا اوتار دیکھ کے مجھے الجھن ہونے لگتی ھے کوئی کوشگوار تاثر نہیں پڑتا اس کا ، آپ نے پسند سے لگایا ہو گا
    مگر
    پلیززززززززززززززززززززززززز
    اگر اسے بدل دیں تو میں شکر گزار ہوں گی آپ کی
     
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    میں نے سمجھا پتہ نہیں کیا بات ہے ، ایک تو آپ لڑکی لوگ ذرا سی بات پر اتنی تمہید باندھتی ہیں کہ میرے جیسا بندہ بھی ایک بار تو پریشان ہو ہی جاتا ہے ۔
    آپ نے کہہ دیا تو کل ہو جائے گا ، آپ کے پاس کوئی ہے اچھا سا تو آپ سینڈ کر دیں
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    شکریہ آپ کا بہت بہت
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    کسی کو پورے خلوص سے امر خیر کی طرف بلانے پر جب کوئی مذاق اڑاتا ہے تو دل خون کے آنسو روتا ہے

    ویسے جمیل بھائی ۔ آپ کی اس لڑی کا مقصد پورا ہوا یا نہیں ؟
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    کہتے ہیں ہر اچھے برے کام کا صلہ انسان کو اسی دنیا میں ہی ملتا ہے ۔
    میں نے اس فورم کی بہہہہہہہہہہہہہہہہت سی لڑیوں کا ستیاناس کیا ہے ۔
    میں یہاں لڑیاں بنانے یا ناظم بننے نہیں آتا جی ، بس آپ دوستوں سے مل لیتا ہوں ، تو ہر مقصد پورا ہو جاتا ہے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    آپ کی اس پیار بھری بات پر خوشی کے آنسو نکل آئے۔ :87:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    دل دیتا ہے رو رو دہائی
    اللہ کوئی بیمار نہ پڑے
     
  25. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    ان لوگوں نے اس لڑی کا مقصد ہی فوت کر دیا ہے نعیم بھائی
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    آپ بھی لوگوں میں ہی شامل ہیں یا آپ کوئی اور مخلوق ہیں :confused:
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    سمجھنے کیلئے آنسوؤں کا مطلب ایک وقت چاھئے
    ساتھ دیتے ھیں خوشی میں بھی اور دکھوں میں‌ بھی​
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    مہنگائی رلائے آنسوؤں سے بار بار
    ڈاکٹر رلائے آنسوؤں سے ایک بار
    ؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏؏
    اپنے مریض کو بستر پر لٹا کر
    دیکھتے رھو آنکھیں جھکا کر

    کدھر کہاں سے شروع کروں
    بیماری اسے کونسی بتا کر

    کہاں اسکی جیب کاٹوں
    یہ سوچتا ھمیشہ رھا کر

    وہ غریب ھے نہ اسے رلا
    کسی کا تو بھلا سوچا کر

    پہنچ وہاں اپنا مقام بنا لے
    کسی پر تو رحم فرما کر​
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    یہ لیں آپ نے توڈ اکٹر صاحب کی تعریف کر دی ھے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

    :101::101::101::101:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں