1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آنسوؤں کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ ـ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏1 جولائی 2009۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا ہورہا، یہ کیا ہورہا ہے :khao:
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی اپنا دُکھڑا سُنائیں محبوب بھائی ۔ :rona:






    :car:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کس سوچ میں پڑ گئیں خوشی جی ۔ :soch:




    :car:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سوچ رہی ہوں خان جی کیاجواب دیں گے
     
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    وہ لاجواب ہو گئے ہوں گے ۔
    کیا سارے خان ، خان ہوتے ہیں ؟




    :car:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے سچ کہوں تو میں سوچ رہی تھی کچھ عرصے سے ہر پل جیسے کئی پریشانی سامنے کھڑی نظر آتی ھے ، مگر اب میں نے شئیر کرنا چھوڑ دیا ھے ، کہ دوست صرف سکھ میں ساتھ دیتے ھیں



    کچھ لکھوں یا نہ لکھوں یہی سوچ رہی تھی جمیل جی
     
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تو مجھے جی مت بولا کریں ۔

    میرے دادا ابو ( اللہ اُنکو جنت نصیب کرے ‌) کہتے تھے کہ

    " بہتا جی جی بولنے نال جی ود جاندے نے " ۔

    اور رہی بات شئیر کرنے کی ، تو جو دوست صرف سُکھ شئیر کرتے ہیں ،

    اُنہیں دوست نہیں کہنا چاہیئے ۔

    اگر آپ ہمیں اس لائق سمجھیں تو ہم سے اپنے دُکھ سُکھ بانٹ سکتی ہیں ۔

    انشاء اللہ ہم آپکو کھبی نراش نہیں کریں گے ۔

    :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor: :flor:




    :car:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے بالکل ٹھیک کہا*آور آپ کے دادا جان بھی بالکل ٹھیک فرماتے تھے، میں سمجھتی ہوں انسان اپنے دکھ سہہ سکتا ہو تو اسے کبھی شئیر نہیں کرنے چاھیئے
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ایک کزن کا اقامہ کھو گیا ہے
    بیچارہ بہت پریشان ہے ، نیا بنانے کے لیئے پیسے بھی نہیں‌ بیچارے کے پاس
    دُعا کیجیئے گا کسی کے دل میں نیکی آ جائے اور وہ واپس کر دے
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جی جناب پنجابی ویک ہے میری تھوڑی ۔ اُردو بھی گھر سے ہی سیکھی ہے
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی معلوم ھے ویسے بھی پنجابی لکھنی اتنی آسان بھی نہیں ھے اردو ماشاءاللہ آپ کی اچھی ھے گو مجھ سے اچھی نہیں
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی جانتا ہوں میں‌ بھی ۔ آپکی اردو کا تو جواب نہیں ۔
    میں یہاں اِسی لیئے تو آیا ہوں
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہاں سے یہاں آئے ھیں ؟
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔ میں پہلی نظر میں اقامہ کو قومہ پڑھ گیا تھا۔
    پھر نچلی لائن میں "نیا بنانے" کا پڑھا تو حیران ہوا کہ یہ قومہ (کومہ) نیا بنوانے کا کیوں سوچا جارہا ہے۔

    پھر یاد آیا کہ قومہ یا کومہ نہیں بلکہ اقامہ کھوگیا ہے۔ لکھا ہوا ہے۔ :91:


    آپکے آنسوؤں کی لڑی میں بھی مجھے خود پہ ہنسی آگئی ۔ معذرت۔
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ٹھیک ہی کہتی ہیں نعیم بھائی
    آپکا بھی کوئی حال ساز نہیں ۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین تو ہمیشہ ہی ٹھیک کہتی ہیں۔
    غلط تو باقی دنیا کہتی ہے۔ :201:
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ طنز کو سائیڈ پہ رکھ کر بات کیوں‌ نہیں کرتے نعیم بھائی ۔
    آپ بھی ہمیشہ ٹھیک ہی کہتے ہیں ۔ باقی دنیا کی طرح
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں رکھ دیا۔
    ویسے جمیل بھائی ۔
    آپ نے اس لڑی میں‌ کچھ ایسی شئیرنگ تو نہیں کی جسے پڑھ کر آنسو امڈ آئیں۔
     
  20. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ پر تو ابھی اللہ کا کرم ہے
    یہ لڑی آپ جیسے دوستوں کی شیئرنگ کے لیئے ہے
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی آپ نے بالکل ٹھیک بات کہی :113: تو پھر اسکا مطلب کہ آپ خاتون کہلانے کے حقدار ہیں؟ ۔۔۔۔۔:208:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ ہماری بہنا بھی چوکے چھکے لگانے آ پہنچیں۔ ماشاءاللہ
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اردو شاعری میں پوسٹ کردہ محبوب بھائی کی اس نظم نے واقعی میری آنکھیں نم کرڈالیں۔

    دہشت گردی

    "پیارے ابو جلدی آنا"


    دیکھو دور اک لاش پڑی ہے
    چوراہے کے دائیں جانب
    کونے پر سنسان گلی کے
    اس کے پاس لہوں میں لتھڑی
    خاک آلودہ، بکھری بکھری
    غیر یا اپنا، کون ہے جانے ؟
    آؤ دیکھیں اور پہچانیں
    نقش مٹا ڈالے گولی نے
    رنگت خون میں ڈوب گئی ہے
    جیب ٹٹولو کیا رکھا ہے؟
    یہ دو خون سے تر گجرے ہیں
    دس دس کے دو نوٹ رکھے ہیں
    ہاتھ جو نیچے دبا ہوا ہے
    اس کی سخت گرفت میں کیا ہے؟
    شاید ہے سکول کا بستہ
    جیب سے یہ کیا جھانک رہا ہے
    اک پرچہ ہے خط ہے شاید
    ٹوٹی پوٹھی سی اردو میں
    رنگ برنگ پنسلوں کے
    سب رنگوں سے لکھا ہوا ہے
    "آج جو بھولے بستہ میرا
    کٹی ہوجائے گی تم سے
    ٹافی اور بسکٹ بھی لانا
    پیارے "ابو" جلدی آنا"
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے لفظ تو پتھر دل کو بھی پگھلا دیں
    پھر یہ شر پسند لوگ دل نہیں‌ رکھتے
    اللہ اِن کے شر سے ہمارے ملک کو پاک رکھے۔
    شکریہ محبوب بھائی ۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
    اللہ کریم آپ کی زبان مبارک فرمائیں
     
  26. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    Re: آنسوؤں کی لڑی

    تمام بھائیوں بہنوں کو سکھی سلام
    آنسو بہانے سے غم کیا کم ہوتے ہیں؟ رونے سے شائد بینائی کم ہوتی ہے خوشی اس بات کی ہے یہ سکھی گھرانہ ہے کوئی غمگین ہو دل نہیں چاہتا

    کس سے اپنے درد کا اظہار کروں
    کوئی تو ہو جسے رازدار کروں

    اگر اجازت ہو تو مکمل غزل پیش کروں

    اللہ تبارک تعالی ہزاروں خوشیاں دے آمین
     
  27. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بزمِ خیال جی اپنوں سے غم بانٹنے سے بینائی کم نہیں ہوتی ، غم کم ہو جاتا ہے ۔

    آپ اپنی غزل ارشاد فرمائیے ۔ ہمیں خوشی ہو گی ۔ :222::222::222:
     
  28. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں کوئی شک نہیں غم بانٹنے سے بوجھ ہلکا ہوتا ہے:237: لیکن میرا کہنا تھا کہ رونے سے شائد بینائی کم ہوتی ہے :rona: طبی نقطہ نظر سے آپ کیا کہیں گے ڈاکٹر صاحب چھیڑ چھاڑ تو اپ سے اب رہے گی :170:
    غزل حاضر ہے دعاؤں میں یاد رکھیں

    کس سے اپنے درد کا اظہار کروں
    کوئی تو ہو جسے رازدار کروں

    اب تو پھول بھی شناسا نہ رہے
    آخر کب تک کانٹوں پہ اعتبار کروں

    میری داستان تو ہے ایک نوحہ کناں
    سنا سنا کر کب تک بیزار کروں

    بھر دے لب تک پیمانے کو ساقی
    مدہوشی میں استاد زمانہ کو برخوردار کروں

    جہالت جہاں سے میں بےعلم ہی اچھا
    الف اقرا ہی کو اپنا علم سالار کروں

    آب کوثر کی ایک بوند کا طلبگار ہوں
    تیرے حکم کو کیسے اور کیونکر انکار کروں

    مجھے درد کی دعا دے دوا نہ دے
    تہی دامن خزاں کو بھی بہار کروں
     
  29. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں کوئی شک نہیں غم بانٹنے سے بوجھ ہلکا ہوتا ہے لیکن میرا کہنا تھا کہ رونے سے شائد بینائی کم ہوتی ہے طبی نقطہ نظر سے آپ کیا کہیں گے ڈاکٹر صاحب چھیڑ چھاڑ تو اپ سے اب رہے گی
    غزل حاضر ہے دعاؤں میں یاد رکھیں


    سوری جناب ۔ طب کی باتیں طبیبوں‌ کی لڑی میں ۔ میں دل و جان سے حاضر ہوں‌ ۔
    ویسے آپکی غزل بہت پیاری تھی ۔ مبارک باد قبول کیجیئے
     
  30. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرے غم کی داستان مت سنو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں