1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کا قطعہ

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏14 نومبر 2011۔

  1. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    راستہ سوچتے رہنے سے کدھر بنتا ہے
    سر میں سودا ہو تو دیوار میں در بنتا ہے
    آگ ہی آگ ہو سینے میں تو کیا پھول جھڑیں
    شعلہ ہوتی ہے زباں لفظ شرر بنتا ہے
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جسے قبائے امارت سمجھ رہے ہیں جناب
    کسی کے جسم سے چھینا ہوا کفن تو نہیں
    امیرِ شہر کی مسند کو غور سے دیکھو
    کسی غریب کی بیٹی کا پیرہن تو نہیں
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی صرف محبت نہیں کچھ اور بھی ہے
    زلف و رخسار کی جنت نہیں کچھ اور بھی ہے
    بھوک و افلاس کی ماری ہوئی اس دنیا میں
    عشق ہی صرف حقیقت نہیں ،کچھ اور بھی ہے
     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    تو نے نفرت سے جو دیکھا تو مجھے یاد آیا۔!
    کیسے رشتے تری خاطر یونہی توڑ آ یا ہوں
    کتنے دھندلے ہیں یہ چہرے جنہیں اپنایا ہے
    کیسی اجلی تھی وہ آنکھیں جنہیں چھوڑ آ یا ہوں
     
    ضیا خان، آصف احمد بھٹی اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بھیگی آنکھ نے یہ سکھلایا
    دیکھو لفظ مٹا ہے کوئی

    مٹی کے اس ڈھیر کے نیچے
    مجھ کو چھوڑ گیا ہے کوئی
    ...
    خود بھی کسی پل آتا ہو گا
    پھول جو بھیج رہا ہے کوئی
    زہر زہر بجھا بجھا
    محبت بھی نشہ ہے کوئی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بھیگی آنکھ نے یہ سکھلایا
    دیکھو لفظ مٹا ہے کوئی

    مٹی کے اس ڈھیر کے نیچے
    مجھ کو چھوڑ گیا ہے کوئی
    ...
    خود بھی کسی پل آتا ہو گا
    پھول جو بھیج رہا ہے کوئی
    زہر زہر بجھا بجھا
    محبت بھی نشہ ہے کوئی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    غم کی زد میں اگر بگڑ جائیں
    پھر کہاں قسمتیں سنورتی ہیں
    ذکر تجدید دوستی نہ کرو
    اب یہ باتیں گراں گذرتی ہیں
     
    جان شاہ، پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    دل درد سے نڈھال ہوتو، کسی حسیں چاندنی رات کو
    کچھ خواب ایسے ٹوٹتے ہیں کہ کرچیاں نہیں ملتیں
    یہ نصیب نصیب کی بات ہے، سب کو منزل کہاں نصیب۔
    کسی کی راہ میں دریاہوتو پارکرنے کوکشتیاں نہیں ملتیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دھواں دھواں جو خیال ہیں
    اسی بات کی تو دلیل ہیں
    کوئی آگ مجھ میں ضرور تھی
    جسے بے حسی نے بجھا دیا
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دن کی اک اک بوند گراں ہے ، اک اک جرعہِ شب نایاب
    شام و سحر کے پیمانے میں جو کچھ ہے ڈر ڈر کے پیو
    آہستہ آہستہ برتو گنتی کی ان سانسوں کو
    دل کے ہاتھوں شیشہِ جاں ہے ، قطرہ قطرہ کر کے پیو
     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شرابِ شوق کو مستی میں لا کے پیتا ہوں
    میں ماسوا کی نظر سے چھپا کے پیتا ہوں
    رکوع سے جو بچے، سجدے میں جا کے پیتا ہوں
    وہ رِند ہوں جو خدا کو دِکھا کے پیتا ہوں

     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عارف قمر
    آف لائن

    عارف قمر ممبر

    شمولیت:
    ‏14 فروری 2014
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    56
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سوداگر


    وطن کی آبرو، ناموسِ ملت کے یہ سوداگر
    اُجالے بیچ پر ظلمت میں ڈوبی شام لیتے ہیں
    جو اک بستی کے دُکھ کا بھی مداوا کر نہیں سکتے
    کروڑوں کے مقدرکی لگامیں تھام لیتے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ضیا خان
    آف لائن

    ضیا خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ضیا خان
    آف لائن

    ضیا خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    چناں قحط سالی چہ اندر دمشق
    کہ یاران فراموش کردند عشق

    دمشق میں قحط سالی کیا پڑ گئی کہ یار لوگؤں نے عشق ہی فراموش کردیا
    اور نون ،تیل،لکڑی کے پیچھے پڑگئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست جناب
     
  16. حنظلہ رضا
    آف لائن

    حنظلہ رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2014
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    باندھ رکھی ہے قبیلے نے توقع جس سے
    اور اچانک ہی وہ سردار اگر مر جائے

    عین ممکن ہے مرا نام بھی آجائے کہیں
    شہرِ لیلیٰ کا گنہگار اگر مر جائے

    منتظر جس کی یہ آنکھیں ہیں کئی برسوں سے
    اور وہ چاند بھی اُس پار اگر مر جائے
     
    جان شاہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    شہرِ محبت ، ہجر کا موسم،عہدِ وفا اور میں
    تُو تو اِس بستی سے خوش خوش چلا گیا اور میں
    تو جو نہ ہو تو جیسے سب کو چپ لگ جاتی ہو
    آپس میں کیا باتیں کرتے رات، دیا اور میں
     
    حنظلہ رضا، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حنظلہ رضا
    آف لائن

    حنظلہ رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2014
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    ہر محبت کے لئے دل میں الگ خانہ ہے
    ہر محبت اسی خانے میں گزر جاتی ہے
    جو گھڑی رکھتے ہیں اظہارِ محبت کے لئے
    وہ گھڑی بات بنانے میں گزر جاتی ہے
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:


    Baharoon ka Zikr - Qita.png
    جب ذکر بہاروں کا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔
    ٭ ٭ ٭ ٭ ٭
    جب ذکر
    بہاروں کا ہوا ہم بھی رو دیئے
    جب کوئی نیا پھول کھلا ہم بھی رو دیئے

    غم میں گھرا ہوا سا زید وہ اک شخص
    کچھ اس طرح سے ہنسا ہم بھی رو دیئے
     
    Last edited: ‏2 جون 2014
    ملک بلال, جان شاہ, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    chahat.png

    چاہا تھا تجھ کو دل کی گہرائیوں کے ساتھ
    زندہ ہوں اپنی ذات میں تنہائیوں کے ساتھ
    روکا نہیں تھا اس کو بچھڑنے کے وقت
    اپنی وفا پہ ناز تھا سچائیوں کے ساتھ
     
    Last edited: ‏2 جون 2014
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. حنظلہ رضا
    آف لائن

    حنظلہ رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2014
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    دِلوں کی تشنگی جتنی، دِلوں کا غم جتنا
    اُسی قدر ہے زمانے میں حُسن یار کی بات
    چمن کی آنکھ بھر آئی، کلی کا دل دھڑکا !
    لبوں پہ آئی ہے جب بھی کسی قرار کی بات

    مخدُوم محی الدین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    مر مٹا ہوں خیال پر اپنے
    وجد آتا ہے حال پر اپنے
    ابھی مت دیجیو جواب کہ میں
    جھوم تو لوں سوال پر اپنے

    از جون ایلیا
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    کمال خلاق ذات اس کی
    جمال ہستی حیات اس کی
    بشر نہیں عظمت بشر ہے
    میرا پیمبر عظیم تر ہے
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    سبھی بول مدھر، سبھی نین سجل، کن گلیوں میں تم ہمیں لے آئے
    اس من کو نہ لوگو بھٹکاؤ، یہ من ہے کسی کے بندھن میں
    ہر شکل کا روپ نہیں ہوتا، ہر روپ کو نام نہیں دیتے
    کچھ شکلیں ہیں اپنی آنکھوں میں، کچھ روپ ہیں من کے درپن میں
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے محبت بھی ہے اس کو، لیکن یہ دستور ہے اس کا
    غیر سے ملتا ہے ہنس ہنس کے، مجھ سے وہ شرماتا ہے

    کتنے یار ہیں پھر بھی منیر اس آبادی میں اکیلا ہے
    اپنے ہی غم کے نشے میں اپنا جی بہلاتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا سی بات پہ وہ جگ ہنسائیاں دے کر
    چلا گیا مجھے کتنی جدائیاں دے کر
    چلو کہ حرفِ تمنا اسی کے نام کریں
    کہ جس نے قید کیا ہے رہائیاں دے کر
     
    پاکستانی55 اور جان شاہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ضیا خان
    آف لائن

    ضیا خان ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جدائ کی اذیت میں
    میری بے تاب سانسوں میں
    کوئ تو رنگ بھر دو نا
    مجھے آزاد کر دو نا ....
     
    آصف احمد بھٹی، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ندیم وجدان
    آف لائن

    ندیم وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2014
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    45
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی تُونے خود بھی سوچا۔۔۔یہ پیاس ہے تو کیوں ہے
    تجھ پا کے میرا دل۔۔۔ جو اُداس ہے تو کیوں ہے
    مجھے کیوں عزیز تر ۔۔۔یہ دھواں دھواں سا موسم
    یہ ہوائے شامِ ہجراں۔۔۔مجھے راس ہے تو کیوں ہے
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے
    مری بجلی، مرا حاصل کہاں ہے
    مقام اس کا ہے دل کی خلوتوں میں
    خدا جانے مقامِ دل کہاں ہے!
    (علامہ اقبال)​
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. محمد ایاز افضل عباسی
    آف لائن

    محمد ایاز افضل عباسی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 ستمبر 2015
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    ملک کا جھنڈا:
    فراق یار کی بارش، ملال کا موسم
    ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم
    کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محسن
    ہم اپنے خواب کی خوشبو، خیال کا موسم
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں