1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مشکور تو مجھے آپ کے پیار نے کردیا ہے اور پاکستان میں ریٹ اور ویٹ کم نہیں ہوتے آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے :201:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مشکور تو مجھے آپ کے پیار نے کردیا ہے اور پاکستان میں ریٹ اور ویٹ کم نہیں ہوتے آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے :201:[/quote:s1zpdvb5]
    ایک چیز اور بھی شامل کرلیں۔
    پاکستان میں‌ ریٹ، ویٹ اور پیٹ کم نہیں ہوتے :yes:
    :201:
    :dilphool:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی منے کو صحت دے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین[/quote:3lpxmw9b]
    نور بہن منا :mashallah: 24 سال کا گبرو جوان ہے MA English ٹاپ کرنے کے بعد Ma Urdu کے پیپر دیکر فارغ ہوا ہے
    اور آپ کی دعا کیلئے شکریہ :dilphool:
    آج الحمد للہ وہ بلکل صحت مند ہے :dilphool:[/quote:3lpxmw9b]
    تو پھر خیر سے اس 24 سالہ منے کو ہماری اردو کی راہ دکھائیں نا جناب :dilphool:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کے اہل خانہ پر خصوصی فضل و کرم فرمائے اور سب کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں ریٹ اور ویٹ کم نہیں ہوتے آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے :201:[/quote:3w13h94d]
    ہارون بھائی ۔ یہ پرابلم پاکستان سے باہر بھی رہتی ہے :takar: :takar: :takar:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کہتا ہے کہ یہ فارغ لوگوں کے کام ہیں
    ویسے وہ اکثر اسلامی سیکشن دیکھتا ہے
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کافی دنوں بعد یہاں آہی ہوں اچھا لگ رہا ہے :dilphool:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    موسم بہت زیادہ :a165: ہے :mashallah:
    اور میرا موڈ بھی اچھا ہے، اللہ کا شکر ہے۔
    :dilphool:
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ ہمیشہ ۔۔۔ان میں خود بھی شامل ہوں۔۔۔۔ اپنے موڈ کو اچھا بنانے کے لیے موسم کا حوالہ دیتے ہیں۔ پتہ نہیں‌کیوں۔ شاید اسے لیے کہ ہوا لکھنا جو آگیا ہے۔ وہ چاہے کچھ بھی لکھے۔ موڈ کا انحصار تو دل و دماغ پہ ہے۔۔۔۔ ان کی حالت پہ نہیں۔۔۔بلکہ وہ جو ان پہ بیت رہی ہے۔۔۔۔

    اور دلوں کا حال تو اللہ تعالی ہی بہتر جانتا ہے۔ لیکن کھبی کھبی بتادینے میں‌کوئی حرج بھی نہیں ہے۔کیا خیال ہے؟ سو ہم بتا دیتے ہیں کہ موسم کی مناسبت سے۔۔۔۔کیا؟؟؟پھر موسم۔۔۔یہ تو تمہید ہے۔۔۔۔ہمارا موڈ بلکل خوشگوار ہے۔ :a172:
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج بھائی یہاں موسم کے متعلق میں نے ویسے ہی لکھا ہے کہ لکھنے کا موڈ بن گیا تھا۔
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    محبوب بھائی موڈ سیریس لکھنے کا تو نہیں ہے، لیکن آپ نےموضوع کو ذرا سنجیدہ کر دیا ہے۔ تو میں کچھ لکھ دیتا ہوں۔ دیکھیں بھائی جان میں آپ کو سمندر کی مثال دیتا ہوں ، جو بظاہر تو بہت پر سکون نظر آتا ہے۔ لیکن اس کے اندر تہہ کے نیچے بہت طوفان ہوتے ہیں۔ لیکن دیکھنے والوں کو یہ ہی لگتا ہے کہ سمندر پر سکون ہے ، یا موسم کی تبدیلی اور ہواؤں کا رخ بدلنے کے ساتھ کچھ لہروں کا رخ بدل جاتا ہے یا تغیر آ جاتا ہے۔ اب بھائی جان میں سمندر ہونے کا دعویٰ تو نہیں کر سکتا، کیونکہ بہت کمزور اور حقیر سا انسان ہوں (بس ہر وقت اللہ سے رحم کی دعا ہی مانگتا ہوں)۔ لیکن کسی اچھی عادت کو دیکھ کر اس کو اپنانے کی کوشش تو کرنی چاہیے نا۔ یہ ساری کہانی بتانے کا مقصد یہ تھا کہ ہمیں عادت نہیں ہے اپنے دکھ شئیر کرنے کی، دکھ تو صرف اپنے ہیں نا۔ ہم نے صرف خوشیاں شئیر کرنا اور پیاروں کے دکھ بانٹنا سیکھا ہے۔ تو یہاں پیاروں کی بزم میں آکر دکھوں کا رونا رونے سے بہتر نہیں‌ ہے کہ اندر کے حالات اندر ہی رہیں اور ظاہری موڈ کو ہی شئیر کیا جائے۔

    (یہ میں نے جو کچھ لکھا ہے یہ صرف میری سوچ ہے، جو کہ ہر لحاظ سے ناقص اور گھٹیا ہو سکتی ہے، میں یہ کبھی نہیں کہوں گا کہ کوئی دوست اس کو اپنائے، ہر کوئی اپنی سوچ کے مطابق جس طرح کر رہا ہے، بہت اچھا کر رہا ہے۔ ہاں اگر میری سوچ سے کسی کو اختلاف ہو تو میں انتہائی معذرت خواہ ہوں)
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ساگر بھائی آپ نے سمندر سے تشبیح دے کے فورا تردید کردی مگر عرض ہے کہ

    دل دریا سمندروں ڈونگیں کون دلادیاں جانیں‌ہو۔


    سو آپ نے صحیح کہا اور آپ سے متفق ہوئے بنا چارہ ہی نہیں۔ اور سمندر تو کچھ بھی نہیں۔ انسان اس سے بھی گہرا ہے۔ جھبی تو سوچ کی لہروں پہ کائنات کی بے قراء وسعتوں کو کھنگھالتا رہتا ہے۔

    سو سات سمندر بھی کہتے تب بھی صحیح ہے۔
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ساگر کو ساگراج پڑھیے۔ غلطی کے لیے معزرت
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کوئی بات نہیں محبوب بھائی۔ چھوٹی چھوٹی بات پر معذرت کی ضرورت نہیں :dilphool:

    اور بہت شکریہ میری بات سے اتفاق کرنے پر۔ ویسے مجھے ذاتی طور پر ساگر بہت پسند ہے اور خصوصا اسی خوبی کی وجہ سے جس کا ذکر یہاں ہوا ہے۔
    :a191:
     
  15. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کا ۔۔۔ :dilphool:
    اللہ تعالی آپ سب کو ڈھیروں خوشیاں دے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:


    طبیعت اب بہتر ہو رہی ہے پر کمزوری بہت ذیادہ ہو گئی ہے اور موڈ بھی عجیب سا ہو رہا ہے ۔۔۔ کچھ اچھا نہیں لگ رہا ۔۔۔ شاید بیماری کی وجہ سے ایسا ہے ۔۔۔ :soch:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ۔ اسکا مطلب ہے اگلے چند روز تک آپ سے مذاق شاق نہ کیا جائے۔ :no:
    اللہ تعالی آپ کو اور آپکے موڈ کو جلدی جلدی ٹھیک کردے۔ آمین
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ خوشگوار ہے :dilphool:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    موڈ اچھا ہے، اللہ کا بہت شکر ہے۔
    :dilphool:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جان بوجھ کر اوہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی :dilphool:
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جان بوجھ کر اوہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی :dilphool:[/quote:2yfcs8oe]
    اور ہمیں آپ کو خوش دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے :dilphool:
    ویسے ایک بات آپ کو بتاؤں کہ اب آپ کی عمر نہیں ہے جان بوجھ کر شرارتیں کرنے والی :yes:
    :201:
     
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ درجہ اول پہ فائز ہے۔ :a172:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جان بوجھ کر اوہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی :dilphool:[/quote:k1mh5sds]
    اور ہمیں آپ کو خوش دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے :dilphool:
    ویسے ایک بات آپ کو بتاؤں کہ اب آپ کی عمر نہیں ہے جان بوجھ کر شرارتیں کرنے والی :yes:
    :201:[/quote:k1mh5sds]
    اب کونسی شرارت سر زد ہوگئی ہے :soch:
     
  23. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ سب کے اچھے اچھے موڈ دیکھ کر ہمارا موڈ بھی اچھا ہو گیا۔ :yes:
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ارے کوئی شرارت سرزد نہیں ہوئی۔ وہ تو میں نے آپ کو جان بوجھ کر پہلے متنبہہ کر دیا کہ کہیں آپ شرارت کر ہی نہ بیٹھیں۔ :201:
    :dilphool:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دعا ہے کہ آپ کی جکی سی موچھوں کے نیچے ہمیشہ نکی سی مسکراہٹ موجود رہے
    سب کہو آمین
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ادا کیا جاتا ہے قبول فرمائیں
     
  27. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    دعا ہے کہ آپ کی جکی سی موچھوں کے نیچے ہمیشہ نکی سی مسکراہٹ موجود رہے
    سب کہو آمین[/quote:pkhpwtz4]
    آمین ثم آمین
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    شکریہ ادا کیا جاتا ہے قبول فرمائیں[/quote:1nayh3iv]
    شکریہ قبول کیا جاتا ہے۔ زبانی وصولی سے گزارہ ہو جائے گا یا پھر تحریری رسیدِ وصولی ارسال کروں :yes:
    :201:
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    موڈ ودیا ہے! :mashallah:
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرا موڈ اچھا ہے ، اللہ کا بہت شکر ہے۔
    آج جشنِ آزادی کے موقع پر اگر کسی دوست کا موڈ ٹھیک نہیں‌ ہے تو میری طرف سے یہ :dilphool: وصول کریں‌ اور موڈ کو ودیا کر لیں۔ شکریہ۔
    اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ و امان میں‌رکھے اور موڈ کو بہت اچھا کر دے، آمین
    :dilphool:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں