1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ہارون بھائی اللہ چھوٹے بھائی کو اپنے حفظ و امان میں‌ رکھے اور جلد صحت دے، اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
    :dilphool:

    میرا موڈ اچھا ہے ، اللہ کا بڑا شکر ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کومل بہن اور ساگراج بھائی آپ کاشکریہ :dilphool:
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    موڈ کسی کی یادوں میں گم ہو گیا ہے :suno:
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    شکریہ کی کیا بات ہے ہارون بھائ
    ہم سب یہاں ایک دوسرے کا خیال نہں رکھیں گے تو کیا فائدہ یہاں آنے کا
    اور میں اکثر کہا کرتی ہوں کہ ہماری اردو ہمارا دوسرا گھر ہے
    اور اپنے گھر کے افراد کا خیال رکھنا جیسے خود اپنا خیال رکھنا
    اس لئے شکریہ کی ضرورت بلکل نہ تھی :dilphool:
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یادون کی دنیا سے نکل کر حقیقت کو تسلیم کرنے میں ہی انسان کا بھلا ہے :yes:
    میں ہر کسی کو اچھا مشورہ نہں دیتی :suno:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یادون کی دنیا سے نکل کر حقیقت کو تسلیم کرنے میں ہی انسان کا بھلا ہے :yes:
    میں ہر کسی کو اچھا مشورہ نہں دیتی :suno:[/quote:20ahji3m]

    مانتا جو کوئی نہیں :201:
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    یادون کی دنیا سے نکل کر حقیقت کو تسلیم کرنے میں ہی انسان کا بھلا ہے :yes:
    میں ہر کسی کو اچھا مشورہ نہں دیتی :suno:[/quote:3a1xe5ba]

    واہ مجھے یہ"مفت کا مشورہ دے کون رہی ہیں" خود میاں فصیحت دیگراں را نصحیت " :no:
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    یادون کی دنیا سے نکل کر حقیقت کو تسلیم کرنے میں ہی انسان کا بھلا ہے :yes:
    میں ہر کسی کو اچھا مشورہ نہں دیتی :suno:[/quote:shh8fflm]

    مانتا جو کوئی نہیں :201:[/quote:shh8fflm]

    :201:

    ھارون بھائی :a180:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ تعالی منے کو صحت دے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یادون کی دنیا سے نکل کر حقیقت کو تسلیم کرنے میں ہی انسان کا بھلا ہے :yes:
    میں ہر کسی کو اچھا مشورہ نہں دیتی :suno:[/quote:ijy4hd1t]
    کومل ۔ میری زندگی کا ایک اصول ہے کہ مشورہ ہمیشہ اسکو دو جو مشورہ مانگے
    اور مشورہ ہمیشہ تب دو ، جب کوئی مانگے۔
    ورنہ آپ کی قیمتی سے قیمتی بات بھی اپنی قدر نہیں پاتی :suno:
     
  11. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    موڈ ٹھیک ہے :car:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    موڈ اچھا ہے ، اللہ کا بہت شکر ہے۔
    آج ڈیوٹی لمبی ہے 24 گھنٹے۔ لیکن اللہ مالک ہے۔
    :dilphool:
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    موڈ اچھا ہے لیکن لکھنے کو دل نہں کر رہا :no:
     
  14. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    موڈ بالکل ٹھیک ہے :yes:
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کتنی پیاری پیاری باتیں کرتی ہو آپ۔۔۔۔ :dilphool:
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    موڈ اوکے ہے۔۔۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی منے کو صحت دے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین[/quote:c0qiz6pd]
    نور بہن منا :mashallah: 24 سال کا گبرو جوان ہے MA English ٹاپ کرنے کے بعد Ma Urdu کے پیپر دیکر فارغ ہوا ہے
    اور آپ کی دعا کیلئے شکریہ :dilphool:
    آج الحمد للہ وہ بلکل صحت مند ہے :dilphool:
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    الحمداللہ۔۔اللہ تعالی آپ کے بھائی کو صحت کاملہ عطا کرے آمین اور دین اور دنیا دونوں میں‌کامیاب ہوں آمین۔۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الحمداللہ۔۔اللہ تعالی آپ کے بھائی کو صحت کاملہ عطا کرے آمین اور دین اور دنیا دونوں میں‌کامیاب ہوں آمین۔۔[/quote:1se4jd4k]

    کاشفی بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ :dilphool:
     
  20. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ سب میرے لیے اور میرے گھر والوں کے لیے بھی صحتِ کاملہ کی دُعا کریں ۔۔3 دن سےمیں ، میری مدر ان لا ، اور فادر ان لا۔۔ کو بہت بخار ہے ۔۔ میڈیسن لینے کے باوجود افاقہ نہیں ہو رہا ۔۔۔ جب تک دوائی کااثر رہتا ہے تو فرق پڑھ جاتا ہے بعد میں پھر وہی حال ۔۔۔ :rona:
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جلد صحت عطا کرے، اور بہت زیادہ خوش رکھے۔ آمین
    :dilphool:
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللہ رب العزت جلد از جلد آپ سب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
    اور صحت و تندرستی کے ساتھ سدا خوش و خرم رکھے آمین۔ ثم آمین
     
  23. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ تعالٰی جلد از جلد آپ سب کو صحت و تندروستی عطا فوماہیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم بزرگوں کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور آپ کی پریشانیاں دور فرمائیں
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    موڈ اچھا تھا لیکن یہاں سب کی بیماری کا پڑھکر پریشان ہو گیا
    اللہ سب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
     
  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اللہ تعالٰی آپ سب کو جلد از جلد مکمل صحت و تندروستی عطا فرمائے۔ آمین
    :dilphool:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ اچھا تھا مگر شاید آزاد صاحب نارض ہوگگئے اسلئے موڈ پریشان ہوگیا ہے
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ہارون بھائی آزاد بھائی جس فورم پر لکھتے رہے ہیں اس کا ماحول کافی سنجیدہ طبع ہے۔ ابھی ان کو شائید اس فورم کے ماحول کا ٹھیک طرح سے پتہ نہیں ہے، اس لئے تھوڑا عجیب لگا ہوگا۔ ویسے اچھے انسان معلوم ہوتے ہیں، مجھے کافی یقین ہے کہ وہ ناراض نہیں ہوئے ہوں گے۔ کیونکہ وہ تو خوشیاں بانٹنے آئے ہیں ناراضگی نہیں۔

    (میں‌ شائید آپ سے پہلے کہیں بھی درخواست کی تھی کہ جب تک نئے ممبران ماحول سے آگاہ نہیں ہوجاتے، ذرا ہتھ ہولا رکھا کریں۔ ہم جو ہیں آپ ہماری عجت افزائی کر لیا کریں۔)

    پریشان نہ ہوں اللہ مالک ہے۔ ویسے ہم بھی آزاد بھائی سے درخواست کر لیں گے۔ آپ یہ لیں :dilphool: اور خوش ہو جائیں پلیززززززززززز
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی آزاد بھائی جس فورم پر لکھتے رہے ہیں اس کا ماحول کافی سنجیدہ طبع ہے۔ ابھی ان کو شائید اس فورم کے ماحول کا ٹھیک طرح سے پتہ نہیں ہے، اس لئے تھوڑا عجیب لگا ہوگا۔ ویسے اچھے انسان معلوم ہوتے ہیں، مجھے کافی یقین ہے کہ وہ ناراض نہیں ہوئے ہوں گے۔ کیونکہ وہ تو خوشیاں بانٹنے آئے ہیں ناراضگی نہیں۔

    (میں‌ شائید آپ سے پہلے کہیں بھی درخواست کی تھی کہ جب تک نئے ممبران ماحول سے آگاہ نہیں ہوجاتے، ذرا ہتھ ہولا رکھا کریں۔ ہم جو ہیں آپ ہماری عجت افزائی کر لیا کریں۔)

    پریشان نہ ہوں اللہ مالک ہے۔ ویسے ہم بھی آزاد بھائی سے درخواست کر لیں گے۔ آپ یہ لیں :dilphool: اور خوش ہو جائیں پلیززززززززززز[/quote:1ak2ma46]

    ساگراج بھائی میں آُپکا بہت بہت مشکور ہوں اور میں آئندہ احتیاط کروں گا
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ہارون بھائی آزاد بھائی جس فورم پر لکھتے رہے ہیں اس کا ماحول کافی سنجیدہ طبع ہے۔ ابھی ان کو شائید اس فورم کے ماحول کا ٹھیک طرح سے پتہ نہیں ہے، اس لئے تھوڑا عجیب لگا ہوگا۔ ویسے اچھے انسان معلوم ہوتے ہیں، مجھے کافی یقین ہے کہ وہ ناراض نہیں ہوئے ہوں گے۔ کیونکہ وہ تو خوشیاں بانٹنے آئے ہیں ناراضگی نہیں۔

    (میں‌ شائید آپ سے پہلے کہیں بھی درخواست کی تھی کہ جب تک نئے ممبران ماحول سے آگاہ نہیں ہوجاتے، ذرا ہتھ ہولا رکھا کریں۔ ہم جو ہیں آپ ہماری عجت افزائی کر لیا کریں۔)

    پریشان نہ ہوں اللہ مالک ہے۔ ویسے ہم بھی آزاد بھائی سے درخواست کر لیں گے۔ آپ یہ لیں :dilphool: اور خوش ہو جائیں پلیززززززززززز[/quote:3rmj08o9]

    ساگراج بھائی میں آُپکا بہت بہت مشکور ہوں اور میں آئندہ احتیاط کروں گا[/quote:3rmj08o9]
    یہ آپ مشکور کب سے ہونے لگ گئے ہیں۔ آپ اور احتیاط دو مختلف چیزیں ہیں اور اس کی مثال آپ کو روز بروز کم ہوتا وزن ہے :mashallah:
    :201:
    :dilphool:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں