1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Nov 19, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منھنجو موڈ ٹھاہوٹھاہو ٹھاہو ٹھاہو ٹھاہو ٹھاہو ٹھاہو کو آھے

    یعنی میرا موڈ بہت ہی بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین بہترین ہے۔

    اب بتائیں ؟ :zuban:
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج گرمی بہت ہے اسلئے موڈ کچھ بہتر نہیں ہے :pagal:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھا ( کیا) ؟
     
  4. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    ابھی ٹھیک سے انکھ نہیں کھلی
    موڈ سست سست ہے
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر منہہ تو بند کرلیں :suno:
     
  6. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    منہ بند کے ساتھ جوس کیسے پیوں گی؟ :hathora:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    یہ کیا؟
    امیجز ہیک ویب سائٹ کو میں کیا کروں؟
    پوست کرنے سے پہلے نمائش کر لیا کریں :201: :hasna:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مشورے کا شکریہ
    آئندہ خیال رکھوں گا :a191:
     
  10. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    شرمندگی محسوس تو نہں ہو رہی؟ :143: :a12:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس چیز کا جوس پیا ہے اتنی اچھی بیٹنگ ہورہی ہے
     
  12. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ ودیا وے
     
  13. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آج موڈ اوکے ہے کافی دنوں کے بعد۔۔۔۔19 کو میرے دوست حماد کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی تھی۔۔۔ہسپتال لے جانے پر چیک اپ اور ٹیسٹ وغیرہ ہونے کے بعد رات گیارہ بجے اس کا آپریشن ہوا۔۔۔۔آپریشن میں‌ ڈاکٹروں نے گڑبڑ کر دی۔۔۔دائیں‌طرف اپریشن کرنے کے بجائے بائیں‌طرف کر دیا تھا۔۔۔۔پھر دائیں ‌طرف بھی کیا۔۔۔ تو حماد کافی تکلیف میں مبتلا تھا۔۔جس کی وجہ سے مٰیں‌نے اپنے کراچی آنے کا پروگرام بھی 3 دن تک ملتوی رکھا۔۔کل ہی ہسپتال سے ڈسچارج ہوا حماد تو اس کو لے کر کل رات پہنچا ہوں ادھر۔۔۔۔۔۔ابھی حماد اللہ کا شکر ہے پہلے سے بہتر ہے۔۔۔اس کی صحت یابی کے دعا کریں آپ سب۔۔جزاک اللہ۔

    آپ سب سے بھی معزرت جو بغیر بتائے اتنے دنوں‌تک غیر حاضر رہا۔۔۔۔امید ہے معاف فرمائے گیں۔۔۔ :dilphool:
     
  14. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ اللہ پاک رحم فرمائے اور آپکے دوست کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
    :dilphool:
     
  15. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آمین ثم آًمین۔۔۔جزاک اللہ
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم حماد صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائیں
     
  17. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آمین ثم آًمین۔۔جزاک اللہ
     
  18. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    آمین ثم آًمین۔۔جزاک اللہ[/quote:2r9hkoxq]
    آمین ثم آمین


    آج کچھ دن بعد ہماری اردو پر آیا ہوں تو موڈ ودیا ہوگیا ہے۔
    :dilphool:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت قبول۔
    اللہ تعالی حماد بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔

    آپریشن کاہے کا تھا جو دائیں کی بجائے بائیں کردیا ؟
    دنیا بھر کے ڈاکٹر ایسے بلنڈر اکثر "غیر ملکی باشندوں " کے ساتھ کیوں کرتے ہیں ؟
    جان بوجھ کر تجربے کرنے کے لیے
    یا پھر
    واقعی حادثات ؟؟؟؟ :soch:
     
  20. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    موڈ ٹھیک ہے۔ اللہ کا شکر ہے
     
  21. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    آج موڈ بہت زیادہ خوشگوار ہے
    کیوں نہ ہو آج میں کتنے دنوں بعد آپ سب سے ملنے آئی ہوں :dilphool: :a191:
     
  22. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    آج کچھ سر درد ہے سو موڈ بھی کوئی خاص چنگا نہیں
     
  23. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    اللہ آپ کو صحت دے اور موڈ بھی جلد چنگا کردے۔ آمین
    :dilphool:
    عاشو جی گرمی بہت زیادہ ہے، اس لئے اپنا خیال رکھیں۔
     
  24. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
  25. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    سعدیہ سسٹر
    آپ کو اتنے دنوں بعد دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔ :dilphool:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :a165: اور :a180: :dilphool:
     
  27. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    موڈ اچھا ہے ۔ اللہ کا شکر ہے۔
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    الحمد للہ ۔ طبیعت کافی دنوں کے بعد سنبھلی ہے
    موڈ اچھا ہے۔ البتہ موسم بہت حبس زدہ ہورہا ہے۔ :pagal:
     
  29. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    نعیم بھائی موسم تو یہاں بھی بہت گرم ہے۔ اور حبس بھی بہت زیادہ ہے۔
    دعاکریں اللہ تعالی اپنی خاص رحمت سے بارش عنایت کردے۔ آمین
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی موسم تو یہاں بھی بہت گرم ہے۔ اور حبس بھی بہت زیادہ ہے۔
    دعاکریں اللہ تعالی اپنی خاص رحمت سے بارش عنایت کردے۔ آمین[/quote:3cpw2usu]
    ہمارے ہاں رات کو طوفانی بارش ہوئی بھی تھی ۔ جس سے جل تھل ہوگیا۔ اور درختوں کے ٹہنے گرنے سے کافی گاڑیوں کا نُصقان بھی ہوا ۔ الحمد للہ میں اور میری گاڑی محفوظ رہی ۔
    دعا ہے کہ اللہ تعالی پوری امت کے حال پر اپنے نبی رحمت :saw: کے صدقے رحم فرمائے۔ آمین
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page