1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    مجھے بھی کافی دنوں بعد ہماری اردو کے دوستوں سے ملاقات کا موقع ملا ہے۔
    بہت اچھا لگ رہا ہے۔ الحمدللہ
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔ موڈ اچھا ہے۔۔
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    موڈ بہت اچھا ہے۔ اللہ کا بہت شکر ہے
     
  4. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    موڈ اچھا ہے اللہ کا بہت شکر ہے :yes: :dilphool:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    موڈ بس ٹھیک ہی ہے۔ اللہ کا شکر ہے
     
  6. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    موڈ اچھا ہے اللہ کا بہت شکر ہے :yes: :dilphool:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کچھ تھکن سی ہورہی ہے اس لیے موڈ بھی سست سست ہے۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج صبح واک کرتے ہوئے بارش آگئی بہت عرصہ کے بعد بارش میں بھیگنا بہت اچھا لگا :titli:
     
  9. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    موڈ اچھا ہے اللہ کا بہت شکر ہے :yes: :dilphool:
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آج صبح صبح بارش ہوئی ہے۔ گہرے بادل، ٹھنڈی ہوا، ایسے سماں میں موڈ تو خوشگوار ہی ہو گا نا۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ کو بہت ہی سخت قسم کی نیند آئی ہوئی ہے
     
  12. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کچھ اُداس ۔۔۔ امی ابو بہت یاد آ رہے ہیں ۔۔۔ دل کر رہا ہے کہ اڑ کے اُن کے پاس چلی جاؤں :yes:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موسم ابر آلود ہے اور موڈ پر سستی کاہلی چھائی ہوئی ہے :pagal:
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جمعہ کا مبارک دن موڈ اے ون
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    بابا سائیں ایسے پیارے موسم میں ،آپ ہر بارہ بج رہے ہیں ۔کیا وجہ ہے؟
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بابا سائیں ایسے پیارے موسم میں ،آپ ہر بارہ بج رہے ہیں ۔کیا وجہ ہے؟[/quote:15c09j7x]
    بھابھی اپنی امی سے ملنے گئی ہوں گی۔ :suno:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بابا سائیں ایسے پیارے موسم میں ،آپ ہر بارہ بج رہے ہیں ۔کیا وجہ ہے؟[/quote:2png5mtd]
    بھابھی اپنی امی سے ملنے گئی ہوں گی۔ :suno:[/quote:2png5mtd]
    اگر وہ گئی ہوئی ہوتی تو میں زیادہ خوش ہوتا :boxing:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چل جھوٹے۔ :135:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات میں نے آپکی دل کی بات اگلوانے کیلئے کہی تھی :zuban:
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    موڈ ٹھیک ہے۔ اللہ کا شکر ہے
     
  21. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اس وقت موڈ اچھا ہے اللہ کا بہت شکر ہے :yes: :dilphool:
     
  22. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات میں نے آپکی دل کی بات اگلوانے کیلئے کہی تھی :zuban:[/quote:eek:m1uentj]
    نہیں نہیں اپنے ہی خیالات کی ترجمانی کی ہے جناب :hathora:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی امی جان سے جھاڑیں سننے کے بعد بستر کی جان چھوڑی ہے امی کی ڈانٹ‌بہت دنوں کے بعد نصیب ہوئی ہے اور میں نے مسکرا مسکرا کر امی کو اور بھی غصہ دلوایا بہت مزا آیا :dilphool:
     
  24. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آج موڈ بہت ہی اچھا ہے اللہ کا بہت بہت شُکر ہے ۔۔ :yes: :dilphool:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سسٹر سعدیہ کہاں ہیں ؟
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سسٹر سعدیہ کہاں ہیں ؟[/quote:12enk0vt]
    نانکے ایک دو دن میں آنے والی ہے
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    موڈ بہت اچھا
     
  28. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ سٹھو آھی
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آھی نہیں آھے لکھنا ہے

    منھنجو موڈ ٹھاہوکو آھے
    ((میرا موڈ بہترین ہے)
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ ودیا ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں