1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اگست 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    آج کھایا کچھ بھی نہیں اور کیا کیا پیا یاد نہیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کڑی پکوڑا مکس اینڈ پھلکا ودھ دودھ سوڈھا
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ابھی کھاؤنگا کچھ۔۔
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کریلے اور ساگ ،
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مٹر گوشت اور نان ۔ ساتھ میں اورنج جوس ۔ آدھا فیضان زبردستی پی گیا۔ ماشاءاللہ


    بعد میں چائے پی۔

    الحمدللہ تعالی
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی پیزہ کھایا ھے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس وقت ؟ :208:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چکن اور فرائیڈ آلو
     
  10. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    کھایا کچھ بھی نہیں دن میں ایک بار کافی پی :zuban: :glass:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: :mashallah:

    آپ کے لئے اتنا ہی کافی ھے
     
  12. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    ویلکم اور اسلام عیلکم دل گی گہرایوں سے خوشی جی کیسی ہیں



    اور ایک بات میں دن میں ایک بار کھنا کھاتا ہوں آپ کی طرح نہیں :takar: :201:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ کا شکر ھے


    مجھ پہ خدا کا فضل ھے میری طرح‌آپ ہو بھی نہیں سکتے
     
  14. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    یہ تو منتا ہوں


    اور میں جو ہوں وہی رہنا چاہتا ہوں مجھے اللہ بچاے کوئی اور بننے سے
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    برفی کھا رہی ہوں ابھی چائے پیوں گی
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چائے پینی تھی کوئی بنا کے ہی نہیں‌دے رہا
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    چکن کڑھائی۔۔۔اور روٹی
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چکن اور چنے کی دال
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چائے پیتا پڑا ہوں
     
  20. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    مطلب :soch: :soch: :soch: :soch:
    کہاں پڑے ھیں ہارون جی
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چائے پی رہی ہوں
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    چائے پی چکا ہوں۔۔اب فریش ائیر پی رہا ہوں۔۔
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زیادہ نہ پی لیجئے گا ہمارے پاس ایسا کوئی راکٹ نہیں ھے وہ آپ کو پھر واپس لا سکے
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں‌ ہوا پی رہا ہوں کچھ اور نہیں پی رہا ۔۔۔ :happy:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارے آپ کو معلوم نہیں کیا کہ غبارے میوں‌ہوا بھری جائے تو وہ اوپر اڑنے لگتا ھے


    مذاق کرکے سمجھانا پڑے تو مجھے بڑی کوفت ہوتی ھے
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :hasna: ۔۔۔۔
     
  28. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    بسکٹ اور چائے :yes:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چنے والا پلاؤ کھا یا ہے ابھی ابھی :khao:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دال ماش ساتھ تنور کی گرم گرم روٹی آم کا اچار
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں