1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اگست 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دوستو !! آئیے اس لڑی میں ہم “روزانہ حاضری “ کی طرح کم از کم ایک بار حاضری دیں اور بتلائیں کہ آج ہم نے کونسا خاص کام کیا، کیا خاص چیز پکائی یا کھائی ۔ کیا خاص ڈرنک پیا ۔۔۔ یا اور کوئی ایسا دلچسپ کام، واقعہ جو دوسروں کے لیے بھی دلچسپی اور تفنّنِ طبع یعنی Amusement اور enjoyment کا باعث بن سکے۔


    مثلاً ۔۔۔۔ میں نے آج چاول اور اسکے ساتھ دال چنے اور کدّو شریف کھایا۔۔۔۔ اسی بہانے کدّو شریف کھانے کی سنّت بھی ادا ہوگئی :)
     
  2. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں نے تو آج دوپہر میں کچھ نہیں کھایا

    ہوا یوں کے ہمارے ایک دوست صاحب نے لسی کی فرمائش کردی اور ان کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی لسی ڈکارنی پڑی۔
    اور لسی میرے لیے ایسی چیز ہے کے اگر ایک گلاس پی لوں تو پھر بھوک چاہے جتنی بھی لگ رہی ہو اس کا دور دور تک پتہ نہیں رہتا۔

    اس لیے آج دوپہر کے کھانے سے محرومی رہی

    بعد میں شام کی چائے کے ساتھ ایک عدد برگر کھایا

    اس کے بعد سے ابھی تک کچھ نہیں کھایا :)
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھئی واہ۔۔۔ لسی کا ذکر سن کر تو میرے منہ میں بھی پانی بھر آیا ہے :p

    لیکن ابھی چائے کا کپ بالکل سامنے رکھا ہے۔۔۔ سو پہلے چائے اور لسی پھر کبھی سہی :lol:
     
  4. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جناب یہ ابھی کون سے وقت کی چائے پی جارہی ہے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ چائے کے لیے بھی کوئی وقت مقرر ہے ؟؟ چائے انٹرنیشنل اور انٹرٹائمل ڈرنک ہے ۔۔۔ کسی بھی جگہ، کہیں بھی ، کسی بھی وقت پی جا سکتی ہے


    (انٹرٹائمل نئی اصطلاح ہے ۔ ابھی ابھی ایجاد کی ہے۔ :wink: )
     
  6. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اچھااااااااااااااااااااااااااا

    لیکن پھر بھی زیادہ چائے سے اجتناب برتیں

    خاص کر اس لیے کہ





























    ابھی تو آپ کی شادی بھی نہیں ہوئی :wink:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے اب کسی اور کو بھی موقع نہ دیں کہ وہ یہاں آ کر بتلائے کہ اس نے کیا کھایا ؟ کیا پیا؟ کیا کیا ؟ کیوں کیا ؟ کیسے کیا ؟؟ وغیرہ وغیرہ ؟؟ :p
     
  8. Moodi
    آف لائن

    Moodi ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2007
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    جی جی ضرور
    ہم نے کسی کو روکا تھوڑی ہے :p


    آئیں جی آئیں :p
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چائے اور لسی تو ہم دونوں پی گئے ہیں۔ اب کوئی کیا آئے گا اور کیا بتائے گا؟؟ :84:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرا بھی آج صبح صبح لسّی کا موڈ ہورہا تھا۔ سو ناشتے میں بریڈ کے ساتھ لسّی کا گلاس پی لیا۔ اور اب غنودگی بہت ہو رہی ہے :(
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے گھر کے سامنے عید گاہ ہے رات کو تمام دوست وہاں جمع ہوجاتے ہیں ۔ اور گپ شپ کیساتھ کھانا پینا بھی جاری و ساری رہتا ہے ، رات والز آئیس کریم والا آگیا اور تمام دوستوں میں شرط لگی کہ آئیس کریم جو پہلے کھائے گا اسے دوبارہ ملے گی بس پھر کیا کہنا میں نے تین مرتبہ وہ شرط جیتی 8)
    ویسے رات کے کھانے میں میں نے کدو شریف کے رائتہ میں کیلے ملا کر کھائے بہت مزیدار تھے آپ بھی ٹرائی فرما کر دیکھیں :p
     
  12. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جو بھی ہو گرمیوں میں ناشتے میں آدھ رِڑکا (گاڑھی لسّی ) کا اپنا ہی ایک صواد ہے۔

    میں تو وہی پی رہا ہوں :p

    ویسے ہارون بھائی ۔ یہ جو کدو شریف کا رائتہ کیلے کے ساتھ کھایا جاتا ہے اسکے بنانے کی ترکیب بھابھی جی سے پوچھ کر ذرا یہاں لکھ دیجئے گا پلیز (سنجیدہ)
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی ترکیب پوچھ کر ابھی ابھی پہنچا ہوں اور حاضر خدمت ہوں ۔

    کدو شریف کو کدو کش کرکے بوائل کیا جاتا ہے پھر اسے نچوڑ کر پانی خشک کرتے ہیں دہی کو ایک کپڑے میں دال کر لٹکا دیتے ہیں تاکہ اسکا پانی بھی اچھی طرح خشک ہو جائے اس کام کو آپکی بھابھی تو پنیر بنانا بتا رہی تھی اس پنیر میں اب دودھ ملا لیں اور حسب ذائقہ نمک مرچ سیاہ دھنیا پودینہ اور زیرہ وغیرہ وغیرہ ملا لیں اور اس‌میں اب کدو شریف ملا دیں


    اس کے بعد والا کام میرا پنا ہے
    کیلے باریک کاٹ لیں ( چھیل کر :wink: ) جیسے چاٹ میں ملانے کیلئے بناتے ہیں اور اب انہیں رائتہ شریف میں ملا کر کھائیں اور ص لیں ۔
     
  14. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    میں نے آج انڈہ کھایا اور پکایا
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے پکایا ؟
     
  16. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    یہ میں ایک اور کسی لڑی میں بتا چکا ہوں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جمعے کے روز سبزی والا نہیں آتا اسلئے گھر بڑی مزیدار ماش کی دال پکی ہوئی تھی گھر میں ہر کوئی تعریف کر رہا تھا مگر





























    میں نے بلکل نہیں کھائی ، گاؤں سے شہر چلا گیا اور چکن تکے لیے اور نان کے ساتھ مزے سے کھائے :p
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو ترکی سٹائل کا “ڈونر کباب“ کھایا۔

    اور شام کو چکن فرائی کیا ہوا تھا۔۔۔۔ بس کچھ مت پوچھیں کتنے مزے کا ہے :101:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی سمائیلی سے تو لگتا ہے کہ آپ کباب بنا رہے ہیں :lol:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی سمائیلی سے تو لگتا ہے کہ آپ کباب بنا رہے ہیں :lol:[/quote:x4xrpvxl]

    یہ سوال تواپنے عبدالجبار بھائی عُرف منتظم اعلیٰ سے کریں جنہوں نے ایسی سمائیلی لگائی کہ تالی بجاتے ہوئے ہارون صاحب کے خواب میں چھیچھڑ ے آنے شروع ہو جاتے ہیں :evil:
     
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    انڈہ ابالنے اور پکانے میں کچھ فرق ہوتا ہے ۔ :twisted:
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ھاروں بھائی،!!!!!!!!!!!!!!!
     
  23. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ابھی کھانے کی باتیں نہ کریں ۔ ۔ بہت بھوک لگ رہی ہے اور کھانا ابھی بہت دور ہے ۔ :cry:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی ابھی کھا لیں۔ ایک مہینہ بعد رمضان شریف آ رہا ہے۔

    پھر ہر شئے بند اور پکوڑے شروع :p
     
  25. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کڑھی پکورے بنائے ہیں لیکن ابھی کھانا کھایا نہیں
    کھانا بنا کر فوری کھایا نہیں جاتا :?
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خود کھانا پکا کر کھانا بڑے حوصلے کی بات ہے کچھ دیر بعد گھر والے بتا دیں کہ کھانا ٹھیک بن گیا ہے پھر کھایا جا سکتا ہے :lol:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ :201: بہت خوبصورت بات کی ہے آپ نے :87:

    میں نے تو آج شام چنے (چھولے) + حلوہ +پوریاں کھائی ہیں۔ اور کوئی پوری 10 پوریاں کھائی ہیں۔ ماشاءاللہ۔ خدا مجھے نظرِ بد سے بچائے ۔ آمین :113:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    صرف دس اللہ آپ کو صحت دے کچھ کھایا پیا کریں کمزور ہوگئے ہیں‌ :wink:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج بہت عرصہ بعد اوکاڑہ میں ایک نہاری کی دوکان دریافت کی اس سے پہلے نہاری کھانے لاہور جانا پڑتا تھا۔ وہاں سے میں نے اور میرے دوست آصف نے 6، 6 روغنی نان اور 2 ، 2 پیالے نہاری پیٹ‌میں اتاری چائے پی اور گھر کو چلنے کی کی تیاری ۔
    اب ایک دوست نے موبائل پہ ہے واج ماری ، اسکی شادی کی سالگرہ کی ہے تیاری ۔ لگتا ہے اس کی مت ہے مت ماری ۔ہم نے خوب کھانے کی کی ہے تیاری ۔ کیا غم ے جو سعید صاحب اور آصف کی ہے ساتھ باری۔ باقی کل کو کریں گے باتیں ساری۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے دوپہر میں قیمہ مٹر ، فرائیڈ چکن کے 2 پیس، اور آلوکےسلاد Potato Salat کے ساتھ کھائے ۔ اسکے بعد گرم گرم Cappucino گلے کے اندر انڈیلی۔ اور یہاں آ کر بیٹھ گیا۔

    آج شام مقامی مسجد میں “معراج شریف کی محفل “ ہے۔ وہاں “نہاری“ پک رہی ہے۔۔ ابھی وہ بھی کھانا ہے :warzish:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں