1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اگست 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چائے اور بریڈ چیز
     
  2. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    ابھی تک کچھ بھی نہیں
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پیزہ کھایا ھے
     
  4. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    کافی پینے چلا اور کچھ نہین :201: :201: :201:
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    دانت ایسے نکال رہی ہیں لگتا ہے ساری سویٹ ڈش خود ہی چٹ کر گئی ہیں جو مجھے نظر تک نہیں آئی :hasna:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے تو انوکھے مزے والی ڈشیں بتانی شروع کر دی ہیں۔ :176:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حلوہ کھایا ھے خود بنا کے


    مگر سوجی کا :happy:
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خوشی بہنا لگتا ہے آپ کی شادی کسی مولوی سے ہو گی :176:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت بہت بہت شکریہ :dilphool:
     
  10. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرا خیال ہے میں ذرا جا کے چائے کا کپ پی ہی لوں :khudahafiz:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چاول کابلی چنے کھائے ھیں مگر نہ چاہتے ہوئے
     
  12. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    آبھی اٹھا سویا ہوا تھا اور اٹھتے ہی دوا لی اور نیچھے آگیا :takar:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سڑک پہ دھیان سے چلنا تھا ناں اب سر پیٹنے سے فائدہ زیادہ چوٹ تو نہیں لگی
     
  14. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان



    جو چوٹنے لگنی تھی وہ لگ گی اب اور نہیں لگتی کچھ بھی ہوجاے اور نا ہی لگنے دتا ہے عادل
    :201:
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آج مٹر چاول۔۔تھکن ہو رہی ہے۔۔۔
     
  16. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    تو سوجاو بھیا جی
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نیند بھی نہیں آرہی ہے بھیا۔۔۔۔نیند اُڑ چکی ہے۔۔پُھر پُھر کر کے۔۔
     
  18. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    تو جسے کے لیے آیے ہیں بھیا اور وہ نہیں ہیں ان کو دل میں یاد کرکے لیٹ جاو نیند نہیں آئی تو پھر بات کرنا بھیا
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :hasna: :hasna: ۔۔کیا ہو گیا۔۔میں کسی کے لیئے نہیں‌آیا۔۔آپ تو مجھے پھنسا رہے ہو۔۔۔۔
     
  20. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    ہاہاہا اچھا ویسے میں جنتا ہوں آپ بے فکر رہوں
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :hasna: ۔۔۔بھیا ھوش میں آجاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hasna: ۔۔۔۔
     
  22. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    بھیا میں ھوش میں ہی دے ہوں :201:
     
  23. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اج میں نے
    صرف ببل کھاٰ
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے ابھی چائے پی اور ساتھ حلوہ کھایا ھے گاجررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررررر کا
     
  25. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی جی اپ کھانے کے سوا کیا کرتی ہو
    '
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں ہیپی رہتی ہوں کھانے کے علاوہ
     
  27. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اللہ اپ کو سدا ہیپی رکھے پر صرف ہیپی رہنے سے دنیا تو نھی نا چلتی کے ھے نا
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دنیا چلے تبھی انسان ہیپی رہتا ھے جناب
     
  29. ہیپی
    آف لائن

    ہیپی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2009
    پیغامات:
    93
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    درست فرمایا اپ نے لیکن ہیپی رہنے کا اسان طریقہ کیسی کے بارے میں بُرا نا سوچو سب ودیا ودیا
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اور کھانا اپنے سامنے سے کھانا چاہیئے

    یہ کھانے کی لڑی ھے ا سلئے عنوان کے مطابق بھی ایک بات کر دینی چاہیئے :201:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں