1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آبی ٹو کول سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏16 جنوری 2008۔

  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    یہ کیا؟؟ میں گھر۔۔ میں کیلکولیٹر۔۔ :176: آپ ہی گھر اور آپ ہی کیلکولیٹر؟؟ :176: ۔۔ یہ کیا بات ہوئی؟؟ :soch:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    یہ کیا؟؟ میں گھر۔۔ میں کیلکولیٹر۔۔ :176: آپ ہی گھر اور آپ ہی کیلکولیٹر؟؟ :176: ۔۔ یہ کیا بات ہوئی؟؟ :soch:[/quote:32vf4gkw]
    یہ عقل مندی کی شارٹ فارم ہے۔۔۔ :176:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    جب انسان “خود کو ہی عقلمند“ سمجھنے کی غلط فہمی میں پڑ جائے تو پھر ایسے ہی الفاظ و جملے ادا کرتا ہے :zuban:
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    جی ہاں جیسے آپ نے ایسے ہی کے الفاظ بہت خوب استعمال کیے۔ :zuban:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مجھ سے ملیئے

    آبی جی ۔ ویسے آپ کا نیا اوتار بلکہ نظراُتار اچھا لگا۔ :zuban: اس سے زیادہ قریب کی اور سنجیدہ فوٹو کوئی نہیں تھی ؟
     
  6. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: مجھ سے ملیئے

    لو، جو بیچارہ اپنی تصویر لگا بیٹھے اُس کی سب کلاس لینا شروع۔ ویسے ہمارا تو خیال ہے کہ آبی کا اکاؤنٹ کسی سنجیدہ اور مہذب نوجوان نے ہَیک کر کے ، اپنی تصویر لگا دی ہے۔ :soch:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مجھ سے ملیئے

    ہاں ان آر بی جی ۔ بات تو آپکی بھی ٹھیک لگتی ہے۔
    اوتار میں بہت ڈرے ڈرے لگ رہے ہیں :201:
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: مجھ سے ملیئے

    خبردار جو آبی انکل کو چھیڑا تو۔
    اتنی مشکل سے انہوں نے کسی کونے کھدرے سے ڈھونڈ کر 35 سال پرانی فوٹو لگائی ہے اور آپ انہیں مخول کر رہے ہیں :hasna:
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    بس ا ب کسی کو بتانا نہیں ۔۔۔۔ :suno:
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    لو، جو بیچارہ اپنی تصویر لگا بیٹھے اُس کی سب کلاس لینا شروع۔ ویسے ہمارا تو خیال ہے کہ آبی کا اکاؤنٹ کسی سنجیدہ اور مہذب نوجوان نے ہَیک کر کے ، اپنی تصویر لگا دی ہے۔ :soch:[/quote:3vfrqdzs]
    جی ہاں بالکل درست اور اس سنجیدہ اور مہذب نوجوان کا نام ہے عابد عنائت۔۔۔[​IMG]
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    جی ہاں اس میں تو میں ڈرا ڈرا ہوں دوسری لگا دی تو آپ سب ڈر جائیں گے۔۔۔[​IMG]
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    خبردار جو آبی انکل کو چھیڑا تو۔
    اتنی مشکل سے انہوں نے کسی کونے کھدرے سے ڈھونڈ کر 35 سال پرانی فوٹو لگائی ہے اور آپ انہیں مخول کر رہے ہیں :hasna:[/quote:xl77ihig]
    میں انکل نہیں ہوں بھلے اس معاملے میں مجھ سے قسم لے لو۔۔۔[​IMG]
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: مجھ سے ملیئے

    نام تو آپ کا بہت اچھا اور پیارا ہے۔۔۔ لیکن جب آپ اپنی ٹوپی اٹھاتے ہو سر پر سے تو آپ گنجے نظر آتے ہو۔۔۔۔ یہ کیا چکر ہے۔۔۔۔
     
  14. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    او بھائی عقل کرو تایا جی کو آپ انکل کہہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    تو کیا تایا جی انکل نہیں‌ہوسکتے؟
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    کتنی فضول باتیں کرتے ہیں۔۔ آبی آپ کی تصویر بہت اچھی ہے۔۔
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    نام تو آپ کا بہت اچھا اور پیارا ہے۔۔۔ لیکن جب آپ اپنی ٹوپی اٹھاتے ہو سر پر سے تو آپ گنجے نظر آتے ہو۔۔۔۔ یہ کیا چکر ہے۔۔۔۔[/quote:fw3r96s8]
    بھائی اس بات کی سمجھ مجھے بھی نہیں آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :glass:
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    یہ تعریف جو کہ مجھے یقین ہے کہ خود بخود میرا حسن دیکھ کر آپ کے منہ سے تلک (نکل )گئی ہے وگرنہ آپ کا کوئی ایسا ارادہ ہرگز نہیں تھااب اس کے بدلے میں مجھ سے آپ اپنی فوٹو کی تعریف کا گمان ہر گز مت رکھیے گا آپ کو زحمت ہوگی۔ :hasna:
     
  19. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    خبردار جو کسی نے مجھے تایا کہا ابھی میرے تایا زندہ ہیں اللہ پاک انکو سلامت رکھے۔آمین
     
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    توبہ ہے۔۔ کسی کو عزت راس ہی نہیں۔۔ میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں۔۔ ایک دم فضول فوٹو ہے آپ کی۔۔ اس میں آپ واقعی تایا جان لگتے ہیں۔۔ اب خوش؟؟
     
  21. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    توبہ ہے۔۔ کسی کو عزت راس ہی نہیں۔۔ میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں۔۔ ایک دم فضول فوٹو ہے آپ کی۔۔ اس میں آپ واقعی تایا جان لگتے ہیں۔۔ اب خوش؟؟[/quote:us81bbvv]
    یہ تو اب آپ غصہ کر گئین ہیں۔۔۔۔ :glass:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    آبی بھائی سب آُ کو تایا تایا کیوں کہہ رہے ہیں :soch:
     
  23. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    مون کے چھا خبر بابا؟ :glass:
     
  24. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مجھ سے ملیئے

    مون کے چھا خبر بابا؟ :glass:[/quote:3o0vpogg]
    بہت ہی ٹھنڈے پانی والے صاحب (آبی ٹو کول کا اردو ترجمہ)
    یہاں سندھی جھاڑ کر لڑی روکنے کی کوشش نہ کریں۔
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    لگتا ہے ان سب کی اپنے تایا جان سے دشمنی ہے :hasna:
     
  26. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    مون کے چھا خبر بابا؟ :glass:[/quote:2sxufmpk]
    بہت ہی ٹھنڈے پانی والے صاحب (آبی ٹو کول کا اردو ترجمہ)
    یہاں سندھی جھاڑ کر لڑی روکنے کی کوشش نہ کریں۔[/quote:2sxufmpk]
    بہت شکریہ کہ آپ نے مجھے میرے یوزر نیم کا ترجمہ بتا کر ساتھ میں وضاحت بھی کردی ورنہ مجھے تو پتا ہی نہیں تھا۔ :hasna:
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: مجھ سے ملیئے

    آبی ٹو کول آپ بہت اچھے ہیں اور جلیبی کی طرح سیدھے بھی ہیں ‌آپ بہت۔۔۔
     
  28. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    آپ بھی بہت پیارے ہیں بھائی اور سنا ہے آپکی بھی ملنگنی ہونے کی ہی بس آمد آمد ہے :dilphool:
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: مجھ سے ملیئے

    جی ملنگی بس ہوئی چاہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھیڑ نا ملنگا نوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پخیر راغلے۔۔۔۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ??? ?? ?????

    ????? ????? ???? ??? ??? ????? ?? ????? ????? ?? ??? ?? ????? ???? ???? ?? :soch: :rona:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں