1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آبی ٹو کول سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏16 جنوری 2008۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ خیریت سے ہونگے

    پر یہ تو بتائیں کہ آپ بارسلونا میں‌کدھر رہتے ہیں
    سنٹر میں یا مضافات میں

    خوش رہیں
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: مجھ سے ملیئے

    عابد عنائت بھائی! بڑا منفرد اور تفصیلاً پرچہ حل کِیا آپ نے، آپ کو اچھے نمبر دیئے جائیں گے۔ :)

    آپ کا تعارف جان کو خُوشی ہُوئی۔:)
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    شکریہ شکریہ محترم المقام جناب عبدالجبار صاحب بندہ ناچیز کو آپ سے اسی سلوک کا گمان غالب تھا کہ جس پر اب آپ نے اپنے نادر قلم سے مہر تصدیق ثبت فرمادی ہے۔
    :a191:
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    جی حضور ہم آج کل بارسلونا کے عین وشکار میں جلوہ نما ہیں اور آپ اتنی تحقیق کیوں فرمارہے ہیں کہیں آپ کے ارادے نیک تو نہیں ؟اگر آپ کے ارادے واقعی نیک ہیں تو کچھ اپنی بھی کہیے کہ جناب سے کہاں ملاقات متوقع ہے؟
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    حالانکہ مجھے کوئی خوش فہمی نہ تھی :hasna:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    عبدالجبارنے لکھا
    آبی ٹو کول نے لکھا
    آبی بھائی ۔ مجھے بھی شروع شروع میں تعارف دینے پر ایسے ہی وعدوں سے خوش کیا گیا تھا۔ لیکن آج تک نمبروں کے انتظار میں ہوں :suno:
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    اچھا بھائی اگر یہ گَل ہے تو پھر ھذا فعل ناٹ چنگا اُن :131: ویسے یو نے مجھ کو دس کے چنگا کیتا
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: مجھ سے ملیئے

    السلام علیکم آبی صاحب۔ آپ اپنے اوتار والی تصویر کی طرح بالکل بھولے ہیں۔

    نعیم صاحب کے سیاسی بیان پر یقین کرنے سے پہلے انکے نام کے نیچے 10700 سے زائد نمبر لگے ہوئے تو دیکھ لیتے۔

    یہ نمبر انہیں ہماری اردو نے ہی تو دیے ہیں۔ :a172:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: مجھ سے ملیئے

    سمجھ گئے نا۔ عابد بھائی؟ اب آپ جتنے نمبر چاہتے ہیں ‌بڑھا لیں۔ :computer:
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: مجھ سے ملیئے

    آبی صاحب آپ سے باتیں کر کے اور آپکا تعارف پڑھ کر بہت ہی زیادہ خوشی ہوئی۔۔۔ :86:
    اپنا خیال رکھیں اور خوش رہیں۔۔۔
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    جی آپ نے بالکل بجا فرمایا میرے اوتار والی تصویر بالکل میرا ہی اوتار ہے اور یہ بات ہے :suno: کی اچھا ۔۔۔۔۔
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    رکھ لیا آگے بولیے مزید کیا کروں ۔۔۔۔۔۔ :glass:
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    بھائی میں سوچ رہا ہوں کہ کہیں بے نمبری ہی نا ہوجائے :soch:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    اوتار کی فوٹو سے ٹوپی اتار دیں۔ :zuban:
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مجھ سے ملیئے

    ایک دفعہ ایسی ہی ٹوپی میں نے اپنے بڑے بیٹے کے لیئے خریدی تو وہ بولا
    “ ماں مجھے یہ لمبے کانوں والی ٹوپی نہیں پہننی۔ اسے پہن کے میں بالکل اپنے ماموں نعیم کی طرح لگتا ہوں“ :hasna:
     
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    :haha: :haha:
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مجھ سے ملیئے

    لو جی نعیم جی
    دیکھیے ان آر بی جی کی اس لڑی میں بھی آپ کی خاطر تواضع ہو گئی :zuban:
     
  18. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: مجھ سے ملیئے

    ان کی تواضع کہاں نہیں ہوئی ؟
     
  19. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    پہلی نشست میں فی الحال اتنا ہی ملتے ہیں بریک کے بعد :glass:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    نادیہ جی ۔ آپ کی طرف سے ابھی تک مجھے کبھی خاطر تواضع کروانے کا موقع نہیں ملا۔
    ہے نا ؟ آپ نے کبھی گھر ہی نہیں‌بلوایا تو میری خاطر تواضع کیسے کرتی آپ :rona:
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    کسی دن ہم سب مل کر آپ کے گھر آ گئیں تو لگ پتا جائے گا آپ کو۔۔ :zuban:
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    وہ آئیں گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
    کبھی ہم انکو اور کبھی پھر انہی کو دیکھتے ہیں :176:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    خود سے نہیں آتے جی۔
    ہم خود آپ کو لینے آئیں گے۔

    رستہ ہمارا تکنا۔۔۔ دروازہ کھلا رکھنا
    لینے تجھے اوہ ۔۔۔۔۔۔ آئیں گے تیرے ۔۔۔۔۔ :zuban:
     
  24. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    خود سے نہیں آتے جی۔
    ہم خود آپ کو لینے آئیں گے۔

    رستہ ہمارا تکنا۔۔۔ دروازہ کھلا رکھنا
    لینے تجھے اوہ ۔۔۔۔۔۔ آئیں گے تیرے ۔۔۔۔۔ :zuban:[/quote:2pvya6ks]
    آڈر آڈر :hathora: اسے میرے تعارف کی لڑی ہی رہنے دیں اسے اکھ لڑی بدو بدی ۔۔ کی لڑی نہ بنائیں :176:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    جل گئے رے۔۔۔ جل گئے رے۔۔۔ اپنے آین آر بھائی جل گئے رے :zuban:
     
  26. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: مجھ سے ملیئے

    آپ کہیں ہمارے نام کو کسی اور سے کنفیوز تو نہیں کر رہے؟ کیونکہ ہم نے تو اس لڑی پر اس پہلے کجھ بھی نہیں لکھا۔ :143: یا یہ “آین آر“ کوئی اور ہیں؟
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    سوری ۔۔ آبی بھائی ۔ آپ کا نام لکھنا تھا۔ چلو اب لکھے دیتا ہوں۔

    جل گئے رے۔۔ جل گئے رے۔۔۔ اپنے آبی بھائی ۔۔۔جل گئے رے۔۔

    اب تو آپکو برنال لگوانی پڑے گی نا ۔۔۔ :201:
     
  28. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    :hathora: اب برنال بھی خود لگاؤ جلدی سے بڑی جلن ہورہی ہے
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    آپ کہیں ہمارے نام کو کسی اور سے کنفیوز تو نہیں کر رہے؟ کیونکہ ہم نے تو اس لڑی پر اس پہلے کجھ بھی نہیں لکھا۔ :143: یا یہ “آین آر“ کوئی اور ہیں؟[/quote:39lsnaeg]
    اچھا تو آپ ہیں این آر میں بھی کہوں کوئی تو ہے جو یہ لوگ اتنا شور مچا رہے ہیں بحرحال خوش آمدید ان مائی لڑی :91:
     
  30. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: مجھ سے ملیئے

    چلیں آپ دونوں مخففین (Abriviateds) کا فلمی سین کی طرح ملاپ تو ہو گیا :hands:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں