1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آبی ٹو کول سے کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏16 جنوری 2008۔

  1. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: مجھ سے ملیئے

    :haha: اور اب فلموں کی طرح کہیں ہم بھی بچپن کے بچھڑے بھائی نہ نکلیں۔ چلیں آبی جلدی سے “بھیا“ کہ کر گلے لگ جائیں۔

    اور نعیم صاحب برنال کا مشورہ آپ نے ہم دونوں کو دیا ہے، کہیں آپ اس کےsale rep تو نہیں؟ :soch:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    اللہ کا شکر ہے
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    آؤ بھائی۔۔[​IMG]
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    توبہ ہے۔ اتنی لمبی بانہیں۔ آپ نے کیا سپیشل آرڈر پر بنوائی ہیں ؟
     
  5. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    لگتا ہے اب آپ کو برنال کی ضرورت ہے بقول این آر بھائی آپ کی اپنی ہی کمپنی کے۔۔،۔۔۔ :hasna:
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مجھ سے ملیئے

    اچھا تو یہ وہ والا ریپ ہوتا ہے۔ شکر ہے بات کلئیر ہوگئی :101:
     
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: مجھ سے ملیئے

    توکہیں آپ گانوں والاRAP تو نہیں سمجھتی رہیں؟ اس سے تو ہمارے ذہن میں سیل ریپس کی بڑی مزاحیہ تصویر آ رہی ہے، کہ کمر پر نمونہ دوائیوں کا بیگ لٹکائے ہر میڈکل سٹور کے سامنے گاتے پھرتے ہوں:

    بوڑھابوڑھا،بچہ بچہ
    مال ہمارا پھانکے ہے
    پھانکے نہ پھانکے تو ہی نہ پھانکے
    شہر تو سارا پھانکے ہے
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: مجھ سے ملیئے

    شاید نور جی ۔ ایم -این- ایم اور 50 سینٹ والا ریپ سمجھ رہی تھی ۔
    بڑے بے ہودہ اور بے سرے لوگ ہوتے ہیں۔ :takar:
     
  9. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    یہ کون لوگ ہوتے ہیں :soch:
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    Re: مجھ سے ملیئے

    یہ کون لوگ ہوتے ہیں :soch:[/quote:3blde8tx]

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا :)
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    یہ کون لوگ ہوتے ہیں :soch:[/quote:hu5qan03]
    جب عابی جیسے لوگ ٹو کول۔۔۔ یعنی حد سے زیادہ ٹھنڈے ہوجاتے ہیں۔ اور اپنی ایسی حالتِ زار اگر بےسری آواز میں گا کر سنانے کی کوشش کریں۔ تو یہ
    “ایسے لوگ ہوتے ہیں “۔۔۔
    اس لیے ٹو کووووووووول۔۔۔۔ یعنی حد سے زیادہ ٹھنڈا ہونے سے پرہیز بہتر ہے :warzish:
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    یہ کون لوگ ہوتے ہیں :soch:[/quote:1qlcgt3i]

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا :)[/quote:1qlcgt3i]
    ارے بھئی کو ن مرگیا خدانخواستہ :176:
     
  13. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    یہ کون لوگ ہوتے ہیں :soch:[/quote:2ad91y9u]
    جب عابی جیسے لوگ ٹو کول۔۔۔ یعنی حد سے زیادہ ٹھنڈے ہوجاتے ہیں۔ اور اپنی ایسی حالتِ زار اگر بےسری آواز میں گا کر سنانے کی کوشش کریں۔ تو یہ
    “ایسے لوگ ہوتے ہیں “۔۔۔
    اس لیے ٹو کووووووووول۔۔۔۔ یعنی حد سے زیادہ ٹھنڈا ہونے سے پرہیز بہتر ہے :warzish:[/quote:2ad91y9u]
    اچھااااااااااااااااااا تو یہ لوگ ہوتے ہیں وہ پر کون لوگ ہو تسی؟ :soch:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    ہم غریب لوگ ہیں جی :computer:
     
  15. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    اوہ غریبو و و و و و ایک روپے کے سو بسکٹ کھانے والو کولا پیو کولا ۔۔۔ :glass:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    اوہ غریبو و و و و و ایک روپے کے سو بسکٹ کھانے والو کولا پیو کولا ۔۔۔ :glass:[/quote:1k1yvu66]
    اچھا آبی بھائی ۔ اگر آپکے بیچے ہوئے ریٹ پر بسکٹ ہم خریدنا چاہیں تو جلدی سے بتائیں
    کہ 7 پیسے کے کتنے بسکٹ دیں گے ؟ :84:
     
  17. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    اوہ غریبو و و و و و ایک روپے کے سو بسکٹ کھانے والو کولا پیو کولا ۔۔۔ :glass:[/quote:21ewzynn]
    اچھا آبی بھائی ۔ اگر آپکے بیچے ہوئے ریٹ پر بسکٹ ہم خریدنا چاہیں تو جلدی سے بتائیں
    کہ 7 پیسے کے کتنے بسکٹ دیں گے ؟ :84:[/quote:21ewzynn]
    آپ جیسے غریبوں کے لیے خاص رعایت ایک روپے کے سو بسکٹوں کا پیکٹ سو روپے میں ایک ۔۔ :84:
     
  18. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    --

    آبی بھائی یہ لیں پستہ وبادام اور اور اور کھائیں فری روپیہ میں
    [​IMG]
     
  19. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: --

    جزاک اللہ بھائی :glass:
     
  20. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: مجھ سے ملیئے

    عابی بھائی !
    کچھ ہمیں بھی تو معلوم ہو کہ یہ دعوتیں کس سلسلے میں اڑائی جا رہی ہیں ؟
     
  21. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    بس بھائی اب کیا بتاؤں مجھے شرم آرہی ہے نا۔۔۔۔۔۔ :baby:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    بس بھائی اب کیا بتاؤں مجھے شرم آرہی ہے نا۔۔۔۔۔۔ :baby:[/quote:e4p2dxoe]
    میرا خیال ہے اسی معجزے پر تو لوگ شکرانے کی دعوتیں کیے جا رہے ہیں۔ کہ بالآخر عابی صاحب کو بھی شرم آ نا شروع ہو گئی :91:
     
  23. S@HIL
    آف لائن

    S@HIL ممبر

    شمولیت:
    ‏11 فروری 2008
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: مجھ سے ملیئے

    کوئی کیا آئے گا نظر تجھ سا
    کوئی مجھ سا نظر نہیں‌آتا
    قطرہ جس وقت محو دریا ہو
    اس کو دریا نظر نہیں آتا



    واہ واہ
     
  24. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    لیکن آپ ابھی تک بڑے وہ ہیں یعنی کہ میرا مطبل ہے کہ بے شرم ۔۔۔۔۔ :haha:
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    بھائی جان :a191: :a180: :a98: :a165: :a150: :haha: ویسے آپ کو ہماری اردو پر خوش آمدید
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    لیکن آپ ابھی تک بڑے وہ ہیں یعنی کہ میرا مطبل ہے کہ بے شرم ۔۔۔۔۔ :haha:[/quote:2v4u202h]
    :a191: مجھے “شرمدار“ بن کر مفت خوروں کو دعوتیں کھلانے کا کوئی شوق نہیں۔ :84:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    واہ ساحل جی ۔ بلکہ آپکی اپنی ہی “واہ واہ “ پر بار دیگر “واہ واہ واہ“ :87:
    ہماری اردو پر خوش آمدید :222:
    امید ہے آپ کو یہ محبت بھری بزم پسند آئے گی اور آپکے آنے سے ہماری اردو کی رونق میں اضافہ ہوگا۔ انشاءاللہ
     
  28. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    اسی لیے آپ وہی بن کر خود دوسروں سے دعوتیں کھانے کے چکر میں رہتے ہیں :khao:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    اسی لیے آپ وہی بن کر خود دوسروں سے دعوتیں کھانے کے چکر میں رہتے ہیں :khao:[/quote:3q7jkcsz]
    اب آپ گھر جا کر کیلکولیٹر پر خود ہی حساب لگا لیں کہ عقلمند کون ہوا :soch:
     
  30. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: مجھ سے ملیئے

    اسی لیے آپ وہی بن کر خود دوسروں سے دعوتیں کھانے کے چکر میں رہتے ہیں :khao:[/quote:70fzikos]
    اب آپ گھر جا کر کیلکولیٹر پر خود ہی حساب لگا لیں کہ عقلمند کون ہوا :soch:[/quote:70fzikos]
    میں گھر میں کیلکولیٹر ہی نہیں ہے اس لیے میں ہی عقلمند ہوا :84:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں