1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے دعا مانگیں!!!

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏29 جون 2008۔

  1. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    اللہ تعالی سب پر اپنا خاص فضل و کرم کرے۔ آمین
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین

    اللہ تعالی خوشی کو اور ان کے سب گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی انہیں جلدی ہمارے درمیان واپس لے آئے۔ آمین
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین -
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین

    اللہ تعالی ہر کسی کو اپنی حفظ و اِمان میں رکھے آمین
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ !!
    ہمیں حق کا ساتھ دینے والا اور باطل سے گریز کرنے والا بنا دے۔ آمین
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم‌ آمین

    یا اللہ ہم سب کو نیک بنا دے آمین
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کھانا شروع کرنے سے پہلے کی دعا ۔

    اللھم بارک لنا فیما رزقتنا وقنا عذاب النار

    یااللہ ۔ ہمارے لیے اس رزق میں جو تو نے عطا کیا ہے برکت فرما اور عذاب قبر سے بچا۔ آمین
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم ہمارے ملک میں سے شر پسندی کا خاتمہ فرما
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین

    اللہ تعالی ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھنا آمین
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کھانا ختم کرکے دعا ۔

    الحمدللہ الذی اَ طعَمَنا وَ سَقَنا و جَعَلنا من المسلمین ۔

    شکر ہے اللہ کا جس نے ہمیں کھلایا ، پلایا اور مسلمان بنایا
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ نعیم بھائی اچھا سلسہ ہے
     
  13. محمدانوش
    آف لائن

    محمدانوش ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2008
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ رب العزت، اے دونوں جہانوں کے پالنہار، یا رب محمدصلی اللہ علیہ وسلم سب تعریفیں تیرے ہی لیے ہیں بے شک تیری ہی ذات سب سے برتر واعلی ہے ۔ ہر بڑایی تیرے ہی لیے ہے۔ تو سب کی سنتا ہے دلوں‌کے بھید جانتا ہے۔ تو سب کا رازق ومالک ہے۔ تو سب کا مددگارہے۔ کسی بڑے کی بڑایی تیرے سامنے کچھ قدرت نہیں‌رکھتی مگر جس کو تو عطا فرماے۔ کویی چھین نہیں سکتا جو تو عطا فرمانا چاہے اور کویی دے نہیں سکتا جو تو نہ دینا چاہے ۔۔

    یا اللہ رب العزت میرے پاک پرودگار۔ جس طرح تونے حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ کے اندر محفوظ رکھا۔۔ جس طرح نے اپنے خلیل حضرت ابراھیم علیہ السلام کو نمرود کی آگ سے محفوظ رکھا۔ جسطرح تونے ذبیح اللہ حضرت اسمیل علیہ السلام کو اپنی قدرت کاملہ سے قربانی کے وقت محفوظ رکھا اور اپنے کلیم اللہ کو کوہ طور پر محفوظ رکھا۔ اسی طرح ہمارے پیارے ملک پاکستان پر بھی اپنا خاص لطف و کرم و عنایات سے ہر اندرونی اور بیرونی آفات وبلیات نظر بد، فتنہ انگیزی، حسد غیبت، دنگا فساد، دہشتگردی، ظالم حکمرانوں اور ظالم لوگوں کی شر سے محفوظ فرما۔ یا اللہ رب العزت ہم سب پر اپنا خاص رحم وکرم فرما۔ ملک پاکستان کو تاقیامت امن و آشتی کا گہوارہ بنا۔ اسکو تمام دنیا میں‌بلند و اعلی مقام عطا فرما۔ تمام مسلمان جو دنیا میں کہیں بھی پسماندگی، بھوک وافلاس تنگدستی گزار رہے ہیں انکو اپنے کبھی بھی ختم نہ ہونے والے خزانوں سے اچھی اور خوشحال زندگی نصیب فرما۔ یا اللہ یا الرحم الرحمین تجھ سے بڑا غنی کویی نہیں۔ ہم سب کے تمام صغیرہ وکبیرہ گناہوں کو معاف فرما۔ ہمیں آقا علیہ الصلوۃ والسلام کے نقش قدم پر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں نیک بنادے۔ ہمیں ایسا بنادے کہ دنیا وآخرت میں کسی کے سامنے شرمسار نہ ہونا پڑے۔ ہمیں‌نیک لوگوں کی صحبت نصیب فرمادے۔ ہمیں گناہوں کی بیماری سے شفاےکلی عطا فرمادے۔ ہمیں‌چھوٹوں سے پیار اور بڑؤں کی عزت کرنے والا بنادے۔ ہمیں‌پنجگانہ باجماعت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمادے۔ جو مسلمان بے اولاد ہیں انکو نیک اور صالح اولاد عطا فرما۔ جو مسلمان بیمار ہیں انکو صحت کاملہ عطا فرمادے۔ جن جن مسلمان بہن بھاٰییوں کے ازدواج کے مسایل ہین انکے اچھے اسباب عطا فرمادے۔ ہمیں آقا علیہ الصلوۃ السلام کی سنتوں پر عمل کرنے والا بنادے۔ ہمین بھلایی کے کام کرنےوالا بنادے اور برایی و بے حیایی کے کاموں سے بچنے اور دوسروں کو بچانے کی توفیق عطا فرمادے۔ ہماری اولاد کو نیک اور صالح بنادے۔ ہمیں اپنے والدین کا عزت کرنے والا اور فرمانبردار بنادے۔ ہمیں اپنے فرایض کو حق کے ساتھ ادا کرنے والا بنادے۔ دوسروں کی مدد کا جذبہ عطا فرماے۔ غصے، حسد غیبت، جھوٹ کی لعنت سے محفوظ فرما۔

    یا الرحمن الرحیمین تیرے سوا کویی ہماری فریاد سننے والا نہیں،۔ تو یکتا و بے مثال ہے۔ تو ہر چیز پر قادر ہے۔ تیرے ہی قبضہ قدرت میں‌سب بھلایی کے خزانے ہیں۔ تو رحیم ہے تو کریم ۔ تو عفار ہے تو ستارہے۔ تو ہی رب عرش عظیم ہے۔ ہماری تمام نیک دعاوں کو اپنی پاک و بلند بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرما۔ جو ہم اپنی اس ناپاک زبان سے تجھ سے نہ مانگ سکے یا اللہ تو جانتا ہے ہمیں وہ بھی اپنی قدرت کاملہ سے عطا فرما۔

    یا رب دکھادے وہ مدینہ کیسی بستی ہے
    جہاں میرے مولی دن رات تیری رحمت برستی ہے

    آمین ثم آمین
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے خدا تو رحم فرما صبر عطا فرما حوصلہ بخش
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ کریم ۔ اپنے حبیب کریم :saw: کے صدقے یہ دعائیں امت مسلمہ کے حق میں قبول فرما۔
    آمین بجاہ سید المرسلین :saw:


    جزاک اللہ آنوش بھائی ۔ بہت جامع و اعلی دعائیں ہیں۔
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اللہ کریم- ہمیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرما۔ آمین
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ ۔ عبدالجبار بھائی اور دریاب اندلسی صاحب کو ہماری اردو کے لیے وقت نکالنے کی توفیق دے۔ آمین
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین ثم آمین
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین -
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین

    یااللہ زاہرا صاحبہ ،نور العین، این آر بی بھائی،بے مثال بھائی اور جو بھی صارفین نہیں آتے انھیں ہماری پیاری اردو پر آنے کی توفیق عطا فرما آمین
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی کا نام کیوں نہیں‌لکھا آپ نے ؟ :nose:
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے لکھ تو دیا تھا :titli:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ ! اپنے پیارے نبی رحمت اللعلمین :saw: کے صدقے
    سب دکھیوں کے دکھ دور فرما ۔
    سب بیماروں کو جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما۔
    ہمیں آپس میں اخوت، محبت، اتحاد و اتفاق دے
    اور پاکستان کو سلامتی و امن عطا فرما۔

    آمین بحق النبی الخاتم النبین :saw:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اے خدا ہماری دعائیں قبول فرمااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:rona::rona::rona::rona:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:


    آمین بحق النبی الخاتم النبین
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اے خدا ہم سب کو نیک بنا دے آمین
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ تعالی تو رحم کرنے والا ھے رحم فرما ہم سب پہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں