1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے دعا مانگیں!!!

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏29 جون 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,226
    موصول پسندیدگیاں:
    16,727
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    اللہ کریم اسلام کے اندر فتنوں کی سر کوبی فرما
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    آمین ثم آمین

    اے اللہ ہماری پیاری اردو کی رونق پہلے کی طرح ہو جائے آمین
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    آمین ثمہ آمین ،!!!!!
    ھم سب کو اللٌہ تعالٰٰی یک جہتی، اخوت بھائی چارگی سے رھنے کی توفیق عطا فرما، آمین،!!!!!
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    آمین ثم آمین

    اے اللہ ہم سب کو دین کے راستے پر چلا آمین
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    آمین ثم آمین

    اے اللہ ہم سب کو دین کے راستے پر چلا آمین
     
  6. آذر
    آف لائن

    آذر ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جنوری 2010
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    9 فروری 2010
    یا اللہ تمام مسلمانوں‌کے گناہوں کو معاف فرما اور تمام مسلمانوں کو ہدایت عطا فرما - یا اللہ جتنے مسلمان بیمار ہیں‌ سب کو شفا ئے کاملہ عطا فرما - یا اللہ جتنے مسلمان وفات پا چکے ہیں‌سب کی مغفرت فرما - یا اللہ جتنے مسلمان پریشان ہیں اپنی رحمت سے ان سب کی پریشاینوں‌کو دور فرما - یا اللہ مجھے اچھے دوست عطا فرما اور میرے تمام دوستوں کی سب جائز حاجات کو پورا فرما -
    بسم اللہ الرحمن الرحیم - قل ھواللہ ھو احد - اللہ الصمد - لم یلد و لم یلد - و لم یکن اللہ کفوا احد -
    یا اللہ میری اس تلاوت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور اس کا ثواب حضر ت محمد :saw: اور آپ :saw: کے وسیلے سے تمام صحابہ کرام کو شہداے کربلا کو - میرے مرشد غوث الاعظم حضرت عبدالقادر جیلانی کو اور ---- اور جتنے مسلمان وفات پا چکے ہیں‌ان سب کو عطا فرما
    (حاجت )
    آمین -
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    آمین ثم آمین

    یااللہ ہمیں حضور :saw: کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطاء فرما آمین
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    36
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    اے خدا تو اپنا فضل کر رحم کر
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    آمین ثم آمین

    یااللہ تمام اہل بزم کو حاضر ہونے کی توفیق عطاء‌فرما آمین
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    36
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    اے میرے خدا تو اپنا رحم فرما اپنی نعمتوں سے کبھی محروم نہ رکھئیو اپنا فضل کریئو میرے اپنوں کو خوش وخرم اور سلامت رکھیئو اور میری وجہ سے کبھی کسی کی دل شکنی نہ ہو کسی کو میرے فعل سے تکلیف نہ پہنچے، اے خدا میری یہ دعا قبول فرما
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    آمین ثم آمین

    اے میرے پروردگار ہمیں عید میلاد النبی خلوص و محبت کیساتھ منانے کی توفیق عطاء فرما آمین
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,226
    موصول پسندیدگیاں:
    16,727
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    اے اللہ کریم ہمارے بھائی چارے کو ہر قسم کی نظر بد سے بچا۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    36
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    اے خدا میرے دیس کی حفاظت فرما
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    یااللہ ہر کسی کو اچھا انسان بننے کی توفیق عطاء فرماء

    ہر اچھے انسان کو سمجھے کی توفیق عطاء فرماء

    آمین ثم آمین
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,226
    موصول پسندیدگیاں:
    16,727
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    آمین ثم آمین
     
  16. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    اللٰہ ہم سب کو آپس میں اتحاد و اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    آمین ثم آمین

    یااللہ سب کو آپس میں خوش و خرم رکھ آمین
     
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,392
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    اللہ تعالیٰ ہماری اردو کی رونقیں‌بحال فرما
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    آمین ثم آمین
     
  20. عارف عارف
    آف لائن

    عارف عارف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2010
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    یا اللہ سب پر رحم فرما ۔ آمین
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    آمین ثم آمین

    یااللہ ہر کسی کو نیک ہدایت عطاء فرما آمین
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    یا اللہ ہمیں سیدھے رستے پہ رکھ آمین ثم آمین
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,062
    موصول پسندیدگیاں:
    11,100
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    یا رب بالمصطفی :saw: بلغ مقاصدنا
    واغفرلنا ما مضیٰ یا واسع الکرم
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,226
    موصول پسندیدگیاں:
    16,727
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    اے اللہ کریم !
    ہمارے ملک کو شر پسندوں کو محفوظ فرما
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    36
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    خوب دعا ھے ہارون جی ماشاءاللہ،، ہو سکے تو غور فرمائیے گا


    اللہ تعالی ہمیں تعصب سے پاک معاشرہ عطا فرما
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,104
    موصول پسندیدگیاں:
    7,348
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    یا اللہ ہمیں آسانیاں عطا فرما اور دوسری کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,226
    موصول پسندیدگیاں:
    16,727
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    اللہ کریم ہم صرف آپکا کرم مانگتے ہیں‌
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    36
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    پہلے بھی عرض کیا تھا اب پھر کہہ رہی ہوں
    برائے مہربانی اپنی دعا پہ غور فرما کے اسے درست کر لیں



    اللہ تعالی پاکستان کواپنے حفظ و امان میں رکھے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,226
    موصول پسندیدگیاں:
    16,727
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    آمین -
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,104
    موصول پسندیدگیاں:
    7,348
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    اے میرے رب !
    میری عزت کے لئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں۔
    اور میرے فخر کے لئے یہی کافی ہے کہ تو میرا پروردگار ہے۔
    تو ویسا ہے جیسا میں چاہتا ہوں۔
    بس
    تو مجھے ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں