1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جولائی 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    یہ تو نصراللہ جی ہی بتا سکتے ہیں
     
  2. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    میں بہت اچھا ہوں
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    فرخ ندیم صاحب کی تعریف کی جاتی ہے وہ بھی ایمبرائڈری کے شعبے سے ہیں۔ :n_smiley_with_rose:
     
  4. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اور آپ کی بھی بہت زیادہ تعریف
    آپ کس شعبے سے ہیں
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اچھا تو دونوں ایک ہے لائن کے ہیں
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    میں بھی تقریبا آپ کا ہم پیشہ ہوں اسی بات پر میری بھی تعریف کر دیں۔ :84:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ہاں جی وہاں تو بندہ بھی مشین بن جاتا ہے
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    کیا اسے تعریف سمجھا جائے ؟ :thnk:
     
  9. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    آخر ہیں ناں ہم دونوں ہی بہت سمارٹ محنتی ایماندار شریف تو حد سے زیادہ نائس اور کول
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    حشر میں کون گواہی میری دے گا ساغرؔ
    سب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    :hathora: شاعری کی لڑی میں‌جائیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    یا اللہ خیر

    شکر ہے 100 صفحے ہونے ہی والے ہیں
     
  13. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    نہیں جی
    سب تمہارے ہی بیمار نظر آتے ہیں
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اچھا جی :p_aaa:
     
  15. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    یہاں پابندی ہے کیا
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    شاعری وہیں اچھی لگتی ہے یہاں‌بس تعریف کریں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    شا با ش
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    تو شاعری کی تعریف کردیں‌پھر۔
     
  19. ملک فرخ ندیم
    آف لائن

    ملک فرخ ندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 مئی 2012
    پیغامات:
    114
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    خوب کہی بلال بھائی
    میں آپ کے ساتھ ہوں
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے ۔۔۔۔۔ دو
     
  21. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    یہ کس طرح کی تعریفئیں ہو رہی ہیں
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    آپ سب سے آخر میں جو آتی ہے اور سب سے پہلے چلی جاتی ہیں:a191:
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    تعریف آپ کی کیوں نہ کی جائے ھارون بھائی کیونکہ آپ کو اللہ تعالٰی نے جو بنایا ہے. اس لئے اللہ اور اشرف المخلوقات کی تعریف تو لازمی ہے. ورنہ تو ناشکری ہو جائے گی
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    نصراللہ بھائی :
    اسلام علیکم:
    جس ترتیب سے ناموں کا ذکر کیا ہے، یقینا قابل تحسین ہے۔
    یہ آپ کی کمال فکر کا نتیجہ ہے کہ گہر شناس ہی گہر کی پہچان رکھتا ہے۔

    اوائل ایام میں مجھے ہر مشاعرے میں سب سے پہلے مدعو کیا جاتا تھا۔
    آہستہ آہستہ میں نے جگہ بنائی اور پھر درمیان میں پکارا جانے لگا۔
    مگر آخر میں ہمیشہ اساتذہ کو ہی جگہ ملی۔
    (میں نے اپنے استاد محترم شبیہ احمد خان اثر بدایونی - بمبئی انڈیا کے انتقال پر ملال پر شاعری کو خیر باد کہہ دیا)۔اس طرح نا مشاعرہ پڑھنے کی خواہش رہی اور نہ ہی ترتیب میں آخری شاعر کا اعزاز حاصل کرنے کی آرزو۔

    اس لڑی میں اپنا نام آخر میں دیکھ کر ماضی کے جھروکوں سے بہت حسین یادیں امڈ آئیں اور بہت سے خوبصورت لوگوں کی شبیہیں عود آئیں۔۔۔۔

    آپ کا بہت بہت شکریہ
    تسی گریٹ او۔۔۔:n_great:

    نوٹ: صرف تفریح طبع کیلئے لکھا ہے، سب جانتے ہیں نصراللہ بھائی بالکل صاف دل کے کھرے انسان ہیں۔۔۔۔۔
    خلوص دل سے ہنسانے والے کمیاب ہوتے جا رہے ہیں۔۔ ایک خبر!
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    میں یہاں کس کس کی تعریف کروں

    یہاں تو سب کے سب تعریف کے قابل ہیں

    ہماری اردو ایک خوب صورت پھول کے درخت کی مانند ھے

    اس درخت سے جب ایک پھول کی خوبصورتی کو دیکھنے لگ جائیں تو دوسرا کہتا ھے میں اس سے بھی خوبصورت ہوں
     
  26. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    یہاں تو تعریفیں ہورہی ہیں
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    بھائی جان!
    خبردار!
    پھول توڑنا سخت منع ہے ۔۔۔۔۔۔۔
    :192:
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    شرارتی لڑکی زرا رک کے میسیج پڑھا کیجئے!۔
    کیوں ہوا کے گھوڑے پہ سوار رہتی ہو؟؟؟
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں


    سوری بھائ جان
    اب دیکہ لیں صحیح لکھا ھے
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    بہت خوب!
    ماشاءاللہ بہت سمجھ بوجھ رکھنے والا بچہ محمدداؤدالرحمن علی۔
    اتفاق سے میرے شہر کا رہائشی بھی ہے۔

    ہر قدم رکھو سنبھل کے اے دوست ورنہ
    کون آتا ہے کسی کو بھی بچانے کیلئے

    زندگی سیکھنے اور سکھانے کا نام ہے
    آپ اس عمل سے گزرتے رہیں
    تو بوقت روانگی
    کوئی افسوس نہیں رہے گا۔


    نوٹ: پھول کا پودا مناسب لفظ ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں