1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جولائی 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    میں نے کوئی شرارت نہیں کی پڑھ کر ہی لکھ تھا:121: اُن ہوں نے تبدیلی لائی ہے تو اس میں میرا کیا قصور:121:
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    انہوں نے تبدیلی کی یہ لفظ انہوں سے کون مراد ھے
     
  3. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اب آپ سب مجھ بچاری پر الزام لگا رہے ہیں :(
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    مطلب
    ---------
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    سارا آپی میں آپ پر الزام نہیں لگایا
    میں تو یہ پوچھ رھا تھا

    لفظ انہوں سے آپ نے کس کو مخاطب کیا
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    تین بھائی اپنی بہن پہ کیسے الزام لگا سکتے ہیں۔
    پھر شرارت؟؟

    :yes:
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    لفظ انہوں نکلا ہے ان سے اور
    ان کا بھائی ہے جن اور
    اب جن بھوتوں کے آگے سارا جی کیا چل سکتی ہے. اس لئے اس کا کیا قصور
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    جی نہیں میں تو صبح بھی تو آتی ہوں
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    بالکل جی ہم آپ کی بات کی تائید کرتے ہیں کہ آپ صبح صبح بھی آتی ہیں ظہر سے پہلے بھی آتی ہیں اور رات کو بھی آتی ہیں :222:حالانکہ آپ کے ہاں اس وقت آدھی رات ہو چکی ہوتی ہے. لیکن پھر بھی آپ آتی ہیں :a180:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    لگتا ہے میں تالا ڈھونڈ ہی لوں
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ھارون بھائی کا تالا بھی قابل تعریف ہے
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    وہ کس چکر میں‌ :143:
     
  13. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ارے 100 صفحات جو مکمل ہونے والے ہیں۔۔۔۔۔۔:)
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ویسے مجھے کسی لڑی کا پارٹ ٹو اچھا نہیں لگتا لیکن مجبورا ایسا کرتے ہیں
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ہاں مجھے بھی ۔۔۔جب میں نئی آئی تھی تو سمجھ نہیں آتا تھا کہ آپ لوگ کیوں پارٹس بناتے ہیں؟
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    پارٹ ٹو اس لیے بناتے ہیں کہ لڑی بہت لمبی ہوجاتی ہے تو فورم پر لوڈ پڑتا ہے جس کی وجہ سے فورم رک رک کر چلتا ہے باقی اللہ ہی بہتر جانے اس کا کتنا فائدہ ہے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ‏محمدداؤدالرحمن علی, ‏ھارون رشید, ‏احمد کھوکھر, ‏زینب، حریم خان, اسما، , ہادیہ، تانیہ, ‏سعید الفت, ‏غوری، سانا، سارا، ملک بلال, واصف حسین, الکرم, نعیم، سعید الفت, آصف بھٹی، اور پردہ نشین

    میرے اس فورم کے ہمدم
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    کیا خاصیت نظر آئی ان میں
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    تعریف کی لڑی ہے ھارون بھائی خاصیت والی لڑی تو ہے نہیں کیسے بتاؤں:84:
    اسی لئے تعریف ہی کر رہا ہوں
     
  20. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    شکریہ غوری بھائ
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    نصراللہ بھائی آپ خود بہت اچھے ہیں تبھی آپ کو سب میں خوبیا ں نظر آتی ہیں۔۔۔:) آپ ہماری پیاری اردو کا ایک بہت اچھا اور قیمتی اضافہ ہیں بس اسی طرح ہمارے ساتھ اس بزم میں شامل رہیئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    واہ بھئی واہ
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    یہ تو سب کی ہی واہ بھئی واہ ہو گئی ہے:a180:
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    چلیں پھر تو مبارک ہو آپ کو ادا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:222:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    مگر آپ کی زیادہ ہورہی ہے دیکھیں کہیں میں آپ سے جیلس تو نہیں ہورہا
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    کس بات کی مبارک باد ادی جی
     
  27. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    آپ کی تعریف کی۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    مگر میں تو یہاں تعریف کرنے آیا تھا.:y_thinking:تو پھر مبارک باد کس چکر میں دے جا رہی ہے:n_thanks:
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ابھی اسما نے آپ کی تعریف کی تھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    یعنی میں نے اپنی تعریف وصول کرنی ہے
    شکریہ ہماری اسما ادی جی آپ سب سے اچھی ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں