1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏29 جولائی 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    مجھے ایک خیال سوجھا کہ ہماری اردو کے گپ شپ کے چوپال میں ایک دوسرے پر جگت بازی کرکے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوششیں بلکہ " کارِ خیر" تو اکثر ہم کرتے ہی‌ رہتے ہیں بلکہ بہت قومی جوش و خروش سے کرتے ہیں۔

    کیوں نہ ایک لڑی ایسی بنائی جائی جس میں ہم ایک دوسرے کی جائز تعریفیں کیا کریں۔ لیکن صرف تعریفیں۔ تاکہ گپ شپ بھی چلتی رہے اور ہمارے دل میں ایک دوسرے کے لیے محبت، خلوص اور دوستی کے سچے جذبات بھی جنم لیتے، بڑھتے اور پھلتے پھولتے رہیں۔

    امید ہے آپ سب حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔

    میں‌پہلی تعریف کرتا ہوں۔


    ہماری اردو کے سبھی صارفین ماشاءاللہ بہت بااخلاق ہیں۔
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا :176::176::176:
    ایک ختم ہوئی دوسری حاضر
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    نعیم بھائی کی لڑی بنانے کی کاوش نہت ہی قابل تعریف ہے
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اور ان کے بھولا پن توبہ توبہ
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    سارا اور ارشین جی قابل تعریف ہیں جن کی وجہ سے لڑکیاں پہلی دفعہ جیتیں ہیں
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ساتھ میں ارشین کی بھی تعریف کرو
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    وہ تو آپ نے کر دی
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اچھا میں نے تعریف کی ہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    نعیم بھائی کی کاوش واقعی قابل تعریف ہے
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اور کسی کو تعاریف کرنی ہے کیا
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    :113: ،
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    جی آنکھ کھول کر کریں
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    میرے لیے آپ سب کا فکر مند ہونا اچھا لگا ۔
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اور کسی کو تعریف کرنی ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    نعیم بھائی کی دینی بیت بازی کی لڑی اور آصف کا نعتیہ مقابلوں کا سلسلہ بہت ہی اعلیٰ ہیں
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    چلیں میں نے آج کی تو تعریف کرالی ہے
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    سانا بہن کی جناتی اردو سے جان چھڑانے کی عادت بہت ہی قابل تعریف ہے
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    جناتی یہ کون سی اردو ہے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    قعون جنتا حئے کے آپ کیا لکح دیں
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    :hathora::hathora:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    یہ میرا ذاتی سر ہے آصف کا نہیں ہے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    :135: شکریہ بڑے بھائی ۔ :135:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اوہو سانا میڈم۔۔۔ بھولے پن پہ توبہ توبہ نہیں بلکہ " ماشاء اللہ " کہتے ہیں۔ :yes:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    ایک قابل تعریف نعتیہ کلام کی ویب سائیٹ
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    مگر آپ کا بھولا پن توبہ کے قابل ہی ہے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    :139: وڈا والا چھکا ہے ۔
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    آج کس کی تعارف کرنی ہے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    جس کا دل چاہے کر دیں ۔
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    اچھا کس کا دل کر رہا ہے تعریف کرنے کا
     
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں

    میں ہی کر دیتی ہوں پر کس کی تعریف کرنی ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں