1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ایک شخص نے دوست سے پوچھا ” اچھا تو تم نے اس لڑکی کے کہنے پر سگریٹ نوشی، تاش اور آوارہ گردی ترک کر دی”۔

    دوست “بے شک”۔

    شخص “پھر تم نے اس لڑکی سے شادی کیوں نہیں کی؟”۔

    دوست “میں نے سوچا اتنی مشکل سے زندگی سدھری ہے، اب اسے دوبارہ جہنم بنانے کی کیا ضرورت ہے”۔
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    :wow: ۔
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    والد نے لڑکے کی رپورٹ دیکھتے ہوئے کہا تمہاری رپورٹ بہت خراب ہے میں تم سے ناراض ہوں

    لڑکے نے جواب دیا۔ میں جانتا ہوں میں نے مس کو بہت سمجھایا تھا کہ ایسی رپورٹ نہ لکھیں ورنہ والد صاحب ناراض ہو جائیں گے لیکن وہ نہ مانیں ،آپ کو تو پتہ ہے عواتیں کتنی ضدی ہوتی ہیں:nose:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    کتنی بری بات ہے ۔
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاں جی ضد کرنا بری بات ہے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    3 دوست رات دیر تک گپیں ہانکنے کی وجہ سے اگلے دن ٹیسٹ کی تیاری نہ کرسکے۔ انہوں نے ٹیسٹ سے بچنے کی ترکیب سوچی۔ ترکیب کے مطابق تینوں‌نے اپنے کپڑے گرد ، تیل اور گریس سے گدلے کیے اور ڈین کے پاس پہنچ گئے۔ بولے "ہم قریب والے شہر سے یہاں‌ٹیسٹ دینے آرہے تھے کہ راستے میں گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوگیا۔ چنانچہ ہم گاڑی کو گھسیٹتے ہوئے یہاں تک لےآئے ہیں اور ٹیسٹ کی تیاری نہیں کرسکے۔ ہمیں وقت دیا جائے"
    ڈین نے تینوں کی حالت دیکھ کر انہیں‌3 دن مزید دے دیے۔ تینوں خوشی خوشی ہاسٹل پہنچے۔ خوب تیاری کرکے تیسرے دن ٹیسٹ کے لیے پہنچ گئے۔ تینوں کو کمرہ امتحان میں الگ الگ اور دور دور بٹھایا گیا۔ سوالیہ پرچے تینوں کو تھما دیے گئے۔ پرچہ پر صرف 2 ہی سوالات تھے اور نمبر پورے 100۔



























































    سوال نمبر 1۔ آپ کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ ۔ مارکس = 2
    سوال نمبر 2۔ تین دن پہلے گاڑی کا کونسا ٹائر پنکچر ہوا تھا ۔۔۔ ؟ مارکس =98
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ایک مرغی نے تین انڈے دیے اور اللہ سے دعا مانگی کے مجھے نیک اولاد عطا فرما

    پہلا انڈہ توڑا تو چوزا نماز پڑھ رہا تھا

    دوسرا انڈہ توڑا تو تسبیح پڑھ رہا تھا

    تیسرا انڈہ نہیں ٹوٹا تو مرغی پریشان ہوگئی

    تو انڈے سے آواز آئی پریشان نہ ہو‌ں میں اعتکاف بیٹھا ہوں۔۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    خزاں کا موسم تھا۔ ایک ریڈ انڈین قبیلے کے لوگوں نے اپنے نئے سردار سے پوچھا کہ موسم سرما اس مرتبہ شدید ہو گا یا پھر اس دفعہ سردی کم پڑے گی۔ اب کیونکہ وہ ایک جدید زمانے کا ریڈ انڈین سردار تھا اس لیے اس کو یہ ملکہ حاصل نہ تھا کہ قبل از وقت آنے والے موسم کا اندازہ کر سکے۔ تاہم “سیف سائڈ” پر رہتے ہوئے اس نے اپنے قبیلے کے لوگوں کو یہی کہا کہ اس مرتبہ شدید سردی پڑنے کا امکان ہے لہذا لازم ہے کہ وہ لوگ سخت موسم کا مقابلہ کرنے کے لیے ابھی سے کافی مقدار میں لکڑی اکٹھی کرنا شروع کر دیں۔

    اب چونکہ وہ سردار ایک سمجھ دار آدمی تھا سو کچھ دنوں بعد اس کو خیال آیا کہ محکمہ موسمیات والوں کو بھی فون کر کے ذرا آنے والے موسم کا پوچھ لیا جائے تو بہتر ہے۔ اس کے سوال کے جواب میں فون پر محکمہ والوں نے اسے بتا یا کہ اس مرتبہ امکان ہے کہ سردی زیادہ پڑے گی۔

    یہ جان کر اس سردار نے اپنے قبیلے والوں کو کہا کہ ضروری ہے کہ اس موسم سرما کو گزارنے کے لیے وہ لوگ اور زیادہ لکڑی اکٹھی کر لیں۔ سو اس گاوں کے لوگوں نے اور زور شور سے لکڑیاں کاٹ کاٹ کر ذخیرہ کرنا شروع کر دیں۔

    کوئی ہفتہ بھر بعد سردار نے پھر محکمہ موسمیات کو فون کیا اور استفسار کیا کہ کیا اس مرتبہ سردیاں شدید ہوں گی؟ تو انہوں نے اسے جواب دیا کہ ہاں اس مرتبہ سردیاں لازم شدید ہوں گی۔

    سردار نے پھر سے اپنے لوگوں کو اکٹھا کیا اور حکم دیا کہ دستیاب لکڑی کا ہر ہر ٹکڑا اکٹھا کر کے رکھ لیا جائے کیونکہ اس مرتبہ موسم سرما میں بہت زیادہ سردی پڑنی ہے۔

    کوئی دو ہفتوں کے بعد اس سردار نے ایک مرتبہ پھر محکمہ موسمیات کے دفتر فون کیا اور پوچھا کیا آپ کو پکا یقین ہے کہ اس مرتبہ سخت سردی پڑنے والی ہے۔جواب ملا کہ بالکل پکی بات ہے کہ اس سال سردی کے پہلے ریکارڈ بھی ٹوٹ جائیں گے۔سردار نے پوچھا آخر آپ کو اس بات کا اتنا پکا یقین کیونکر ہے۔

    محکمہ موسمیات والے آدمی نے جواب دیا اس لیے کیونکہ اس مرتبہ ریڈ انڈین لوگ پاگلوں کی طرح لکڑی ذخیرہ کر رہے ہیں۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہارون بھائی ۔ اچھا لطیفہ ہے۔ لیکن اگر 10 بار بھی ارسال کریں گے تو ہنسی ایک ہی بار آئے گی ۔ :dilphool:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ایک سپا ہی اپنی ماں سے جنگ میں ہونے والی گولہ باری کا

    ذکر کر رہا تھا،ماں نے یہ سب کچھ سن کر کہا۔

    بیٹا! تم بھاگ کر کسی درخت پر کیوں نہ چڑھ گئے۔ درخت تو پہلے ہی افسروں کے لئے

    کم پڑ رہے تھے۔سپا ہی نے جواب دیا۔
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    :201::201:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    نفیسات کے پروفیسر طالبعلموں کو حیوانی نفسیات کے متعلق مثال دے کر سمجھا رہے تھے “ایک گدھے کے سامنے آپ ایک پانی کی بالٹی رکھ دیں اور دوسری شراب کی، وہ کس بالٹی میں منہ مارے گا؟”۔

    ایک آواز آئی “پانی کی بالٹی میں”۔

    پروفیسر صاحب نے نکتہ اٹھایا “مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ پانی کی بالٹی ہی کیوں؟”۔

    دوبارہ وہی آواز آئی “گدھا جو ہوا”۔
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    کافی ہاسے کا سامان ہے :101: :hasna: :101: :hasna: :101: :hasna: :101: :hasna:
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ایک عورت کے گھر گیس کا بل5000000 آگیا

    وہ گیس کے دفتر گئی اور آفیسر سے بولی

    نے توسی مینوں اے دسو

    اے دوزخ نو پیپ میرے گھروں جاندا اے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہاہاااااااا
    فیر آپ نے کیا جواب دیا
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    اگر میں گیس آفیسر ہوتا تو ایک سال بعد گھر میں گیس لگواتا
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    تین دوست سردی کا ذکر کر رہے تھے
    پہلا : ہمارے طرف اتنی سردی ہوتی ہے کہ پانی جم جاتا ہے

    دوسرا : سردی سے ہماری تو منھ سے نکلی ہوئی سانس جم جاتی ہے

    آخر میں نعیم بھائی نے بتایا : ایک دن میں صبح سوکر اٹھا تو بیڈ پر بطخ کے انڈے جتنا ایک برف کا گولا پڑا تھا میں نے پریشان ہوکر اسے گرم کرنا شروع کیا تو آدھے گھنٹے بعد اس میں سے آواز آئی



























































    پوں[​IMG]
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    :hasna: ہاہاہہاہاہاہا باقی دونوں میں سے ہارون بھائی کون تھے :101:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    آپ بھی تو ساتھ ہی تھے
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    میرا تو ذکر ہی نہیں ہوا :101:
     
  21. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    استاد:
    سب سے تیز اڑنے والا جانور کون سا ھے
    شاگرد:
    سب سے تیز اڑنے والا جانور ھاتھی ھے
    استاد:
    تمھارا باپ کون ھے
    شاگرد:
    پاکستان کا وزیر قانون
    استاد:
    ھاں ۔۔۔ سب سے تیز اڑنےوالا جانور ھاتھی ھی ھے
    :201::201::201::201::201:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    خود ہی لطیفہ لکھ کر ہنسنے لگ گئے :119:
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ایک چھوٹے بچے نے اپنے والد سے پوچھا
    ابو کیا ہم ہوائی جہاز کے ذریعے اللہ کے پاس پہنچ سکتے ہیں
    باپ نے جواب دیا اللہ کے پاس تو کار میں بھی بیٹھ کر بھی پہنچا جا سکتا ہے بشرطیکہ کار تمہاری امی ڈرائیو کر رہی ہو۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    دی بیسٹ فرینڈ​


    بیٹا رات بھر گھر سے باہر رہنے کے بعد علی الصبح گھر پہنچا۔ باپ کے استفسار پر بتایا کہ ایک دوست کے ہاں رات ٹھہرا تھا۔
    ابا نے اسکے سارے دوستوں کو فون لگایا اور پوچھا آیا رات اسکا بیٹا اسکے ہاں تھا۔

    10 دوستوں کا جواب تھا ۔۔۔ جی ہاں
    5 دوستوں نے کہا ۔۔۔ جی رات یہیں‌تھا ابھی گھر کو روانہ ہوا ہے
    3 دوستوں نے کہا ۔۔۔ انکل۔ وہ ابھی تک یہیں سو رہا ہے۔ کہیں تو جگا کر بات کروا دوں
    1 نے "بیسٹ فرینڈ" ہونے کا حق ادا کیا ۔۔۔۔۔ فون پر بولا ۔۔۔۔ جی ڈیڈی بول رہا ہوں
     
  25. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہا۔ بہت مخولیہ لطیفہ ہے۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    حسن رضا کی یاد آگئی ۔ :139:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    واہ سچے دوست ایسے ہی ہوتے ہیں :201:
     
  28. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    سچے پر زبر ہے یا پیش؟؟؟؟؟
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    مالکن ۔۔ (نوکرانی سے) ۔ پینو تم نے بنا بتائے 3 چھٹیاں کیوں‌کر لیں ؟
    نوکرانی ۔۔ مالکن جی ۔ میں تو فیس بک پر سٹیٹس اپ ڈیٹ کردیا تھا کہ گاوں جارہی ہوں۔
    مالکن۔۔ لیکن ہمیں تو معلوم نہیں ہوا ۔
    نوکرانی ۔۔ بڑے صاحب نے تو اسے لائیک بھی کیا تھا اور "سفر مبارک" کی وش بھی کی تھی ۔
    :a172:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    نعیم بھائی اس کے بعد آپ کیسا کیا بیتی وہ بھی بیان کریں ذرا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں