1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    گجر چاہے بی اے پاس ہو اس سے بھینس ضرور ڈرتی ہے
    وسیم بھائی میں نے لطیفہ نہیں‌ لکھا :(
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    لگتا ہے آپ نے " کالے علم " میں‌ پی ایچ ڈی کر رکھی ہے :hathora:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    سند تو سفید دی تھی آپ نے :87:
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    وہ سند آپ نے سندھ سے لی ہو گی ، میں نے اب وہ کالج ڈیزالوؤ کر دیا ہے
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ’’تم نہایت ہی کاہل اور سست آدمی ہو، کوئی کام وغیرہ نہیں کرتے ۔ بس ہر وقت پڑے رہتے ہو، فرض کرو تمہاری شادی ہو جائے اور تمہاری بیوی تمہیں گھر سے باہر جانے اور کام کرنے پر مجبور کرے تو تم کیا کرو گے ‘‘؟

    ’’دوسری بیوی کی تلاش‘‘۔ بیٹے نے بڑے اطمینان سے جواب دیا ۔
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    بہت خوب ہارون بھائ لیکن یہ خواہش تو آپ کی ہے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    حضور آتے ہی امانت چن بن گئے ہیں اگلی لڑیاں بھی دیکھ لیا کریں‌
     
  8. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ٹیچر : " تمہارے منہ سے بدبو آ رہی ہے ، کتنے دن سے برش نہیں‌ کیا ؟
    بچہ : " مس ایک ہفتے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے برش کے 3 بال ٹوٹ‌ گئے ہیں
    ٹیچر : " تین بالوں کی وجہ سے تم نے برش کرنا ہی چھوڑ دیا
    بچہ : " مس وہ آخری تین بال تھے " :a191:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاہاہاہاہاہاااااااااااااا کنجوسی کی حد نہیں‌ہوتی جمیل بھائی
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    :a180: مزیدار ۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    جج ۔۔ چور سے ۔۔۔ تمھیں چوری کرتے وقت اپنی بیوی اور بیٹی کا ذرا بھی خیال نہ آیا ؟
    چور ۔۔ جناب خیال تو آیا تھا ۔۔۔ لیکن وہ دکان مردانہ کپڑوں کی تھی ۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    واہ کیا جینیس چور ہے ہاہاہاہاہااااااااا
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    جمیل بھائی نے فرج قسطوں پر لینے کیلئے درخواست دی کمپنی نے ریکارڈ چیک کیا تو پتا چلا کہ ان کی طرف ٹی وی کی کچھ قسطیں رہتی ہیں
    مینیجر نے فون کیا کہ آپ جب تک سابقہ قسطیں نہیں دے دیتے آپ کو فرج نہیں دیا جاسکتا


















    جمیل بھائی نے غصے میں جواب دیا" پھر ارڈر کینسل سمجھیں‌میں اتنی دیر انتظار نہیں‌کرسکتا"
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ھارون بھائی ایک بار الیکٹریشنز میں بھرتی ہو گئے ۔ کسی نے کمپلین کی کہ ہماری ڈور بیل خراب ہو گئی ہے ۔ انہوں نے ھارون بھائی کو بھیج دیا ۔ دو دن بعد پھر وہی کمپلین آئی کے ابھی تک آپ کا کوئی آدمی نہیں‌ آیا ، تو دوکان کا مالک ھارون بھائی پر برسنے لگا کہ تم نے ڈور بیل ٹھیک کیوں نہیں کی ؟
    " کیسے کرتا ، میں آدھا گھنٹہ دروازے پر بیل بجاتا رہا کوئی بار ہی نہیں آیا " :nose:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    جمیل بھائی موٹر مکینک کا انٹرویو دینے گئے

    انٹرویو لینے والے نے پوچھا موٹر کیسے چلتی ہے

    جمیل بھائی نے فرمایا "ٹرررررررررررررررررررررررر"
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہماری بھابھی جان یعنی کے مسز ھارون نے ایک بلی پال رکھی تھی ، وہ اسکو ساتھ میں کھلاتی ، پلاتیں‌، گاڑی میں ساتھ گھماتیں، ہتاکہ سلاتیں بھی ساتھ میں ۔ ھارون بھائی اس بلی سے بہت عاجز آ گئے تھے ۔ ایک روز بلی کو اپنے آفس کے پیچھے پھینک آئے ۔ بلی گاڑی میں گھومتی رہتی تھی اس لیے ہر جگہ سے واقف تھی ، ھارون بھائی سے پہلے گھر آ گئی ۔
    کئی بار ایسا ہوا ، مگر ہر بار بلی ھارون بھائی سے پہلے گھر آ گئی ۔ ایک روز ھارون بھائی نے سوچا ، اسے ایسی جگہ چھوڑ کر آتا ہوں ، جو خود مجھے بھی نا پتہ ہو ۔ بلی کو چھوڑ کر آدھا گھنٹہ ادھر ادھر گھومتے رہے ، پھر تنگ آ کر مسز کو فون کیا اور پوچھا ، بلی واپس آ گئی ہے ؟ ، وہ بولیں ، " جی "
    ھارون بھائی : " اُس کمینی سے بولو ، کہ مجھے آ کر لے جائے ، اب میں رستہ بھول گیا ہوں " :takar:
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    بہت خوب جمیل بھائ
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    میڈم نے اپنی کلاس میں بچوں سے پوچھا
    یقین اور وہم میں کیا فرق ہے۔
    شاگرد: میڈم آپ پڑہا رہی ہیں یہ یقین ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپکا وہم ہے ۔ :hasna:
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    :176::a12::a12:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    نعیم بھائی جمیل بھائی سے
    گاڑی سے باہر دیکھو انڈیکیٹر کام کر رہا ہے یا نہیں
    جمیل بھائی :
    ہاں، نہیں ہاں، نہیں ہاں، نہیں ہاں، نہیں ہاں، نہیں ہاں، نہیں
     
  21. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاں، نہیں ہاں، نہیں ہاں، نہیں ہاں،

    :happy::happy:
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)


    مجھے بھی یہا‌ں یہی لکھنا ہے کیا؟؟؟؟ ہاں نہیں، ہاں نہیں، ہاں نہیں ، ہاں نہیں،
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    لکھ لیں جناب
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    اس لطیفے کا کریڈٹ‌کس کو گیا ؟؟؟؟ :a191:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    آپ لے لیں غصہ کیوں‌ہوتے ہیں
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہاں نہیں ، ہاں‌نہیں کرنے والے غصہ ہوگئے تو ؟؟؟؟؟
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    بے فکر رہیں میں منا لوں گا
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ہارون بھائی ۔ مُنّا آپ لے گئے تو باقی کیا کریں گے؟
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    باقی عقرب لے لیں
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

    ارے نہیں نعیم بھائی،!!!!! میں تو ہاں نہیں، ہاں نہیں، ہاں نہیں ،!!!!! بولنے کی پرایکٹوس کررھا تھا،!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں