1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی گندا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لکھا ہوا تھا :84:
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ آپ سب نے کاشفی گندا کی رٹ کیوں لگائی ہوئی ہے ؟ :139:
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جی سسٹر ۔۔۔ایک زیادہ لکھ دیا میں نے۔۔۔۔
    ویسے ایک بات۔۔۔یہ جو ڈسپلے پر تصویر ہے یہ کس بچی کی تصویر ہے۔۔۔۔ ایسا لگتا ہے کہ میں‌نے اسے کہیں دیکھا ہے۔۔۔۔
    [/quote:27p3y3sk]

    اس بچی کو چھوڑیں آپ یہ بتائیں یہ جو آپ نے کچھ دن پہلے اپنے اوتار میں تصویر لگائی تھی کیا واقعی آپ کی تھی؟ اگر یہ سچ ہے تو پھر آپ کو پاکستانی شیگی کہنا چاہیئے۔ :87: ارے بھئی وہی شیگی Shaggy جو کہتا پھرتا ہے
    It wasnt me​
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نور جی آپ مجھے گندا کہہ لو نو پرابلم،

    سسٹر مسز مرزا آپ مجھے پاکستانی شیگی کہہ لو - نو پرابلم،

    ایون آپ لوگ جب گلاب کے پھول کو اسمیل کرو اور مجھے یاد نہ کرو - نو پرابلم،

    جب آپ لوگ مٹھائی کھاؤ اور مجھے یاد نہ کرو - نو پرابلم،

    جب آپ لوگ چاند کی طرف دیکھو اور میں یاد نا آؤں تو بھی نو پرابلم،

    لیکن پلیز جب آپ لوگ دعا کے لیئے ہاتھ اٹھاؤ تو مجھے اپنی دعاؤں میں شامل کرنا مت بھولنا پلیز پلیز اوکے سمجھ آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اے پروردگار !
    ہمارے پیارے کاشفی کو ہمیشہ شاد آباد رکھنا آمین۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کروڑپتی انڈرورلڈ مافیا باس نے ایک گونگا بہرا اکاونٹنٹ رکھا۔تا کہ وہ مافیا باس کے راز سن نہ سکے اور کسی کو بتا نہ سکے۔ اکاؤنٹنٹ صرف اشاروں کی زبان سمجھتا تھا۔

    اچانک کچھ عرصے بعد مافیا باس کومعلوم ہوا کہ اکاونٹنٹ نے ہیرا پھیری کر کے 10 لاکھ روپے غائب کر دیے ہیں۔ اس نے اپنا وفادار ترجمان بلایا جو کہ “اشاروں کی زبان“ سمجھتا تھا ۔ اور اسے کہا کہ اکاونٹنٹ سےپوچھو اس نے 10 ملین روپے کہاں چھپا کے رکھے ہیں۔
    وفادار ترجمان نے پوچھا تو اکاونٹنٹ نے اشارے سے سمجھایا کہ نہ اس نے 10 ملین چھپائے ہیں اور نہ ہی کہیں رکھے ہیں۔
    وفادار ترجمان نے مافیا باس کو بتایا تو اس نے غصے سے پستول نکال کر اکاونٹنٹ کی کنپٹی پر رکھتے ہوئے ترجمان سے کہا “ اسے کہو اگر اس نے ٹھیک ٹھیک نہ بتایا تو میں اسے گولی مار دوں گا“
    ترجمان نے اکاونٹنٹ کو بتایا کہ رقم کے بارے میں نہ بتانے پر اسکا باس اسے گولی مار دے گا۔
    اکاونٹنٹ کو جان کے لالے پڑ گئے۔ اس نے اشارے سے ترجمان کو بتایا کہ ڈگری کالج کے پیچھے ایک گلی کی نکر پر کافی ہاؤس کے تہہ خانے میں 10 لاکھ روپے چھپا کے رکھے ہیں۔
    باس نے بےتابی سے پوچھا “یہ کیا کہہ رہا ہے“؟
    ترجمان نے دھیمے لہجے میں‌کہا “یہ کہہ رہا ہے کہ مجھے رقم کا کچھ نہیں معلوم،
    البتہ میرا باس گدھے کا بچہ ہے اور اسکو پستول کا ٹریگر تک دبانا بھی نہیں آتا“
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! آپ بڑے چالاک ہیں، مروا دیا نا بیچارے کو۔ :87:
    ---------------------------------------------------------------------------------------------

    ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں محبت کرتے تھے، مگر ان کے گھر والے ان کی شادی پر آمادہ نہیں ہو رہے تھے۔ تنگ آ کر دونوں نے خود کشی کرنے کا اِرادہ کیا اور سوسائیڈ پوائنٹ پر چلے گئے۔

    لڑکے نے پہلے چھلانگ لگا دی، لڑکی نے اُسے نیچے جاتے دیکھا تو آنکھیں بند کر یہ کہتے ہُوئے واپس چل دی کہ:

    “پیار اندھا ہوتا ہے“

    لڑکے نے پیراشوٹ کھولا اور بولا:

    “پیار کبھی نہیں مرتا“ :no:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہاہاہاہاہاہا:hasna: :hasna: :hasna: :hasna: ایک سیر تو دوسرا سوا سیر
    زبردست ہس ہس کے برا حال ہو رہا ہے :hasna: :hasna:
    ویسے خیر تو ہے آج بڑے لطیفے لکھے جا رہے ہیں :soch:
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کا ہسا ہسا کر بُرا حال کرنا تھا نا اِس لئے۔ :)
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بہت بہت بہت بہت شکریہ :hasna:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم نے تو بڑی عقل مندی کا مظاہرہ کیا۔۔ :139: :hasna:
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت زبردست بہت اچھے لطیفے ہیں۔۔۔سب کے۔۔ :haha:

    ھارون بھائی دعا کے لیئے بہت بہت شکریہ۔۔جزاک اللہ۔۔۔
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    زبردست لطیفے ہیں۔ بہت اچھے :)
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ایک صبح ٹیچر کلاس روم میں کیمرہ لے آئی اور بچوں کو بتایا کہ ہم آپ کی یادگار اجتماعی تصویرں بنائیں گے تاکہ جب آپ بڑے ہوجاؤ تو یاد کرو کہ
    یہ کاشفی ہے۔۔ اب یہ انجینئیر ہے
    اور یہ مریم ہے۔۔ اب یہ ویلی ہے اور ویاہ کا انتظار کرہی ہے
    یہ نعیم ہے ۔ اور یہ ابھی تک کنوارہ ہے
    یہ عبدالجبار ہے۔۔ یہ ترقی کرکے منتظم اعلی بن گیا ہے
    وغیرہ وغیرہ ۔

    اتنے میں پیچھلے بنچوں سے ایک بچے کی آواز آئی
    اور یہ ہماری ٹیچر ہے۔۔ اب یہ فوت ہوچکی ہے :hasna: :hasna:
     
  15. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: فکر نہ کریں مریم کنواری نہیں‌ رہتی۔۔ آگے۔۔ پیچھے۔۔ اوپر۔۔ نیچے۔۔ رشتے ہی رشتے ہیں۔۔ :zuban: ۔۔ لیکن ابھی تو میرے کھیلنے کودنے کے دن ہیں۔۔ :a172:
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب جی کو کسی لڑکی سے پیار ہو گیا۔۔ وہ اسے عقربن سمجھنے لگے۔۔ ایک دن اسے ایک پارک میں تنہا دیکھا تو سوچا کہ آج دل کی بات کہہ ہی دیتا ہوں۔۔
    اس کے پاس جا کر پیار سے بولے۔۔
    “چندا“
    اس نے 20 روپے دے دئیے۔۔:zuban:




















    اب آرام ہے عقرب؟؟ :a155:
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :87: :zuban: :201: :a12:
     
  18. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہو ہا ہا ہو ہا ہا ہو ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزا آگیا بہت بہت۔۔۔بہت اچھا ہے۔۔۔بہت زبردست۔۔۔ایکسلینٹ۔۔۔مزا آگیا ہوگا اب تو۔۔۔۔۔ :87: :87: :87: :101: :101: :101:
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    والد کا خط بیٹے کے نام

    والد کا خط بیٹے کے نام

    بمقام جھئِیں مِئیں، پتہ نحِیں نحِیں
    ڈاکخانہ ہے ای نحیں، مزنگ، ہری شاہ روڈ،
    کراچی فیصل آباد روڈ، نزد کوئٹہ چک پشاور کالونی
    ہری پور آزاد کشمیر گلگت۔۔۔
    اگاڑی پہ پہنچ کے پچھاڑی کو ملے

    برخوردار، بد کردار، طوطا چشم، اپنے منہ میاں‌مٹھو، آفتِ جاں

    بعد وضعِ عمر، تنزلِ دولت کے واضح‌ ہو کے یہاں بلکل خیریت نہیں ‌ہے اور تمہاری خیریت کی چنداں ضرورت نہیں۔۔۔دیگر یہ ہے احوال کہ خالہ جان تو مر ہی چکی تھیں۔۔نانی کا ہو رہا ہے انتقال۔۔۔بلکہ یہاں تک ہو گیا ہے کمال کہ گھر میں دھوتی رہی نہ رومال۔۔باقی سب خیریت ہے۔۔

    کثرت بیماری سے شہر کا بچہ بچہ حکیم ہو گیا ہے۔۔گویا تمام شہر دو دن میں پیچیس پر تقسیم ہو گیا ہے۔۔۔کل ایک درزی مر گیا تھا ، آج اس کی گھر والی۔۔۔علاج پر بیچ بیچ کر لگا دیئے کٹورے اور تھالی۔۔۔اسلئے سامان سے بھی ہو گئے فارغ البالی۔۔باقی سب خیریت ہے۔۔۔

    پرسوں ایک مکان میں دیدہ و دانستہ آگ لگا دی گئی ہے۔۔۔نقصان تو کچھ ہوا نہیں البتہ سامان سب جل گیا ہے۔۔جہاں جہاں دھواں نکلتا تھا، پٹرول ڈال کر آگ بجھا دی گئی ہے۔۔۔جو لوگ آگ بجھانے آئے تھے، زندہ سلامت وہ بھی نہیں‌گئے ہیں۔۔کچھ تو مر گئے ہیں، کچھ شفا خانے میں‌پڑے ہیں۔۔۔مرنے پر وہ بھی اڑے ہیں، جو اُن کے سرہانے کھڑے ہیں۔۔تیار انہیں بھی ہونا پڑے گا جنہوں نے یہ خط پڑھے یا سنے ہیں۔۔۔
    باقی سب خیریت ہے۔۔۔

    پتہ: بمقام مدگامنڈی، تحصیل سڑک ٹھنڈی،
    ڈاکخانہ پگڈنڈی، لاہور، محلہ پاکھنڈی، کوچہ دل خوش پکھنڈی کراچی
    برخوردار مسٹر بے ڈھپ کا باپ ولد میاں گھمنڈی اچک وئی وئی
    عرف ملتان ریلوے کی لال جھنڈی کو کوئٹہ سے پشاور جاتے ہوئے ملے
    فقط تمہارا باپ
     
  20. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :pagal: اچھا ہے۔۔ :haha:
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کیڑا جی نے لگتا ہے ابھی میرا لطیفہ پڑھا نہیں؟؟ :139: :soch:
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں اچھا ہوں لیکن نعیم سے زرا کم اچھا ہوں۔۔۔ شرمائے نہیں ‌آپ۔۔۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: والد کا خط بیٹے کے نام

    کاشفی بھائی ۔ بہت اچھی تخلیق ہے۔۔۔۔ مزہ آیا :87:
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مولوی صاحب کا طوطا روز ایک آدمی کو کہتا تھا “اوے بے غیرتا“۔۔ ایک دن اس آدمی کو غصہ آیا تو اس نے مولوی صاحب کو شکائت کر دی۔۔ مولوی صاحب نے طوطے کو ڈانٹا۔۔ اگلے دن پھر وہ آدمی وہاں سے گزرا تو طوطے نے کچھ نہ کہا۔۔ اس آدمی نے تھوڑا آگے جا کر پیچھے مڑ کر دیکھا طاطے کو دیکھا۔۔ تو طوطا سر ہلا کر ہنستے ہوئے بولا۔۔ “سمجھ تے گیا ہو سیں :soch:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ :haha: ۔۔۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔ :haha:

    [​IMG]
     
  26. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہی ہی ہی ہی :haha:
    زبردست مریم :hasna:
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ لاحاصل۔۔ ویسے نعیم جی آپ نے طوطا بلکل اپنے جیسا لگایا ہے۔۔ :zuban:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے کہنے کا مطلب۔۔۔ کیوٹ ہے نا ؟ :bigblink:
     
  29. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مریم اپنے جیسا سے کیا مراد ہے کیا نعیم بھائی کے سر پر پیر ہیں؟
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جمہوری نظام

    ایک شخص اپنے دوست کو بتا رہا تھا کہ ہمارے گھر میں جمہوری نظام نافذ ہے۔
    دوست : وہ کیسے؟
    وہ ایسے کہ میری بیوی وزیر خزانہ ہے۔۔ ساس وزیر جنگ ، سُسر کے پار امور خارجہ کی وزارت ہے۔۔ سالی وزیر اطلاعات ہے۔۔۔بیوی کے بھائی کے پاس وزارت داخلہ کا قلمدان ہے اور میں عوام ہوں۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں