1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏11 جنوری 2007۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :haha: :a165: :haha:
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نور (امی سے): کیا مجھے کوئی ایسا کام کرنا چاہیے کہ جس کے نتیجے میں مجھے مارا پیٹا جائے؟

    امی: بیٹی! تمہیں ہرگز ہرگز ایسا کام نہ کرنا چاہیے۔

    نور: تو میں آج سے اسکول نہیں جاؤں گی۔ وہاں مجھے ہر روز مار پڑنی ہے۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :a98: :haha:
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :haha: :a165:
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اگر آپ کہیں جا رہے ہیں








    اور کالی بلی اپ کے آگے سے گزر جائے تو













    اس کا مطلب ہے کہ






















    اس کا مطلب ہے کہ





































    کالی بلی بھی کہیں جا رہی ہے :suno:
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ا
    ب
    پ
    ت
    ٹ
    ث
    ج
    چ
    ح
    خ
    د
    ڈ
    ذ
    ر
    ڑ
    ز
    ژ
    س
    ش
    ص
    ٍض
    ط
    ظ
    ع
    غ
    ف
    ک
    ق
    گ
    ل
    م
    ن
    و
    ہ
    ء
    ی
    ے
    1
    2
    3
    4
    5
    6
    7
    8
    9
    0
    +
    -
    ÷
    ×
    ۔
    !
    ٪
    )
    (
    =
    شکر ہے خدا کا، میرے کی بوڑد کے تمام کیز ورک کر رہے ہیں۔۔۔۔۔
    شکر الحمداللہ
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :a98: :176: اللہ آپ کے کی بورڈ کو لمبی حیاتی دے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل اور کاشفی ۔ :haha: آپ کے لیے بہت بہت :101: :a98:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریض : لیکن ڈاکٹر صاحب چشمہ لگ جانے کے بعد میں پڑھ تو سکوں‌گا نا ؟
    ڈاکٹر : جی جی ۔ بالکل آپ چشمہ لگوانے کے بعد بالکل آرام سے پڑھ سکیں گے۔
    مریض : چلو شکر ہے ، ورنہ میں ان پڑھ آدمی اس عمر میں کہاں سکولوں میں داخلے لیتا پھرتا۔:)
     
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :176: :176:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کمپیوٹر کی ٹیچر پا نعیم سے پوچھتی ہیں۔۔۔۔

    واٹ آر دا تھری لیٹیسٹ ورژن اف جاوا؟

    پا نعیم :مس مر جاوا --- مٹ جاوا --- لٹ جاوا۔۔۔۔ عشق میں دل کیا جان بھی نام تیرے کر جاوا۔۔۔ہو جاوا جاوا۔۔۔
    مس: آہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :84:
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نائیس :84:
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :101: :101: :101:
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑکیاں نعیم پھاجی کے لطیفوں پر اتنی خوش کیوں ھوتی ھیں،؟؟؟؟؟ :suno:
     
  15. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    سید صاحب خوب کہی ۔ :a191:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    سید صاحب خوب کہی ۔ :a191:[/quote:3iztwj35]

    شیر خان جی،!!!!
    دراصل نعیم بھائی جان کو یہ سب لڑکیاں بہت چاھتی ھیں، مگر اب ان بہنوں کو چاھئے کہ جلدی سے نعیم بھائی جان کیلئے کوئی اچھی سی کڑی دیکھ کر ویہا ضرور کرادیں، کیونکہ آخر کب تک نعیم پھا جی اسی طرح بغیر اسکے گھومتے رھیں گے،!!!!!
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ یہی تو خرابی ہے۔ جہاں بھی بات آگے بڑھنے لگتی ہے۔ یا وہ مجھے بھائی کہہ دیتی ہے۔ یا پھر میں اپنے طبعی بھولے پن کی وجہ سے اس کو بہن بنا لیتا ہوں۔
    اب ساری دنیا کی کُڑیوں کو بہن بناتا رہا تو “ویاہ“ کیسے ممکن ہوگا ؟ :takar:
     
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپکو اپنے آُپ پر شک ہے یا قانون قدرت پر ! بھائی آپکا ویاہ ہوگا اور انشاء اللہ ضرور ہوگا۔تب تک :tv:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ بات بھی آپ نے ٹھیک ہی کہی۔ معصوم بھولے بھالے :baby: کو جب تک کوئی چانس نہ ملے تو اسے کیسے خود پر یقین ہوگا۔ اسے تو شک ہی رہے گا نا :soch:
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی بھی ٹکریں نہ مارو کہ چہرہ بھی شناخت نہ ھوسکے، یہ بہنیں بھی بھاگ جائیں گی، کوئی بھی ایک کے علاوہ سب کو اگر بہنیں مان لو تو ھوسکتا ھے کوئی جو بھی نصیب میں ‌لکھی ھے، شاید دوڑی چلی آئے،!!!!
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ اللہ تعالی آپ کی زبان مبارک کرے۔ آپ جیسے بھائی اور دوست ہی مجھے حوصلہ دیتے ہیں۔ ورنہ صنفِ مخالف کی طرف سے تو ہمیشہ حوصلہ شکنی ہوتی ہے۔ اور اوپر سے منتظمِ اعلی صاحب نے “ٹکریں“ مارنے کے لیے “دیوار“ والی سمائیلی بھی لگا دی ہے۔ اسی لیے تو تنگ آ کر :takar: :takar: :takar:
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:

    اب تو نعیم بھائی نے تین ٹکروں کی دیوار کھڑی کرلی ھیں، ارے لڑکیوں آؤ میدان میں اپنے بھائی کو بچاؤ، کوئی کچھ تو ان کے لئے ڈھونڈ کے تو لاؤ، یہ بے چارہ بھولا بھالا نعیم تو یوں ھی ٹکریں مار مار کر،؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہم تو “بھائی“ سمجھ کر بچانے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن “بھائی“ کہنے پر یہ مزید دیواریں تعمیر کر کے ٹکریں مارنا شروع ہوجاتے ہیں۔
    اس لیے بہتر ہے ہم چپ ہی رہیں۔ :176:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک آدمی اپنے بچے کو ایک عالم کے پاس لے گیا اور پوچھا کہ میرا بیٹا بڑا ہو کر کیا بنے گا؟

    عالم نے بچے کے آگے کتاب، پیسے اور شراب کی بوتل رکھی۔

    بچے نے تینوں چیزیں لے لیں۔

    عالم بڑا حیران ہُوا، کافی دیر سوچتا رہا۔۔۔۔۔۔ :soch:

    پھر اچانک بولا:
    “یہ بچہ مولانا فضل الرحمن بنے گا“ :suno:

    (معذرت کے ساتھ)
     
  25. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    :176: :176: :a98:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :176: :176: :176:
    ویسے لطیفہ خوب ہے :87:
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اچھے لطیفے ہیں۔۔ :haha: :101:
     
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سوری غلطی سے یہ پیغام یہاں ٹائپ ہو گیا

    سوری غلطی سے یہ پیغام یہاں ٹائپ ہو گیا ۔۔۔۔دراصل نیچے گندا گندا لکھا ہوا ہے۔۔اسلیئے پلیز نیچے نہیں‌پڑھیئے گا۔۔۔۔۔پلیز۔۔۔۔

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔

    گندا ۔۔۔۔ گندا۔۔۔۔۔ گندا

    :84:
    :haha: ​
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کاشفی بھائی آپ نے لکھا تھا کہ نیچے گندا گندا لکھا ہوا ہے۔ حالانکہ نیچے گندا ۔۔۔گندا ۔۔۔گندا لکھا ہوا تھا :hathora:
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جی سسٹر ۔۔۔ایک زیادہ لکھ دیا میں نے۔۔۔۔
    ویسے ایک بات۔۔۔یہ جو ڈسپلے پر تصویر ہے یہ کس بچی کی تصویر ہے۔۔۔۔ ایسا لگتا ہے کہ میں‌نے اسے کہیں دیکھا ہے۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں