موڈــــــــــــــــــــــــــــ موڈــــــــــــ ہمممم ٹھیک ہی ہے
قدم اپنے خیال یار ہی سے لڑکھڑاتے ہیں تو ہم نظر نگاہے جانے جاناں کیوں نہیں ہوتے
جی بس کیا کریں کھوپڑی میں کچھ نہ کچھ تو ہوتا ہی ہے ـ
سلام جی میں پہلے بھی اس فورم کی رکن رہی ہوں مجھے اپنا آئی ڈی اور پاس بھول گیا تھا ـ بہت کم کم آنا ہوتا تھا نیٹ پر اس لیے ـ فونٹ ایشیاء ٹائپ ہر کسی...
ان کو حل مل گیا ہے تبھی وہ مڑ کر نہیں آئے
مانو کہتے ہیں سب باقی کچھ خاص نہیں ہے میرے بارے جو آپ لوگوں کو بتا سکوں ـ ایک مسئلہ ہے مجھے اس محفل پر کہ اس محفل کو پڑھنے میں بہت مشکل ہوتی ہے اگر...
کافی انٹرسٹنگ سلسے چل رہے ہیں یہاں پر ہنس ہنس کے برا حال ہے ـ
السلام و علیکم تمام دوستوں کو میری طرف سے ڈھیر سارا پیار ـ آپ کا فورم دیکھا تو بہت جی چاہا کہ آپ سب کی اس میں محفل میں آیا جایا کروں بس اسی وجہ سے آج...