1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    موڈ اللہ کے فضل سے ٹھیک ہے۔ :yes:
     
  2. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    موڈ بہت اچھا ہے،
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    الحمد للہ ! میں بخیریت ہوں
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    موڈ اللہ کے فضل سے ٹھیک ہے۔ :yes:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    موڈ اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہے، لیکن آج کچھ مصروفیت ذیادہ ہے۔
    :dilphool:
     
  6. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    اے 1 موڈ ہے
    فالحمدللہ علی ذالک
     
  7. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    :salam:
    :mashallah: موڈ بہت اچھا ہے،
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    ہمارا موڈ بھی بہت خوشگوار ہے :titli:
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    ہمارا کن کا۔۔۔۔

    میرا بھی موڈ اوکے ہے۔۔ :dilphool:
     
  10. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    موڈ اللہ کے فضل سے ٹھیک ہے۔ :yes:
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    موڈ اچھا ہوگیا ہے
     
  12. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    آزاد صاحب
    آزاد صاحب آپ کے دستخط کایہ شعر دیکھ کر میرا موڈ اچھا ہوگیا
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    میرا موڈ خراب ہے :pagal:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    :salam:
    آج ٹھیک ہی ہوں
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    مجیب منصور بھائی! :hands:
    میری دُعا ہے کے اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور دین و دنیا میں نمایاں کامیابیوں سے نوازے۔ آمین :dilphool:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    کھوکھر بھائی ۔ خیر تو ہے ؟ موڈ شریف کیوں خراب ہوگیا ؟
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    موڈ اچھا ہے، اللہ کا شکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  18. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    کھوکھر بھائی ۔ خیر تو ہے ؟ موڈ شریف کیوں خراب ہوگیا ؟[/quote:3l3sjp7j]
    اس لیے کہ نواز شریف زرداری سے روٹھ گیا
     
  19. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    موڈ بس سو سو ہے
     
  20. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    موڈ "احمد فراز صاحب" کی وفات کے بارے میں جان کر بہت اُداس اور غمگین ہے ۔
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    موڈ ٹھیک ہی ہے، لیکن فراز صاحب کی وفات کی خبر سے دلی دکھ ہوا ہے۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ساگراج بھائی اور آزاد بھائی ۔ آپ کی اداسی بجا ہے۔
    اتنے عظیم شاعر سے محرومی اردو ادب کے لیے واقعی غمناک ہے
     
  23. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    موڈ اچھا ہے ؛؛فالحمدللہ علی ذالک
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آج گاؤں میں‌تین فوتگیاں ہوگئی ہیں تین جنازے پڑہنے پڑے اسلئے موڈ فکر آخرت میں گم ہے
     
  25. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    :mashallah: موڈ کچھ کچھ اچھا ہی ہے
     
  26. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    آبی بھائی "سو سو" کا موڈ ہے تو کر لیں
    میرا موڈ اچھا ہے!
     
  27. سٹوپڈ مانو
    آف لائن

    سٹوپڈ مانو ممبر

    موڈــــــــــــــــــــــــــــ موڈــــــــــــ

    ہمممم ٹھیک ہی ہے
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    موڈ بہتر ہے، اللہ کا شکر ہے۔ :dilphool:
     
  29. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  30. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    موڈ بہت اچھا ہے ۔ بہت دنوں‌بعد آپ سب سے ملاقات ہورہی ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں