1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مانو ہوں بس یہی کافی ہے

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از سٹوپڈ مانو, ‏21 اگست 2008۔

  1. سٹوپڈ مانو
    آف لائن

    سٹوپڈ مانو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مارچ 2008
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مانو کہتے ہیں سب باقی کچھ خاص نہیں ہے میرے بارے جو آپ لوگوں کو بتا سکوں ـ

    ایک مسئلہ ہے مجھے اس محفل پر کہ اس محفل کو پڑھنے میں بہت مشکل ہوتی ہے اگر آپ لوگ یعنی انتظامیہ اس کا فونٹ فیملی میں پہلا فونٹ تاہوما لکھ دیں تو بہت شکریہ ـ
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا صرف اسٹوپڈ ،مانو ہونا ہی کافی نہیں :dilphool:
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سٹوپڈ مانو جی ۔ ۔ ۔
    تاہوما فونٹ، اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ کی نسبت پڑھنے میں زیادہ دشوار ہے۔

    اور آپ اپنا تعارف تو کرائیں ۔ ۔ ۔ مانو ۔ ۔ ۔ ۔ یہ بات بھی مانو!
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سٹوپڈ مانو ! جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔ آپ پہلے بھی اس فورم کی رکن تھی
    اب نئی آئی ڈی بنانے کی ضرورت کیوں پڑی ؟
    ویسے دوبارہ خوش آمدید :dilphool:
     
  5. چاند بابو
    آف لائن

    چاند بابو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جولائی 2008
    پیغامات:
    98
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مانو جی ہماری اردوپر خوش آمدید
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف ہی کروادیں تاکہ مخاطب کرتے زرا آسانی ہو :soch:
     
  7. سٹوپڈ مانو
    آف لائن

    سٹوپڈ مانو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مارچ 2008
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلام جی میں پہلے بھی اس فورم کی رکن رہی ہوں مجھے اپنا آئی ڈی اور پاس بھول گیا تھا ـ بہت کم کم آنا ہوتا تھا نیٹ پر اس لیے ـ

    فونٹ ایشیاء ٹائپ ہر کسی کے پاس ہوتا نہیں ہے اس لیے ویسے آپ لوگوں نے ڈائونلوڈ کے لیے رکھا ہوا ہے بہت اچھا ہے ـ میرا مسئلہ سٹائل چینج کرنے سے حل ہو گیا ہے ـ

    جہاں تک تعارف کی بات ہے تو

    مانو ہی مشہور ہوں کہیں کہیں نیٹ کی دنیا پر ـ
    اٹک شہر سے تعلق ہے ـ
    تعلیم بہت مختصر سی ہےـ
    کمپیوٹنگ، شاعری، اور میوزک کا شوق ہے ـ


    باقی کچھ خاص نہیں ـ آپ لوگ سوال کر کے مزید معلوم کر سکتے ہیں ـ

    اس پرجوش انداز میں ویلکم کا شکریہ
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مانو جی بہت بہت خوش آمدید ہماری پیاری اردو میں۔
    :dilphool:
    آپ کے یہ پہلے والے الفاظ ہی بہت بارعب تھے، اس لئے کسی کو کچھ پوچھنے کی ہمت ہی نہیں ہوئی :dilphool:
    لیکن ابھی جلد ہی نعیم بھائی ایک عدد پرچے کے ساتھ وارد ہوا چاہتے ہیں۔ پھر آپ کو کافی کچھ بتانا پڑے گا :yes:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مانو جی (سٹوپڈ جان بوجھ کر نہیں لکھا)

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    آپکے تعارف کی باوجود ہمیں آپکے بارے میں بہت کچھ جاننے کا شوق ہے۔ اس لیے ہماری اردو کی روایات اور ساگراج بھائی کے حکم کے مطابق یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ ہم سب کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    [highlight=#FFFFFF:fg9fvg5z]کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔
    [/highlight:fg9fvg5z]​


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مانو جی
    ھم آپکو اس محفل میں بہت بہت خوش آمدید کہتے ھیں،!!!!!

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں