1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں مانو

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از سٹوپڈ مانو, ‏18 مارچ 2008۔

  1. سٹوپڈ مانو
    آف لائن

    سٹوپڈ مانو ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مارچ 2008
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم تمام دوستوں کو میری طرف سے ڈھیر سارا پیار ـ آپ کا فورم دیکھا تو بہت جی چاہا کہ آپ سب کی اس میں محفل میں آیا جایا کروں بس اسی وجہ سے آج آئی ہوں لیکن مختصر وقت ہے اس لیے پیپر حل نہیں کر پاوں گی ـ پنجاب کے ایک شہر سے تعلق ہے تعلیمی قابلیت کچھ خاص نہیں گھر کے کام کاج ہی درپیش رہتے ہیں اکثر فرصت میں کتاب وغیرہ یا کمپیوٹر سے دوستی ہے ـ امید ہے آپ لوگ میرے لیے دعا گو رہیں گے ـ
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سٹوپڈ مانو جی

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ ہم سب کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔​


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  3. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :a191:
    نعیم بھائی سٹوپڈ مانو کے بقول وہ ابھی اپنا مکمل تعارف نہی دینا چاہتیں :haha:
    ویسے مانو جی آپ کے تعارف کا انتظار رہے گا :a172:
    http://www.urdulink.com
    اردولنک ڈاٹ کام اردو زبان کی ترقی اور فروغ کےلئے کوشاں
    [​IMG]
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بھی اتنا بڑا اشتہار۔۔ :pagal:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مانو آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    منو ان کی منو آپ کدھر غائب ہو گئی۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں