جنگیں ، دراصل اپنے اقتدار اور جائیداد کی حفاظت اور دوسرے کے اقتدار، جائیداد یا عورتوں پر قبضے کی خاطر لڑی جاتی تھیں ، یہ مادرِ وطن سے محبت تو عوام...
میری نظر میں مجیب کے پاس اور کوئی راستہ رہنے ہی نہیں دیا گیا تھا۔ وہ عام انتخابات جیت چکا تھا اور ہم مغربی پاکستانی اسے اقتدار دینا نہیں چاہتے تھے۔
تفصیل طلب بات ہے یہ۔ فرصت ملنے پر تفصیلی جواب تحریر کروں گا۔
سید انور محمود بھائی۔۔! آج کل کی نئی انٹرنیٹ قوم بہت تیزرفتار ہے اور بڑے مضامین کم ہی پڑھتے ہیں یا سرسری پڑھتے ہیں۔ میرے تمام بچے اور شاگرد اس بات پر...
سندھ کو ناقابلِ تقسیم سمجھنے والے خوابوں کی سرزمین پر رہتے ہیں۔ دنیا میں کوئی ایسا خطۂ ارض نہیں ہے جو ہمیشہ اپنی قدیم جغرافیائی حدود کے اندر قائم...
غزل اگرچہ کرچیوں میں بٹ رہا ہوں ۔۔۔۔۔ ترے رستے سے پھربھی ہٹ رہا ہوں درختوں کی طرح سایہ گھنا تھا ۔۔۔۔۔ درختوں کی طرح اب کٹ رہا ہوں مرا...
بھیا، ایسے باغیانہ خیالات کا اظہار آپ بھی نہ کیجیے۔ کوئی سرٹیفکیٹ مل جائے گا۔ دونوں ہاتھوں سے تھامیے دستار۔۔۔۔۔۔میر صاحب! زمانہ نازک ہے
اچھا مضمون ہے اور تمام انسانی خوبیوں رکھنے والوں کا ذکر ہے۔ اگر مناسب سمجھیں تو منفی خصوصیات رکھنے والوں کے ناخنوں کا بھی بتائیے تاکہ ہم ان سے محتاط...
میرے بھائی۔ اس خطے میں ہر شخص کے اندر ایک چھوٹا سا طالبان چھپا ہوا بیٹھا ہے جو کسی نہ کسی وقت چھلانگ لگا کر باہر آ جاتا ہے۔
میری نظر میں نہ صرف اس مسئلے بلکہ ہمارے بیشتر مسائل کا حل حقیقی جمہوریت ہے۔ یاد رہے کہ جمہوریت کبھی اسلامی یا عیسائی یا ہندونہیں ہوتی، صرف اور صرف...
پورا نام: محمد محسن علی۔ نسل سید ۔نقوی ۔ نام میرے تایا سید عزیزالحسن نقوی نے میرے والد سید احسن علی نقوی کی درخواست پر رکھا تھا۔ لقب:خود اختیار کردہ...
دوستو۔۔میں معذرت خواہ ہوں کہ میرے نقطہ نظر سے کئی دوستوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے۔ ہمارے ہاں بنیادی مسئلہ یہی ہے کہ ہم اپنے طے شدہ عقائد کے خلاف...
عزیزم عبدالمطلب صاحب۔ خدا کرےآپ کی خواہش کبھی پوری ہو سکے اور ہم وقت کے الٹی طرف سفر کر کے قریب قریب ڈیڑھ ہزار سال پیچھےاسی دور میں واپس جا سکیں اور...
بہت شکریہ جناب۔
ہندوستان کے بٹوارے کے بعد ہندوستان کی خوبیوں اور خرابیوں میں سے ہمارے حصے میں خرابیاں زیادہ آئیں کیونکہ پاکستان کے حصے میں برّ صغیرکے زیادہ تر قبائلی...
بہت عمدہ تحریر ہے۔ کوئی انتہائی متعصب شخص ہی ان اعدادوشمار اوردلائل کی مخالفت کرے گا۔
عبدالمطلب صاحب۔ خلافت کے لفظ کی اصل خلف ہے۔ ’’خلیفۃ‘‘ عربی زبان میں اس شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے جواپنے باپ یا کسی کے بعد اس کی جائیداد و اختیار و...
سعدیہ بی بی۔میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ نئی نسل تمام تر تعصبات سے پاک ہوکر بنی نوعِ انسان کےمختلف گروہوں کے درمیان عداوتوں کو ختم کرنے کے لیے کاوشیں کرے...
"پاکستان قائم و دائم رہنے کے لیے بنا ہے " یہ جملہ سننے میں تو بہت بھلا لگتا ہے اور خدا کرے ایسا ہی ہو مگر اس کائنات میں کوئی شے بھی ہمیشہ قائم و دائم...
بہت مناسب بات کی ہے۔ میں اس کی تائید کرتا ہوں۔