1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ کے ناخنوں کی ساخت ان میں سے کسی سے ملتی ہے تو اپنے بارے میں یہ خبر ضرور پڑھ لیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏21 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جاپانی ماہرین کا ماننا ہے کہ ہمارے ناخنوں کی ساخت کا اثر ہماری شخصیت پر ہوتا ہے۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ ماہرین اس کے بارے میں کہتے ہیں۔
    چوڑے ناخن
    ایسے لوگ چیزوں کابہت اچھے طریقے اور بغور مطالعہ کرتے ہیں اور اپنی سوچ میں بہت کشادہ ہوتے ہیں۔یہ کوئی مشورہ لینے اورمنہ کھولنے سے قبل اچھی طرح سوچتے ہیں ۔یہ لوگوں کو بہت اچھے طریقے سے دیکھتے ہیں اور پھر آکری رائے قائم کرتے ہیں۔ایسے لوگ تخیلاتی سوچ کے مالک ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ نئی چیزیں ایجاد کرتے ہیں۔


    مربع شکل کے ناخن
    ایسے لوگ بہت زیادہ محنتی اور شائستہ ہوتے ہیں،یہ ذمے داریوں کو بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں اور پیدائشی طور پر دلجمعی سے کام کرتے ہیں۔انہیں کوئی بھی کام دیا جائے یہ اسے مکمل کرنے تک چین سے نہیں بیٹھتے۔یہ لوگ اپنی زندگی سے بھی بھرپور طریقے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔


    چھوٹے اور گول
    ایسے لوگ بہت مضبوط قوت ارادی اور تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔یہ اپنے فنی طبع سے لوگوں کو بہت محظوظ کرتے ہیں جس کی وجہ سے جلد توجہ حاصل کرلیتے ہیں۔یہ جن سے محبت کرتے ہیں انہیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز رکھتے ہیں۔انہیں چیلنج پسند ہوتا ہے اور مہم جوئی میں زندگی کو انجوائے کرتے ہیں۔ایسے لوگ بہت زیادہ بہادر ہوتے ہیں اوراگر ان کے ذہن میں کوئی چیز آجائے تو پھر یہ اس سے کبھی بھی نہیں ہٹتے۔اس عادت کی وجہ سے انہیں ضدی بھی سمجھا جاتا ہے لیکن یہی ضد انہیں زندگی میں کامیاب کرتی ہے۔


    غیر ہموار اور چھوٹے
    ایسے لوگ دوست بنانے میں بہت زیادہ محتاط ہوتے ہیں اور اگر کوئی بات کہہ دیں تو اسے ہر صورت میں پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔یہ اپنے کام کے ساتھ بہت زیادہ سنجیدہ ہوتے ہیں اورجب یہ بات کرتے ہیں تو لوگ انہیں توجہ کے ساتھ سنتے ہیں۔ان کے نزدیک ترین لوگوں کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہوتی ہے کہ یہ سچ بولتے ہیں لہذا وہ ان پر بھروسہ کرتے ہیں۔


    مستطیل ناخن
    ایسے لوگ بہادر اور مستقل مزاج ہوتے ہیں۔انہیں اپنی ضروریات کا ادراک ہوتا ہے اور اپنے مقاصد کے حصول کے لئے یہ دلجمعی سے کام کرتے ہیں۔جب یہ کوئی کام شروع کرتے ہیں تواسے مکمل کرنے کے لئے اس میں کھوجاتے ہیں اور اس دوران یہ کسی بھی چیز کو اہمیت نہیں دیتے۔


    لمبے اور چوکور
    ایسے لوگ زندگی کا بھرپور مزا لیتے ہیں لیکن ساتھ ہی کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قبل اچھی طرح سوچتے بھی ہیں۔انہین نئی چیزیں سیکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے اور نئے لوگوں سے ملکر اور انہیں دوست بناکر کافی خوش ہوتے ہیں۔یہ کام کے دوران بہت محتاطاور زمہ دارانہ رویہ اختیار کرتے ہیں۔یہ مسئلہ کو اس طریقے سے حل کرتے ہیں کہ دیگر لوگ ان سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے۔


    بیضوی اور لمبے
    تخلیقی سوچ کے حامل افراد کے ناخن اس قسم کے ہوتے ہیں ۔یہ خوبصورتی میں نہ صرف خوش رہتے ہیں بلکہ ان کی صلاحتیں بھی کھل کرسامنے آجاتی ہیں۔کام کے دوران اور حقیقی زندگی میں ایسے لوگ دوسروں کی مدد کرکے راحت محسوس کرتے ہیں۔ان کی کوشش ہوتی ہے کہ جو کام انہیں دیا گیا ہے اسے احسن طریقے سے سرانجام دیں۔


    منفرد لائن والے ناخن
    ایسے لوگ عام دنیا سے منفرد ہوتے ہیں،ان کے سوچنے،کام کرنے،کپڑے پہننے اور غرض ہر چیز دنیا سے مختلف ہوتی ہے۔ان کے لئے زندگی کا لطف اٹھانا اہم چیز ہوتا ہے ۔ایسانہیں کہ یہ صرف زندگی کو انجوائے کرتے ہیں بلکہ یہ ذمہ داری میں بھی سب سے آگے ہوتے ہیں۔اگر انہیں کوئی کام دیا جائے اور یہ اس کی حامی بھر لیں تو پھر ان پر آنکھیں بندکرکے بھروسہ کیاجاسکتا ہے۔

    Nail-Shape-700x300.jpg
     
    وحدانی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست جناب
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    تشکر بھائی :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب سب لوگ اپنے ناخن کی تصویر دکھائیں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطلب یہ کہ باقی ہم خود پڑھ لیںگے کہ کتنے پانی میں ہیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے آپ
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. راحت تسنیم
    آف لائن

    راحت تسنیم ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2016
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو لگا بهی دینی تهی پیاری اردو میں کیمرے کاآپشن نہیں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. راحت تسنیم
    آف لائن

    راحت تسنیم ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2016
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. وحدانی
    آف لائن

    وحدانی ممبر

    شمولیت:
    ‏29 دسمبر 2013
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا مضمون ہے اور تمام انسانی خوبیوں رکھنے والوں کا ذکر ہے۔ اگر مناسب سمجھیں تو منفی خصوصیات رکھنے والوں کے ناخنوں کا بھی بتائیے تاکہ ہم ان سے محتاط رہیں۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ناخنوں کا میل صاف کر لوں پھر شیئر کرونگا ہاہاہاہا
     
  11. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    لگا دو بھائی تصویر لے کر
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی نہیں بہن ہیں
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جاپانی ماہرین کو ڈھونڈنا پڑےگا اس کے لئے اور ویسے ہم اگر اچھا سوچیں گے تو اچھا نتیجہ سامنے آسکتا ہے اور برے پر برا بھی آسکتا ہے اس لئے کیوں نہ ہم مثبت پر گزارہ کر لیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اور سوری معزرت کے ساتھ راحت تسنیم صاحبہ
    شکریہ بھائی آپ کے بروقت اطلاع کے لئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں