چور "چور" ہوتا ہے اور سپاہی اس کو پکڑنے کی غرض سے بھاگتا ہے اور تھک کر "چور چور"ہو جاتا ہے۔
جی انشا ء اللہ آنا جانا لگا رہے گا۔ اور میں ایک ہی صورت میں زیادہ وقت آپ لوگوں کے ساتھ یہاں گزار سکتا ہوں جب وقت ہو تو۔۔۔ آرام کے 10 بارہ گھنٹوں میں...
1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟ زبیر حسین اور چچا نے 2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟ کوئی نہیں 3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔) 30 سال 4- شہر، ملک؟...
نہ تھا کچھ تو خدا تھا نہ ہوتا کچھ تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کہ ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
اس طرح کے معمے کہاں حل ہوتےہیں کل کوئی اور کچھ اور کہہ دے گا۔
آپ تمام احباب کا مشکور ہوں۔ انشا ء اللہ آنا جانا لگا رہے گا۔
بہت بہت شکریہ آپ تو بہت تیز نکلیں