1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟

Discussion in 'جنرل سائنس' started by تانیہ, Feb 2, 2013.

  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    انڈا پہلے یا مرغی؟یہ معمہ دنیا بھر کے لوگوں کے ذہنوں میں ہمیشہ سے موجود رہا ہے مگر یہ مسئلہ اب حل طلب نہیں رہا . برطانوی سائنسدانوں نے ایک طویل تحقیق کے بعد اس پہیلی کا جواب تلاش کرلیا ہے جس کے مطابق روئے زمین پر پہلے مرغی کی تخلیق ہوئی تھی۔برطانیہ کی Sheffield اور Warwick یونیورسٹیز میں اس مسئلہ پر طویل عرصے سے جاری تحقیق سے سامنے آنے والے نتائج سے پتا چلا کہ مرغی دنیا میں پہلے آئی ہے۔دنیا کے اس سب سے پرانے معمے کو سلجھانے میں انڈوں کے چھلکوں سے مدد ملی۔ سائنسدانوں کے مطابق انڈوں کا چھلکا ایک خاص پروٹین سے تشکیل پاتا ہے جو صرف مرغی کے اندر ہی موجود ہوتا ہے اور اسی کی وجہ سے انڈا وجود میں آتا ہے لہٰذا یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ پہلے دنیا میں پہلے مرغی آئی اور پھر انڈوں سے اس کی نسل پروان چڑھی۔

    جیو ٹی وی
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟

    شکر ہے یہ مسئلہ بھی حل ہوا۔
     
  3. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟

    حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کے بارے میں کیا خیال ہے جس میں ہر جانور کا جورا موجود تھا ؟؟؟
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟

    جی ہاں آپ کی بات درست ہے سین جی
     
  5. زندگی
    Offline

    زندگی ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2013
    Messages:
    7
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح کے معمے کہاں حل ہوتےہیں کل کوئی اور کچھ اور کہہ دے گا۔
     
  6. نذر حافی
    Offline

    نذر حافی ممبر

    Joined:
    Jul 19, 2012
    Messages:
    403
    Likes Received:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    مرغی پہلے آئی یا مرغا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page