1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں کچھ بھی نہیں۔۔۔

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از زندگی, ‏19 اپریل 2013۔

  1. زندگی
    آف لائن

    زندگی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2013
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    نہ تھا کچھ تو خدا تھا نہ ہوتا کچھ تو خدا ہوتا
    ڈبویا مجھ کہ ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
     
    پاکستانی55، تانیہ اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی جی پوری غزل ہی لکھی ہوتی۔ بہر حال آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنی ویب سائٹ کا ایک تفصیلی تعارف یہاں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سیکشن میں پوسٹ کریں تاکہ سب دوستوں کو آپ کی کاوش کے بارے میں علم ہو سکے اور وہ استفادہ حاصل کر سکیں اور حتی المقدور آپ کے کام کو آگے بڑھانے میں تعاون کر سکیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا بات ہے جناب
    کچھ نہیں ہونا بھی بہت کچھ ہوتا ہے اور اس کچھ ہونے میں آپکو ہمارے صارفین کو خود کے بارے کچھ نا کچھ تو بتانا ہو گا اسکے لیے ہم آپکے کچھ کچھ نہیں بلکہ بہت زیادہ مشکور ہونگے۔۔۔:dilphool:

    [​IMG]
    زندگی جی
    !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زندگی
    آف لائن

    زندگی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2013
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    زبیر حسین اور چچا نے
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کوئی نہیں
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    30 سال
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    دبئی،متحدہ عرب امارات 28 فروری 2008سے

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    جاری ہے۔۔اور رہے گی
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کمپیوٹر اور انٹر نیٹ جب یہ ہو تو باقی کچھ بھی نہیں

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    سٹاف ،طیران الامارات
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    اردو جواب کو اور زیادہ سنجیدگی سے لینا

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    پہلے بھی کئی بار آنا ہوا لیکن رکنیت بلال صاحب سے گپ شپ کے بعد لی۔
     
    مناپہلوان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    اچھے جوابات دیئے ہیں آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا ، فورم کیسا لگا آپ کو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    زبیر جی !
    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔ امید کرتا ہوں آپ کو یہاں اپنی دلچسپی کا بہت سا سامان ملے گا اور ہم دوستوں کو بھی آپ کی طرف سے اچھی اچھی اور معلوماتی شیئرنگ موصول ہوں گی۔ نیز اپنی ویب سائٹ کا تفصیلی تعارف بھی پیش کیجیے۔
    شکریہ
    والسلام
    زندگی
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف کے لیے بہت شکریہ محترم۔۔۔۔آب آئے ہیں تو آتے ہی رہیئے گا اپنی خوبصورت معلوماتی شیئرنگزسے بھی ہمکو نوازتے رہیں اور اچھے لگے گا اگر آپ ہمارے صارفین کو اپنی ویب کے بارے میں بھی تعارف دیں ۔۔۔۔آپکو ہماری اردو پہ ہمیشہ خوش آمدید
     
  8. زندگی
    آف لائن

    زندگی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2013
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    جی انشا ء اللہ آنا جانا لگا رہے گا۔
    اور میں ایک ہی صورت میں زیادہ وقت آپ لوگوں کے ساتھ یہاں گزار سکتا ہوں جب وقت ہو تو۔۔۔
    آرام کے 10 بارہ گھنٹوں میں سے 2 چار اردو جواب کی نذر ہو جاتے ہیں باقی :(
    سائٹ کا تعارف پیش کرتا ہوں ذرا میں نئی تھیم سیٹ کر لوں۔۔۔اور تھیم سیٹ کرنے کے لئے پہلے مجھے سافٹ وئیر اپ گریڈ کرنا ہے جو انشا ء اللہ کل تک میں کر لوں گا۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف کے لیے شکریہ اور ہماری اردو پہ آپکو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔۔۔۔فورم کے بارے میں بتائیے آپکوکیسا لگا اور کونسا حصہ سب سے زیادہ اچھا لگا یہاں ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں