1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ھارون رشید, Oct 24, 2012.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں رادھا کا بتا سکتا ہوں ۔۔۔ نومن تیل کا کسی اور سے پوچھ لیں :D

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بھولے جواب کیسے ہوتے ہیں ؟
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے لکڑ کا باندر ہوتا ہے


    باندر باندر کیوں ہوتا ہے
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ وہ باندر بنایا گیا ہے
    چمگادڑ اور آلو میں کیا رشتہ داری ہے
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    رادھا کے خاندان والے سرسوں کا تیل نکالتے تھے۔۔۔۔۔
    -------------------
    کوٹ رادھا کشن میں کس کی قبر ہے؟
     
  5. عنایت عادل
    Offline

    عنایت عادل ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2013
    Messages:
    121
    Likes Received:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں پشتو فلموں سے دلچسپی نہیں ہے
    بجلی جانے کا دکھ زیادہ ہوتا ہے یا بجلی آنے پر خوشی ؟
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    غیر یقینی صورت حال ہوتی ہے چاھے جائے یا آئے
    چور اور سپائی میں کیا فرق ہے
     
  7. زندگی
    Offline

    زندگی ممبر

    Joined:
    Apr 14, 2013
    Messages:
    7
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    چور "چور" ہوتا ہے اور سپاہی اس کو پکڑنے کی غرض سے بھاگتا ہے اور تھک کر "چور چور"ہو جاتا ہے۔
     
    غوری likes this.
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    موتی چور کے لڈوں کے بارے میں سن کر کیا خیال آتا ہے؟
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چور کا ہی خیال آئے


    زرداری کو کون کون جانتا ہے
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قصہ پارینہ ہوا ۔۔۔۔۔۔ ایک دور
    ------------------------------
    بدبخت حکمران کس کا امتحاں ہے (عوام یا حاکم)
     
  11. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں کا اور نتیجے کا اثر اچھا یا برا عوام بھگتے گی
    بکرے کی ماں خیر کیوں مناتی ہے جب کہ انجام وہ جانتی ہے
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بکرے کی ماں خیر کے علاوہ تمام تہوار مناتی ہے
    -----------------------
    اتوار کے دن تہوار آجائے تو چھٹی کا دکھ کیوں ہوتا ہے؟
     
  13. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    مائے نی میں کنوں آکھاں ۔۔۔۔

    چھٹی کے دن کون کام کرتا ہے؟
     
    غوری likes this.
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مان نہ مان میں تیرا مہان

    دور کے دھول سہانے کیوں ہوتے ہیں
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    باعث خرابی بصارت
    ---------------------------------------------
    پاکستان میں عموما بصرہ کی کھجور کہہ کر کیوں فروخت کیا جاتا ہے۔
     
  16. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    بے ایمانیاں۔۔۔۔۔

    جھوٹ کون بولتا ہے؟
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کمزوری اور کم فہمی
    ----------------------------------------------
    کج روی پر کون چلتا ہے؟
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کجرارے کجرارے تیرے کارے کارے ----

    انجمن کا وزن کتنا ہے
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نام کی طرح ہونا چاہیے (مجموعہ)
    ----------------------------------------------------------
    11 مئی کیوں اہم ہے؟
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اور ایک گیارہ

    چلتے ہیں تو چین کو چلیں وجہ
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی گزرے گی وہاں کہ زبان سے نابلد ہوں۔
    --------------------------------
    چینی کم کیسی ہے فلم؟
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وحشی جٹ جیسی

    نگوڑی کیسی جوانی ہے
     
  23. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جو اس کو سنبھال گیا کامیاب
    -------------------------
    کامیابی کس چڑیا کا نام ہے؟
     
  24. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2013
    Messages:
    4,145
    Likes Received:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    وہ چڑیا جس کے پر نہ گنے جا سکیں
    قوم کی خدمت سے سرشار سیاہ ستدانوں سے قوم گھبراتی کیوں ہے
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ انہیں سب زرداری جیسے نظر آتے ہیں
    ہاتھی کے دانت کھانے کے اور اور دکھانے کے اور کیوں ہوتے ہیں
     
  26. شاہدندیم
    Offline

    شاہدندیم ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2013
    Messages:
    4,145
    Likes Received:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    زرد آری سے متاثر ہیں کیونکہ اس کی دولت دکھانے کی اور بینکوں میں چھپانے کی اور ہے
    ملنگ بھنگ کیوں پیتے ہیں؟
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ بھنگ ملنگوں کو نہیں پی سکتی


    جیسے کو تیسا مگر کیسا
     
  28. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے آپ کو دو بھتیجے ملے ہیں

    کُند ہم جنس باہم جنس کیوں پرواز کرتےہیں
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ سین کو جن سے علیحدہ کرسکیں

    پاکستانی فلم کون دیکھتا ہے
     
  30. مناپہلوان
    Offline

    مناپہلوان مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Dec 8, 2012
    Messages:
    1,717
    Likes Received:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جس کے پاس فالتو وقت ہو

    لوڈ شیڈنگ کیوں ہوتی ہے
     

Share This Page