ھمارا ملک دھشت گردوں کے لئے میدان جنگ بنا ھوا ھے۔
میری پانچ سالیاں ہیں۔ نعیم بھائی آپ بتائی میرا گھر کیسا ہو گا۔
میرا خیال ہے جہاں گھر والے کم اور سسرالی زیادہ ہوں
آدھا گھر کسے کہتے ہیں۔ یہ کہیں گھروندہ تو نہیں ہوتا۔
سنگت صاحب آپ کو ھماری اردو میں خوش آمدید کہتے ہیں
مبارکاں بھئی مبارکاں
میرا نام سالاراحمد ھے۔ لقب وغیرہ کچھ نہیں میری عمر 37سال ہے راولپنڈی میرا شہر ہے۔ صرف گریجو ایشن کی ہے۔ فارغ وقت میں کلاسیکل موسیقی سننا کاروبار بولے...
کٹھیی میٹھی باتیں، کٹھی میٹھی سوچ، کٹھی میٹھی عادتیں یہ سب ہمارے اندر کے موسم سے منسلک ہیں۔
یہ آزاد عدلیہ ہے۔ اسی لئے فیصلے بھی باعث "آزار " ہیں
شادی ضرور کرنی چاہئے۔ شادی ایک اچھا بندھن ہے۔ شادی کے بعد انسان بہت زمہ دار شہری ہوتا ہے۔
اپنے ججوں کا یہی تو فائدہ ہے۔ اب مزہ ائے گا۔ کیا کیا گل کھلتے ہیں۔
میں نے ابھی ابھی بادام کھائے ہئں تا کہ اپ سب کے ساتھ کلام کر سکوں
اپ سب کی محبت اور خلوص کا بہت بہت شکریہ
وسیم بھائی کربلا کے بارے میں اپ نے جو لکھا وہ بیمثال ہے اللہ تعالیٰ اپ کو جزائے خیر عطا کرے۔
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین