1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ نے کیا کھایا، کیا پیا، کیا کیا ؟؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 اگست 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز بھی تو اکیلے ہی چائے پئیں گے
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں مجھے بھی پلائیں گے :zuban:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر آپ تو جا رہے ھیں
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دوست میرے حصے کی بھی پی لینا :zuban:
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اوکے دوست۔۔۔مرغی کا گوشت کھاؤ گے۔۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ساری مرغی کہتے تو وہ رک بھی جاتے مبارز جی
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللہ دوست کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔۔بہت پیارے دوست ہیں۔۔۔۔
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    ابھی تک تو کچ نی کھادا مین سوچا سی کے ادھر سے دیکھتے ہین کے تسی لوگونا نے کی کی کھادا وا اس وچوں پسند کرکے پکاناوا لیکن مینوں کویی چیز پسند ہی نی آیی اس لیے آج کچ نی پکنا :201: :201: :201: :201: :201: آجے میری واری سی کھانا پکانے دی اجے سارے پوگھے ہی سن دے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم سب آپ کو پکا دیتے ھیں مل کے اگر آپ وعدہ کریں کہ آپ جان بوجھ کے غلط اردو نہیں لکھیں گے یہ میری پہلی اور آخری درخواست ھے آپ سے
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    خوشی جی مجھ اردو کم اتی ہے
    اگر آپ مجھ کو سچ مین پکا کر دو تو میرا وعدہ ان شااللہ سب ٹھیک لکھوں گا اگر نہین پکاکردنا تو
    :a150: :a150: :a150: :a150: :201: :201:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم سب مل کے آپ کو پکا کر دیں گے :yes: :yes: :yes: پکا کو غور سے پڑھ لیں اور اب غلطی نہیں کرنی اردو لکھنے میں ، میں نے اس کے بعد کبھی آپ سے کہنا نہیں ٹھیک اردو لکھنے کو ، آپ کا جیسے دل کریں لکھیں
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    عادل بھائی آپ خوشی جی بات کو پکا سمجھ لیں۔۔۔آخری بار بتا رہا ہوں آپ کو۔۔۔
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    کیا ہوا مبارز بھیا جی ؟
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آج میں نے دو سالن بنائے اپنے لیئے صرف کریلے اور گھر والوں کے لیئے نہاری اور نان :khao:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ترکی دُروم ، (پاکستانی چپاتی کے اندر فرائیڈ چکن)،
    المڈُوڈلا (سنگترے کا رس)

    الحمدللہ تعالی ۔
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ کیا الا بلا کھا لی آپ نے۔۔۔۔میں نے پہلی بار نام سنے ہیں ناں اسلیئے۔۔۔۔وضاحت کے ساتھ ریسیپی بھی بھیج دیجیئے گا :hpy:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ میں نے گھر پہ کچھ نہیں‌بنایا تھا۔ بلکہ ترکی ریسٹورنٹ سے ملا تھا۔
    ریسی پی کیا بھیجوں۔
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    چکن بون لیس ،روٹیاں اور پیپسی ۔۔۔۔۔ شکرالحمدللہ
    :hpy:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ریسٹورنٹ کا پتا بتادیں :happy:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    KENT Restaurant , Märzstrasse 15,
    1150 Vienna, Austria.
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مسز مزرا باجی کو بتائیں جنہیں ہر نئی چیز کی ریسیپی چاہئے ہوتی ہے :hasna:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب وہ اپنے بچوں کو کچھ کھلانےپلانے کے لیے چلی گئی ہیں۔

    لیکن یہاں‌سے کوئی ریسیپی لینے کے لیے انہیں جرمن یا ترکی زبان استعمال کرنا ہوگی ۔ :khudahafiz:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چائے پی ہے ابھی
     
  24. اپناتعارف
    آف لائن

    اپناتعارف ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2009
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں نے ابھی ابھی بادام کھائے ہئں تا کہ اپ سب کے ساتھ کلام کر سکوں
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    آپ کو کیسے پتہ وہ بچوں کو ہی کھلانے پلانے گئی ھیں وہ خود بھی تو کچھ کھانے پینے جا سکتی ھیں آخر انوں نے اپنے لئے کریلے بنائے ھیں
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    لگتا ھے کسی نے آپ کو ہم سب کا کچھ مشکوک سا تعارف کرایا ھے جو آپ کو ہم سے ہم کلام ہونے واسطے بادام کھانے پڑے یا پھر














    آپ عادل سے واقفیت رکھتے ھیں پہلے سے اس لئے حفظ ماتقدم پہ کھائے ھیں بادام، ان سے بات کرنے کے بعد ہم سب بھی اسپرین کھاتے ھیں
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آج کڑھی پھلکا،چائے، الحمداللہ
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دال گوشت اور تنوری روٹی
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ہان بھی تندوری روٹی :soch:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تندوری بڑا ٹھیک لکھا ھے :soch: :soch: :soch:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں