1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سالی آدھے گھر والی کیوں ہوتی ہے۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از اپناتعارف, ‏2 اپریل 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. اپناتعارف
    آف لائن

    اپناتعارف ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2009
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آدھا گھر کسے کہتے ہیں۔ یہ کہیں گھروندہ تو نہیں ہوتا۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ گھروندہ کیا ہوتا ہے :soch:
     
  3. اپناتعارف
    آف لائن

    اپناتعارف ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2009
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میرا خیال ہے جہاں گھر والے کم اور سسرالی زیادہ ہوں
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: :hasna: :201:
    اس کا مطلب ہے کہ میرا گھر ، گھر بھی ہے اور گھروندہ بھی :hasna: اللہ اسے نظر سے بچائے :mashallah:
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    :201: :hasna: :201:
    اس کا مطلب ہے کہ میرا گھر ، گھر بھی ہے اور گھروندہ بھی :hasna: اللہ اسے نظر سے بچائے :mashallah:[/quote:1bnino8f]
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں۔
    گھروندہ ہوتا ہے ۔
    عام 10 مرلے کا گھر ۔
    جس میں میرے جیسا دبلا پتلا آدمی رہے تو گھر !
    اور اگر ہارون بھائی اس میں گھس جائیں تو سمٹ کر چھوٹا سا گھروندہ ! :hasna:
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    اب آرام ہے ھارون بھیا
    :takar:
     
  8. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھائی شہروں میں دس مرلے کا گھر کہاں ھاھاھاھاھاھاھاھاھے لیکن یہاں میں رہتا ہوں وہ ایک مرلے کا بھی نہیں ہے پہلے تو کئی سال سے اکیلا تھا اب بے مثال بھائی بھی ہیں اور ان کو تو ھارون رشید بھائی سے بھی بڑا گھر چاہیے :201: :201:
     
  9. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ارے ۔۔۔ یہاں تو گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے جارہا ہے۔
    بےمثال صاحب نے اپنے اوتار میں‌تو بڑی ڈیشی قسم کی فوٹو لگا رکھی ہے :hpy:
     
  10. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: زاہرہ جی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: زاہرہ جی[/quote:qropx4y1]
    :201: ۔ انجم رشید بھائی ۔ آپ نے بےمثال بھائی کے ساتھ " کج چنگی نئیں کیتی" :no: ۔ :201:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تکڑے ہوجائیں پھر میں‌دھاوہ بولنے آرہا ہوں :201: :201: :201: :201:
     
  13. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    ھاروب بھیا میں بھی آپ کے ساتھ ہوں کس سے لڑنا ہے ؟ :201: :201: :201:
     
  14. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: زاہرہ جی[/quote:2mgyc89n]
    :201: ۔ انجم رشید بھائی ۔ آپ نے بےمثال بھائی کے ساتھ " کج چنگی نئیں کیتی" :no: ۔ :201:[/quote:2mgyc89n]
    :201: :201: :201: :201: نعیم بھائی بے مثال بھائی میرے چھوٹے بھائی ہیں یہ تو اب چلتا رہے گا :horse: :horse: :horse:
     
  15. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تکڑے ہوجائیں پھر میں‌دھاوہ بولنے آرہا ہوں :201: :201: :201: :201:[/quote:1qipcvn7]
    :201: :201: :201: :201: ھارون بھائی
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    انجم بھیا وہ پھٹان بھی ہین بچنا ان سے :201: :201: :201:
     
  17. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: عادل بھائی آپ ھارون بھائی کی صحت دیکھ کر ادہر پھسل پڑے میرا پٹھان بھائی بھی کیسی سے کم نہیں
     
  18. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میرے بھائی عادل آپ کیا جانے پٹھانوں کو
     
  19. اپناتعارف
    آف لائن

    اپناتعارف ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2009
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری پانچ سالیاں ہیں۔ نعیم بھائی آپ بتائی میرا گھر کیسا ہو گا۔
     
  20. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    :201: :201: :201: :201: :201: اپنا تعارف بھائی آپ پانچ سالیوں کی بات کر رہے ہیں میں نے تو سالیوں کے ڈر سے ابھی تک شادی نہ کی
    ویسے ایک بات ہے نہ جانے ہم کو کیا ہو گیا ہے سالیاں بھی بہنیں ہوتی ہیں کیا ہم اس بات کو بھول گئے ہیں
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا تعارف بھائی ۔
    اس لڑی کا موجد میں تو نہیں ہوں۔
    میں تو بھولا بھالا سا ہوں۔ مجھے کیا پتہ ۔ :baby:
     
  22. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    اپنا تعارف بھائی ۔
    اس لڑی کا موجد میں تو نہیں ہوں۔
    میں تو بھولا بھالا سا ہوں۔ مجھے کیا پتہ ۔ :baby:[/quote:22o6ukir]
    :201: :201: :201: بہت ہی خوب بھیا جی
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا صاحب۔ آپ کچھ اپنی خبر بھی تو دیں۔ :suno:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بھابھی ہی بہتر بتا سکتی ہیں :hasna:
     
  25. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    نعیم بھائی

    آپ کی نذر میں ایک ذہنی آزمائش کا سوال ہے کہ اگر کسی کی کوئی سالی نہ ہوتو آدھے گھر والی کون ہوئی؟
     
  26. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پھر آدھا گھر کرایہ پر دے دیں۔ بچت کی بچت اور رونق کی رونق
    کمی بھی پوری ہوجائے گی۔

    :a191:



    معذرتخواہ ہوں ۔ نعیم صاحب کی جگہ جواب دے دیا۔
     
  27. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    :201: :201: :201: :201: :201: :201: بھیا ابھی تک تو بچاہوا ہوں سالا سالی سے :201: :201: :201: ڈؤنڈرہا ہو کہی سے مل گی تو آپ کو سب سے پہلے بتاوگا ن ع ی م بھیا :201: :201: :201: :201: دعا کرو کویی اچھی سے ملے جاے جس سے ہم زندگی بار پیارکرسکے :201: :201: :201: :201:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: بھیا ابھی تک تو بچاہوا ہوں سالا سالی سے :201: :201: :201: ڈؤنڈرہا ہو کہی سے مل گی تو آپ کو سب سے پہلے بتاوگا ن ع ی م بھیا :201: :201: :201: :201: دعا کرو کویی اچھی سے ملے جاے جس سے ہم زندگی بار پیارکرسکے :201: :201: :201: :201:[/quote:tcxy823m]
    آپ سالی ڈؤنڈ کر اس سے زندگی بھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنے کے چکر میں ہیں ؟ :208:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: بھیا ابھی تک تو بچاہوا ہوں سالا سالی سے :201: :201: :201: ڈؤنڈرہا ہو کہی سے مل گی تو آپ کو سب سے پہلے بتاوگا ن ع ی م بھیا :201: :201: :201: :201: دعا کرو کویی اچھی سے ملے جاے جس سے ہم زندگی بار پیارکرسکے :201: :201: :201: :201:[/quote:2dbucf7t]
    آپ سالی ڈؤنڈ کر اس سے زندگی بھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنے کے چکر میں ہیں ؟ :208:[/quote:2dbucf7t]

    اگر بھابھی کو پتا چل گیا تو وہ آپ کو چالو کردیں گی :hasna:
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    :201: :201: :201: :201: :201: :201: بھیا ابھی تک تو بچاہوا ہوں سالا سالی سے :201: :201: :201: ڈؤنڈرہا ہو کہی سے مل گی تو آپ کو سب سے پہلے بتاوگا ن ع ی م بھیا :201: :201: :201: :201: دعا کرو کویی اچھی سے ملے جاے جس سے ہم زندگی بار پیارکرسکے :201: :201: :201: :201:[/quote:1pahlsr2]
    آپ سالی ڈؤنڈ کر اس سے زندگی بھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنے کے چکر میں ہیں ؟ :208:[/quote:1pahlsr2]
    :201: :201: :201: :201: اوے بھیا بات کو کہا لے گے جی میں نے بیبوی کا بولا ہے سالی کا نہین
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں