1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ذندگی میں‌ شادی کرنا بہت ضروری ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏8 اکتوبر 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ابو شادی کرنے پر اندازاً کتنا خرچ آتا ہے" بیٹے نے باپ سے پوچھا۔ :soch:

    "بیٹے کچھ کہہ نہیں سکتا ۔ میں تو ابھی تک خرچ کیے جا رہا ہوں! " باپ نے جواب دیا۔ :nose: :no: :takar:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی سرخ دیوار پر رحم کیا جائے ۔ :titli: :titli: :titli:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی سرخ دیوار پر رحم کیا جائے ۔ :titli: :titli: :titli:[/quote:1h47xh1t]

    یعنی دیوار اپنی اپنی :201:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو خود شادی شدہ ہیں۔ دیوار کی اہمیت اچھی طرح سے سمجھتے ہیں۔ :suno:
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اِس بات کی بھی اپنی ہی اہمیت ہے۔ :soch: :yes:
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    شادی کرنا بھی ایک فن ہے اور جو اِس فن میں ناکام ہو جاتا ہے وہ شادی شدہ۔۔۔۔۔ اور جو طاق ہو جاتا ہے وہ ”فنکار“ کہلاتا ہے۔
    :a191:
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    سوال۔ لمبی عمر کے لئے کیا کرنا چاھئیے ؟
    جواب ۔ شادی
    سوال ۔ اِس سے کیا زندگی لمبی ھو جاتی ھے ؟
    جواب ۔ نہیں، پر زندگی لمبی لگنے لگتی ھے۔


    :a191:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a180: آزاد بھائی ۔ :a180:
    کاش ہمارے کنوارے بھائیوں کو بھی سمجھ آجائے :hpy:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    :201: :201: :a180:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زبردست

    مزے کا لطیفہ ھے بھئی بہت خوب

    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ خوب کہی! :hasna:
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    سوال:- کسی انسان کو اگر اپنے بارے میں ساری برائیاں اور خامیاں جانی ہوں تو اُسےکیا کرنا چاہئے؟؟؟ :soch:

    جواب:- بہت آسان سا حل ہے۔۔۔ اُسے شادی کر لینی چاہیے۔۔۔
    :a191: :201: :201: :a191:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: :mashallah:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: بہت خوب آزاد بھائی ۔ کنوارگی کے خوب مزے لے رہے ہیں آپ :hasna:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی کے ایکبار رونے کی 1000 وجوہات ہوتی ہیں۔

    لیکن شوہر کے 1000 بار رونے کی ایک ہی وجہ ہوتی ہے۔

    ۔


    بھلا کونسی ؟؟؟

    ۔



    بیوی
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :201: :201: بہت خوب نعیم بھائی ۔۔۔ :a165:
     
  17. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    بہت اچھا نعیم بھائی :a165: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    حقیقت پسند

    ایک لڑکے نے اپنی محبوبہ سے پوچھا"اگر تم مجھے ایک لفظ کہہ دو تو میں اِس دنیا کا سب سے خوش نصیب انسان بن جاؤں گا۔ کیا تم مجھ سے شادی کروگی؟"

    "نہیں۔۔۔۔۔" لڑکی نے جواب دیا۔

    "بہت شکریہ! یہی وہ لفظ تھا" لڑکا بولا۔۔۔
    :201: :201: :201: :a191:
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہاہ
    :hpy: :hpy: :hpy: :hpy:
    :a180: :a180:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت خوب آزاد بھائی ۔ :201:
    یہ جملہ ہر کسی کے " نصیب " میں نہیں‌ہوتا :no:
     
  22. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دو بیوقوف مل کر عقلمند تو نہیں بن سکتے۔۔۔ مگر " شادی" کرکے میاں بیوی ضرور بن سکتے ہیں۔۔۔ :201: :a191: :dilphool:
     
  23. اپناتعارف
    آف لائن

    اپناتعارف ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2009
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
     
  24. اپناتعارف
    آف لائن

    اپناتعارف ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2009
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شادی ضرور کرنی چاہئے۔ شادی ایک اچھا بندھن ہے۔ شادی کے بعد انسان بہت زمہ دار شہری ہوتا ہے۔
     
  25. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی نے شوہر سے پوچھا کہ یہ شیخ رشید صاحب پاکستان کے حالات کیسے بھی ہوں مسکراتے اور خوش کیوں نظر آتے ہیں ۔ میاں نے جواب دیا، "اس لیے کہ انہوں نے شادی نہیں کی"
     
  26. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: طاہرہ صاحبہ میں بھی اس لیے خوش رہتا ہوں
     
  27. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    ذبردست طاہرہ صاحبہ
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    طاہرہ آپی ۔
    بہت مزیدار چٹکلا سنایا۔ :hasna:

    لیکن سنا ہے کہ اب شیری رحمان اور شیخ رشید ایک ہونے والے ہیں۔ :suno:
     
  29. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    بہت اچھا اقوال زریں ہے :201: :201: :201:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا اقوال زریں ہے :201: :201: :201:[/quote:38fjbe9b]
    راشد بھائی ۔ اللہ تعالی آپکے علم و عرفان میں برکت دے۔ آمین

    جب ایک بات ہو تو وہ اقوال کی بجائے قول ہوگا۔
    اور یہ کسی مِس زریں کا قول نہیں بلکہ اپنے آزاد بھائی کا قول ہے۔

    لہذا صحیح جملہ ہوگا۔

    بہت اچھا قولِ آزاد ہے ۔ :a191:

    اب ہنس لیں۔ :201: :201: :201: :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں