استاد محترم میری بھی حاضری لگا دیجئے گا ۔ (اگر ابھی نام خارج نہ ہو ا ہو تو )
السلام علیکم ماہر ہو جانے پہ [img]
انشااللہ آمین اللہ کرے آپ ارب پتی بن جائیں ۔ تو اس ڈر سے فورم نہ چھوڑیئے گا کہ ۔ کوئی قرض مانگ لے گا آپ سے ۔ ویسے بھی...
سنا ہے پیسہ ناچ نچاتا ہے ۔ پیسہ بولتا ہے ۔ لگ جائے میری بھی لاٹری تو کیا ۔ میں بھی ناچوں گا پیسوں کی خوبصورت دھن پر ۔ (ویسے یہ لاٹری لگانی کہاں...
امن جی اسم بامسمی لگتے ہیں آپ ۔ امن اور مل جائے اتنی آسانی سے ۔ روز سنتے ہیں بس اب امن ہو جائے گا ۔ اور صبح سویرے کسی دھشت گردی کی خبر ہی ملتی ہے...
عادل جی آندیاں ای مطلب دیاں گلاں بیٹھو کج ساہ تے لوو کج ٹھنڈا گرم پیو ۔
بہت شکریہ جزاک اللہ مجھے کچھ کچھ سمجھ لگ گئی ہے ۔ انشااللہ شام تک بن ہی جائے گی ۔
پالک گوشت بمعہ تندوری پراٹھا
خوش رہیں سدا آمین میں اور سیانا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پردیس اک سزا اک مزا یہ لڑی بنانی ہے ۔ اک کھلی لڑی رنگ رنگ سے سجی کسی ملنگ کی تسبیح کی طرح جس میں شاعری نثر جذبہ دل یا پھر آسان لفظوں میں "...
خوشی جی ہم بھی ہیں پردیس میں اور دیس میں نکلا چاند ہمیں اتنی دوری کے باوجود چمکتا نظر آ جاتا ہے ۔ ہجر کے صحرا میں دیس کی یاد ہی تو ہماری تشنگی کو...
کچھ نہ سمجھے کوئی عادل بھائی لکھ کر خود ہی پڑھ بھی لیا کرو ۔
ہارون جی خدا کا شکر ادا کر بھائی جس نے ہماری گائے بنائی محترم اسماعیل میرٹھی کب کا کہہ گئے یہ
بے باک جی بہت خوب اور اس سے بھی خوب ہو کہ آپ کبھی کبھار کوئی بات بھی کر لیا کریں ۔ آپ کی باتیں اس محفل میں لے کر آئی ہیں ۔
یہ تو سچ ہے کہ میٹھا کھانا میٹھی بات کے لیئے ضروری نہیں اور یہ بھی سچ ہی ہے کہ اکثر صنف نازک میٹھے سے پرہیز اس لیئے کرتی ہیں کہ کہیں ڈائٹنگ کی سزا...
انجم جی مکئی دی روٹی تے گندلاں دا ساگ نال اچار تے لسی ۔ اے گلاں دیس پنجاب دیاں
بہت شکریہ میں نئی لڑی بناؤں تو منتظمین اسے مناسب موضوع میں شامل کر دیں نا ؟
شہد بہت میٹھا ہوتا ہے گنڈیریاں اگر پونے گنے کی ہوں تو بہت میٹھی ہوتی ہیں ۔ گنے کے رس سے جو چینی بنتی ہے وہ بہت میٹھی ہوتی ہے ۔ ویسے مصری کی بات ہی...
چلیں خوشی جی بھی ابھی دیکھ لیں گی اسے
واہ جی واہ خاص لوگوں کے خاص کھانے عام سے لوگ جانتے بھی نہیں