1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ یہاں آئے کس لئے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نادیہ خان, ‏8 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: یہ کونسی بحث شروع کر دی :201: چلے خوشی جی آپ کو دل دیکھاتا ہوں۔فکر کیوں‌کرتی ہے
    :159: یہ ہے دل۔بیچارہ سنبال کے رکھتا ہوں‌اب۔پچھلی بار بھی گھم ہو گیا تھا۔پھر ڈاکخانے پر مل گیا :yes: وہ بھی انگلینڈ سے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت آوارہ دل رکھا ہوا ھے نام آپ کا بے مثال ھے :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  3. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی جی،دل ہو اور آوارہ نا ہو،یہ کیسے ممکن ہے۔ہوا لگ جاتی ہے موسموں‌کی۔سو میرے دل نے بھی ہوا کھا لی ہے۔اب چھوٹ سے ڈر لگتا ہے،سو بچا کے رکھتا ہوں۔دعا کریں بچا ہو رہوں۔آمین :baby:
     
  4. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بے مثال جی
    مبارک ہو دل گنوایا اور پھر پا لیا ۔
    نصیبوں والے ہو ۔
    اب نہ گنوانا کبھی
     
  5. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بے مثال بھائی کیا کھانے کو کچھ نہیں ملا جو چوسنی چوس رہے ہو کچھ میرے لیے بھی بچا کر رکھنا پکوڑے سارے مت کھا جانا نہیں تو مجھے یو کے جانا پڑے گا چکن سبزی کی بریانے کھانے :horse: :horse: :horse: :horse: :horse:
     
  6. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بے مثال جی
    مبارک ہو دل گنوایا اور پھر پا لیا ۔
    نصیبوں والے ہو ۔
    اب نہ گنوانا کبھی[/quote:32v08gy9]
    نابی جی۔نصیب والا ہی ہوں۔اسی لئے واپس مل گیا،لیکن کاش کہ نا ملتا بھائی :takar:
     
  7. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھاھاھھاھاھا۔ہم نے تو انجم بھائی ختم بھی کر دیئے۔تھوڑی دیر پہلے بتا دیتے۔آپ کے لئے کلیجی رکھی ہوئی ہے۔آکر کھا لینا :201:
    اور آپ کا بنایا ہوا سوپ بھی پڑا ہے بھائی۔خلواہ بھی ہے۔لیکن پکوڑے خلاص شوے :201:
    چوسنی دیکھاوے کی ہے۔کہ لوگ بچہ سمجھے اور بس :zuban:
     
  8. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: ٹھیک پھر گھر میں الحمد اللہ اتنا کچھ پڑا ہے خوشی جی کو بھی دعوت دیتے ہیں کھانے کی
     
  9. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بے مثال جی
    یہ کاش کو کہاں سے پکڑ لائے
    کاش البرنی جی کی ہاتھ کی لکیریں تو نہیں پڑھ لیں کہیں
     
  10. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی جی کو بیشک دعوت دے،لیکن کہی سچ مچ نا آجائے :khao:
    اس نے گاجر کا حلواہ بھی ساتھ لیکر نہیں‌آنا۔اسی لئے کہہ رہا ہوں کہ غصے میں‌آکر خلواہ پکا کر چلی آئے
    ویلکم جی
     
  11. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نابی بھائی،اس کاش میں‌بہت کچھ پنہا ں ہے۔ایک میل فارورڈ کر رہا ہوں۔پڑھ لینا۔کیونکہ آپ کے ساتھ بات کر کے بہت دل کو سکون ملتا ہے۔سچی :yes:
     
  12. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نابی بھائی،اس کاش میں‌بہت کچھ پنہا ں ہے۔ایک میل فارورڈ کر رہا ہوں۔پڑھ لینا۔کیونکہ آپ کے ساتھ بات کر کے بہت دل کو سکون ملتا ہے۔سچی :yes:[/quote:8bjvcqu9]

    بے مثال جی
    بے شک دلوں کو سکون صرف اللہ ہی کے ذکر سے ملتا ہے ۔
    آپ بھی ڈائریکٹ ڈائلنگ کیا کریں
    نمبر ہے
    نماز فجر و عصر وعشا و کثرت درود شریف
    اگر نمبر مل جائے تو لفظ کاش یاد بھی نہیں رہتا ،
    میل کہاں فارورڈ کریں گے ؟
     
  13. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ نابی جی۔میل فارورڈ کر دی ہے۔ :dilphool:
     
  14. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ نابی بھائی جزاک اللہ کیا خوب نمبر دیا آپ نے اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    توبہ خدایا دماغ چکرا گیا بہتر ہوتا آپ ای میل کا لفظ ہی لکھتے پورے کا پورا صرف میل لکھنے کی بجائے :yes:
     
  16. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    دل کیا اور ماوس پر کلیک کیا اور آگیا
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    مطلب آپ ماؤس پہ بیٹھ کے آئے ھیں کوئی اور سواری نہیں ملی تھی کیا
     
  18. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھاھاھا بلکل سچ کہا،سوری یہ میری غلطی تھی :yes:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ دل کیا ملکہ برطانیہ کو دیا تھا :201: :201:


    ویسے میری گذارش ھے جب آپ آئیندہ دل دینے کی بات کریں تو حوالہ دیا کریں تاکہ لوگ بدگمانی کا شکار نہ ہوں ویسے بھی احتیاط کرنی چاہئے ایسے مذاق کی جو کسی کی طرف بلاوجہ منسوب ہو جانے کے چانسز رکھتا ہو اور میں سمجھتی ہوں ہم سب اتنے مہذب اور سلجھے ہوئے ضرور ھیں کہ ایک دوسرے کا احترام کرنا جانتے ہوں
     
  20. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ٹھیک کہا خوشی جی مزاق بس وہاں تک ہی اچھا لگتا یہاں تک مزاح رہے کیسی کی دل آزاری کا سبب نہ بنے بد گمانیاں پیدہ نہ ہوں ویسے میں تو چاے پینے آیا ہوں
     
  21. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیسی چائے پیئیں گے
    انجم رشید جی
     
  22. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نابی بھائی وہ چائے جس میں خلوص کی پتی ہو محبت کی مٹھاس ہو
     
  23. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انجم جی
    قحط الرجال کا زمانہ ہے
    اب ایسی چائے نہیں ملتی
    اب تو ایسی ملتی ہے
    دودھ پتی تیز پانی توں پرہیز
     
  24. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بھائی قحط انسان کہیں پھر بھی انسان مل ہی جاتے ہیں
     
  25. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ کوئی نیا موضوع شروع کرنے کا بٹن کہاں ہے ؟
     
  26. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نابی بھائی یہ بات تو خوشی جی ہی بتا سکتی ہیں وہ سینیر ہیں
     
  27. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلیں خوشی جی بھی ابھی دیکھ لیں گی اسے
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اسی لڑی کے سب سے اوپر دیکھیں جہاں‌لکھا ہو گا نئی لڑی



    ویسے آپ نے جس موضوع پہ لڑی بنانی ھے اسی چوپال میں‌جائیں‌مثلا گپ شپ مذھبی شاعری اردو ادب حالات حاضرہ کھیل وغیرہ
     
  29. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ
    میں نئی لڑی بناؤں تو منتظمین اسے مناسب موضوع میں شامل کر دیں نا ؟
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے بنانی کس موضوع پہ ھے آپ یوں کریں آپ اردو فورم پہ جائیں اور مختلف چوپالیں چیک کریں جہاں‌بنانی ھیں وہاں بنا لیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں