1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏22 ستمبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4

    خوشی بیبی آپ ایک خوراک مس کر گیں ہیں یہ لیں وہ میری طرف سے


    :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: صبح کازب
    :201: :201: :201:
     
  2. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انشاءاللہ آمین نابی بھائی :dilphool:
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    خوشی بیبی آپ ایک خوراک مس کر گیں ہیں یہ لیں وہ میری طرف سے


    :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: صبح کازب
    :201: :201: :201:[/quote:f4ry44hh]
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: کشکول بھائی :a180: :dilphool: :dilphool:
     
  4. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کشکول جی
    اب افاقہ ہو گا انشااللہ
    :a165:
     
  5. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان


    آپ کی ایک ایک بات کا جواب :201: :201: :201: ملازا فرمانے جی

    پہلے مرزا ہیں ( کسے کہتے ہیں کچھ تشریع کر دیں ) یہ مرزا ہی ہوں مین ترکھان ہو مغل مستری اور اب مرزا یہ چاروں کوم ایک ہی ہین اور ایک بات ہماری طرف تو یہ ہی ہین چاروں آپ کی طرف کس کو کہتے ہین یہ مین نہین جانتا
    :201: :201: :201:

    اب یہ (پھر عادل ہیں ( اس کا صرف ترجمہ بتا دیں) جی عادل ہی ہوں عادل ان مطلب عدل کرنے والا یانی کی انصاف کر نے ولا :201: :201:

    اب یہ ہے (پھر نذیر ہیں ( کیا ڈراتے پریشان ہی کرتے ہیں )

    نذیر اس لیے ہیں کیوں کے میری ابو کا نا ہے نزیر اس لیے ہو عادل نذیر :201: :201:


    اور یہ مین نہین سمجھ (ڈراتے ہی پریشان کا یہ بات واکی سر سی نکل کی :201: :201: :201: اس کو سمجھا دنا جی پپلیز؟


    اب یہ ہے جی تو وارث انجلی کون ہے ( جی یہ کڑی وی ہے اور مڑا بھی ہے مڑا اس طر ہے کے میرا ایک دوست تھا پاکستان جس کے لیے مین اپنی جان پر بھی کھل جاتا تھا اس سے مجھ کو بہت پیار تھا اور اگر کویی بات کرتا تھا تو یہ بات کرتا تھا کے آپ دوں کا نام وارث ہونا چاہی تھا تو اس لیے ہم کو لوگ دوں کو وارث کے نام سے پکارتے تھے اس کا پورا نام تھا وارث علی اس کو وارث علی اور مجھ کو وارث بھای اور اب انجلی کی بات ہے تو وہ ایک لڑکی ہے ان کا نام اصل مین انجم نورین ہے اور اس کو اس کے گھر ولی پیار سے انجلی انجلی پوکارتے ہین تو اس نے اپنی ایڈی بنایی ہے تو انجلی کے نام سے بنایی ہے
    تو مجھ بھی اچھا لگانام تو مین نے اپنی ایڈی بنا لی وارث انجلی کے نام سے اور کھچ پوچھنا وا تے دسو


    امید کرتا ہو یہ آپ کے سر سے نکل جاے گی اور آپ دیکھ دت رہا جاو کے
    :201: :201: :201:
     
  6. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان


    خوشی بیبی آپ ایک خوراک مس کر گیں ہیں یہ لیں وہ میری طرف سے


    :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: صبح کازب
    :201: :201: :201:[/quote:3j0prxcy]
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: کشکول بھائی :a180: :dilphool: :dilphool:[/quote:3j0prxcy]


    کیا بات ہے کشکول جی جس کی کمی تھی وہ آپ نے پوری کردی
    :201: :201: :201: :201:
     
  7. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عادل بھائی جانی کیوں ناموں کا ستیا ناس کر رہے ہو آپ نے تو الٹی گھنگا بہادی
    اور اب انجلی کی بات ہے تو وہ ایک لڑکی ہے ان کا نام اصل مین انجم نورین ہے اور اس کو اس کے گھر ولی پیار سے انجلی انجلی پوکارتے ہین تو اس نے اپنی ایڈی بنایی ہے تو انجلی کے نام سے بنایی ہے
    تو مجھ بھی اچھا لگانام تو مین نے اپنی ایڈی بنا لی وارث انجلی کے نام سے اور کھچ پوچھنا وا تے دسو
    میرے بھائی آج تک تو یہ ہوتا آیا ہے کہ پہلے لڑکے کا نام آتا ہے (باپ یا خاوند ( پھر لڑکی کا نام آتا ہے ہونا تو یہ چاہیے تھا انجلی وارث نام ہوتا آپ نے یہاں بھی سب الٹ کر دیا اور ہم مزکر کی رہی سہی ؟ خاک میں ملا دی دنیا میں آج تک یہ تو نہیں ہوا :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: اور آپ نے الٹی گھنگا بہا دی :201: :201: :201:
     
  8. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    :nose: :nose: :nose: :nose: :pagal: :pagal: :pagal: تو پہلے بتانا چاہیے تھا نا پہلے کہنا تھے انجم بھایی
     
  9. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مرزا عادل نذیر وارث انجلی جی
    میں یقینا متاثر ہوا آپ کے جواب سے ۔
    آپ نے بہت اچھے طریقے سے اپنی شخصیت کو بیان کیا ہے ۔
    لگے رہو ۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہاں کیا غدر مچائی گئی ھے :rona: :rona: :rona: :rona: :rona:
    :rona: :rona: :rona: :rona:
    :rona:

    :rona: :rona:

    :rona: :rona:






    :rona: :rona: :rona: :rona: :rona:
     
  11. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    غدر کیا مچنی ہے خوشی جی عادل بھائی نے تو سب کچھ الٹ کر دیا
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں تو اپنی اس لڑی کو اپنے گھر کی طرح سمجھتی تھی ان لگ رہا ھے جیسے زلزلہ آیا تو گھر کی دیواروں میں شگاف کر گیا :rona:
     
  13. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عادل بھائی
    عادل ہو کر بھی عدل نہ کر سکے شائد
     
  14. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلیں دوبارہ مرمت کر لیتے ہیں ویسے آپ کو گھر کی حافاظت کے لیے گھر میں موجود رہنا چاہیے
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں ذرا گارڈن میں چہل قدمی کر رہی تھی :201:
     
  16. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بلا اجازت گھر میں آکر اتنا غدر مچانے پر دلی معذرت
     
  17. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چہل قدمی کر رہی تھیں یا پھر آج باربی کیو بنانے کا موڈ ہے :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ابھی اتنی گرمی نہیں آئی ویسے موسم کافئ بدل گیا ھے خوب دھوپ نکلی ھے آج بھی
     
  19. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہاں بھی موسم خوشگوار ہے ویسے باربی کیو بنانے کا اس موسم میں ہی مزا آتا ہے
     
  20. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ باربی کیو باربی ڈول کی رشتہ دار ہے کیا ؟؟
     
  21. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    نابی بھائی
     
  22. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انجم جی
    قسم سے نہ باربی ڈول ہوں نہ باربی کیو
    باربی ڈول تو دیکھی ہے
    یہ باربی کیو نہیں
     
  23. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پیارے بھائی کوئیلوں پر بھنا ہوئے گوشت کو باربی کیو کہتے ہیں
     
  24. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انجم جی
    شکریہ
    اچھے خاصے گوشت کو کوئلوں پہ جلا کر کھاتے ہیں آپ ۔
    کیا مزے کا ہوتا ہے یہ ؟
     
  25. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی بھائی بہت مزے کا لیکن بھنا ہوا ہوتا ہے جلا ہوا نہیں
     
  26. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انجم جی
    سنا ہے کوئلوں سے نکنے والی گیس تو بہت خطرناک ہوتی ہے ۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خاص کوئلے ملتے ھیں نابی جی
     
  28. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ جی واہ
    خاص لوگوں کے خاص کھانے
    عام سے لوگ جانتے بھی نہیں
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    خوشی جی رونا کس بات کا ؟ لڑکی روتی اچھی نہین لگتی پلیز رونا بند کرو
    :201: :201: :201: :dilphool: :dilphool:
     
  30. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    خوشی جی اللہ نا کرے اگر ایسی بات ہویی وی تو مین اپنے ہاتھو سے پھر سے دویوار بناہوں گا ان شااللہ
    :201: :201:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں