1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ یہاں آئے کس لئے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نادیہ خان, ‏8 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پردیس اک سزا اک مزا
    یہ لڑی بنانی ہے ۔
    اک کھلی لڑی رنگ رنگ سے سجی کسی ملنگ کی تسبیح کی طرح جس میں شاعری نثر جذبہ دل یا پھر آسان لفظوں میں " چوں چوں کا مربہ "
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہیں تو میں بنا دوں مگر اب اس لڑی سے نکلیں‌کہیں اور چل کے پوچھیں
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ کیا خوب عنوان ہے
    پردیس اک سزا اک
    مزا پردیس اک سزا اک مزا
     
  4. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ
    جزاک اللہ
    مجھے کچھ کچھ سمجھ لگ گئی ہے ۔
    انشااللہ شام تک بن ہی جائے گی ۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویسے آپ یہاں‌آئے کس لئے تھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  7. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ دل کیا ملکہ برطانیہ کو دیا تھا :201: :201:


    ویسے میری گذارش ھے جب آپ آئیندہ دل دینے کی بات کریں تو حوالہ دیا کریں تاکہ لوگ بدگمانی کا شکار نہ ہوں ویسے بھی احتیاط کرنی چاہئے ایسے مذاق کی جو کسی کی طرف بلاوجہ منسوب ہو جانے کے چانسز رکھتا ہو اور میں سمجھتی ہوں ہم سب اتنے مہذب اور سلجھے ہوئے ضرور ھیں کہ ایک دوسرے کا احترام کرنا جانتے ہوں[/quote:v13anq0p]
    :201: ھاھاھا خوشی جی۔سوری یہ تو محض مذاق تھا اور اس کا حقیقت سے قطعی کوئی تعلق نہیں۔اور خدا گواہ ہے کہ میرا کوئی مقصد ایسا نہیں جس سے کسی کی دل آزاری مقصود ہو۔ہاں میں‌اتفاق کرتا ہوں آپ کی بات سے کہ اگر کسی حوالہ سے بدگمانی پیدا ہونے کا خدشہ ہو تو ایسا مذاق بلکل نہیں‌کرنا چاہئے۔
    میں دل سے اس بات کو مانتا ہوں‌کہ اللہ کے فضل سے سب بہت سلجے ہوئے اور آئینے کی طرح‌صاف لوگ ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ میں‌خود دل کا صاف بندہ ہوں۔میرے لئے سب محترم ہیں اور یقین جانئے کہ میں‌سب کی دل سے عزت کرتا ہوں۔نیٹ کی دنیا سے خقیقی طور پر بہت اچھے دوست ملے ہیں۔بہت پیار ملا ہے ۔اپنوں‌کی طرح‌۔گو کہ آج کل کے دور میں‌یہ ایک نایاب چیز ہے۔
    اگر میری کوئی بھی بات،کسی کو بھی ناگوار گزری ہو تو پلیز پلیز پلیز،ایک آپشن ہے مجھے اگنور کرنے کا،کہ کہہ دو کہ 'پٹھان ہے بھئی،جانے دیں' :yes:
    لیکن اگر غلطی پہ غلطی کروں تو سب کو اجازت ہے میری اصلاح کرنے کی۔یہ ایک درحواست ہے سب سے

    بہت شکریہ آپ سب کا
    اور خوشی جی آپ کا سپیشلی :yes: :dilphool:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ بے مثال جی مجھے آپ سے ایسے ہی بے مثال جواب کی امید تھی یقینا یہاں آپ کو اچھے دوست ہی ملیں گے، ویسے ملکہ برطانیہ والی بات آپ نہایت خوبصورتی سدے گول کر گئے ھیں
     
  9. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ھاھاھا۔کہا تو ہے کہ جسٹ مذاق تھا۔ویسے ملکہ بہت اچھا نام ہے۔انیس بیس کا فرق ہے لیکن نام بہت اچھا ہے :yes:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    آپ اور کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    آپ اور کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟[/quote:11r7pzhh]


    کون آئیس کریم والی :soch:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:

    آپ اور کون؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟[/quote:1uxrk4ss]


    کون آئیس کریم والی :soch:[/quote:1uxrk4ss]
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتنی باتیں کرتے ھیں خود، پھر ہمیں پوچھتے ھیں عنوان کیا تھا لڑی کا :201:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ یہاں آئے کس لیے؟
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں بتاتی
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں نہیں بتاتی
     
  17. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    افف ف ف ف ف ف ف حسن بھائی،کیوں‌کی جان چھوڑ بھی دیں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کب پکڑا ہے :hathora:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڑائی لڑائی معاف کرو


    آہو باقی آپ سمجھ ہی گئے ہونگے :hasna:
     
  20. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    افف ف ف ف ف ف ف حسن بھائی،کیوں‌کی جان چھوڑ بھی دیں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:[/quote:1w6nfl99]
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :201: :201: :201: :201: :201: :zuban: :zuban:
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خدا ہارون جی آپ عرس پہ گئے تھے یاد ھے ناں یا بھول گئے یہاں آتے ہی :soch:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ یہاں آئے کس لئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟!
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کس لئے آئے یہ تو کبھی سوچا نہیںآنے کے بعد
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں یہاں اتفاقا آئی تھی سوچنے کا موقع تب ملتا سب اس فورم کا پہلے سے علم ہوتا تب کچھ سوچ کے آتی اور اگر سوچتی تو شاید نہ آتی اور ہاں آ کر بھی اگر وہ لڑیاں پہلے پڑھ لیتی جن کا آپ کھوج نکال لائے ھیں‌تو واپس چلی جاتی :yes:
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بتانے کا
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ کس نے کیا بتا دیا آپ کو ؟
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جی خوشی جی نے کہ وہ یہاں آئیں کس لئے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی بتادیں کو وہ یہاں کس لیے آئی تھیں ؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں