1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپکے پسندیدہ اشعار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏9 جولائی 2006۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    واہ بہت خوب۔۔لاجواب۔۔۔ :dilphool:
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    دنیا میں ترے عشق کا چرچا نہ کریں گے!

    مر جائیں گے لیکن تجھے رسوانہ کریں گے!

    قربان کریں گے کبھی دل، جاں کبھی صدقے

    تم اپنا بنا لو گی تو کیا کیا نہ کریں گے؟

    گستاخ نگاہوں سے اگر تم کو گلہ ہے

    ہم دور سے بھی اب تمہیں دیکھا نہ کریں گے

    اختر یہ گھٹائیں ، یہ ہوائیں، یہ فضائیں

    توبہ کریں اِس حال میں توبہ نہ کریں گے​
     
  3. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    چلتا ہوں تھوڑی دیر ہر تیز رو کے ساتھ
    پہچانتا نہیں ہوں ابھی رہبر کو میں
     
  4. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

     
  5. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    حضرت آپ کو شاید غلط فہمی ہوئی ہے یا آپ نے کسی اور نسخے سے پڑھا ہو مری نظر سے جتنے بھی نسخے دیوان کے گزرے ہیں میں نے تو یہی پڑھا اس کے علاوہ میں نے ابھی وکی لائبریری سے بھی دیکھا ہے وہاں پہ بھی مجھے کچھ ایسا ہی شعر پڑھنے کو ملا ہے۔
     
  6. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    نہ بُھولے گا ترا راتوں کو شرماتے ہوئے آنا
    رسیلی انکھڑیوں سے نیند برساتے ہوئے آنا
    :dilphool:
    واہ واہ واہ کیا شعر مارا ہے زبردست
     
  7. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    :dilphool: زبردست واہہہہہہہہہ
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    ہم دُعائیں کرتے ہیں جن کے لئے
    کاش وہ مِل جائیں اِک دن کے لئے

    میرے ارمانوں سے کہتی ہے اجل
    اِس قدر سامان ، دو دِن کے لئے

    وہ غیُور اور پاسِ رُسوائی ہمیں
    کیا بتائیں مر مٹے کِن کے لئے

    موت لینے آ گئی ، جانا پڑا
    زندگی لائی تھی اِس دن کے لئے

    اُن کی صحبت کا تصوّر اور ہم
    زندگی دھوکا تھی کُچھ دن کے لئے

    اُن کو ارماں ہے ہماری موت کا
    مر مٹے اے زندگی جن کے لئے

    اُن کو رحم آ ہی گیا آ ہی گئے
    حسرتیں مضطر تھیں اس دن کے لئے

    اِس زمیں میں لکھّی اختر نے غزل
    سندھ کی اِک شوخ کم سِن کے لئے​
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    ہؤا زمانہ کہ اُس نے ہم کو نہ بھول کر بھی سلام بھیجا

    مزاج پوچھا ، نہ حال لکھا، نہ خط ، نہ کوئی پیام بھیجا

    نہیں ہے توبہ کااعتبار اب ، نہیں ہے کچھ دل پہ اختیار اب

    بُلا رہی ہے ہمیں بہار اب ، گھٹاؤں نے بھی پیام بھیجا

    یہ بے بسی کیسی بے بسی ہے کہ رک سکےوہ نہ تابہ آخر

    نگاہِ غمگیں نے تا بہ آخر پیامِ شوقِ تمام بھیجا

    بہارِ اُمّید چھا رہی ہے ، بہشتِ دل لہلہا رہی ہے

    یہ پھول کیوں اُس نےخط میں رکھ کرہمیں بہ ایں اہتمام بھیجا

    نگاہِ اختر نے کہدیا کیا کہ جا چھپا ساقیء دلآرا

    نہ بادہء مُشکبُو عطا کی ، نہ ساغرِ لالہ فام بھیجا
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    ہنسی سبھی نے اُڑالی ہے اِس زمانے میں

    غریب ہونا تو گالی ہے اس زمانے میں

    کسی غریب کی رَہ دیکھتی ہے غربت میں

    ہماری بیٹی نرالی ہے اس زمانےمیں

    رسول کہتے تھے سب لوگ ایک جیسے ہیں

    یہ کیسی بات نکالی ہے اس زمانے میں

    اُسے خبر نہیں سر کٹ رہے ہیں دولت پر

    فقیر زَر کا سوالی ہے اس زمانے میں

    بُرے سبھی نہیں ذرّہ کہ تیری میت پہ

    کسی نے خاک تو ڈالی ہے اس زمانے میں

    (ذرّہ حیدرآبادی)
    [​IMG]
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    [glow=red:2xafr1yh]کہتا تھا کہ ہم ساتھ جیئں ساتھ مریں گے
    اب روٹھ گئے ہیں تو منانے نہیں آیا[/glow:2xafr1yh]​
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند


    بہت خوب۔۔۔ :dilphool:
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    میری جانب نہ دیکھو بے رخی سے
    خطا ہوتی ہے صاحب آدمی سے

    گھٹا ساون کی جب برسے گی ساجن
    مچل جائے گا دل دیوانگی سے

    سلگ جائیں گے یادوں کے دیئے سب
    وہ آجائیں جو خوابوں میں‌ خوشی سے

    خطا میری جو میں نے دل گنوایا
    ادا اُس کی جو پایا دل لگی سے

    اٹھیں پلکیں لیئے حسرت کے آنسوں
    مگر ہونے لگیں بوجھل نمی سے

    دہکتے سرخ گالوں پر سیاہ لٹ
    کرے ہے جیسے شکوہ زندگی سے

    سنو
    سارا محبت ہے عبادت
    نہیں تو دل کو کیا رشتہ کسی سے


    (سارا جبیں)
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    بہت خوب۔۔ :a180: ۔۔ یہ دو شعر تو بہت اچھے ہیں۔۔

     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    شکریہ ۔۔آپ بہت اچھی ہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    کون اچھی ہیں؟؟ کس سے کہا؟؟ :201: ۔۔ مزاق کر ہی ہوں۔۔ آپ بھی بہت اچھے ہیں۔۔ :dilphool:
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    نہیں آپ واقعی میں ‌بہت اچھی ہیں۔۔۔ :dilphool:

    کوئی شعر سنائیں۔۔۔
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    [glow=red:20st68f0]وہ مجھے زندگی سمجھتا ہے
    کیا اسے میرا اعتبار نہیں[/glow:20st68f0]
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    واہ واہ بہت خوب۔۔ :dilphool:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: ہماری پسند

    جانے کیوں اتنے درد ملے
    جو آنسوں بن کر بہتے ہیں
    درد تو زندگی کا جز ہے
    تب ہی ہم اس کو سہتے ہیں
    کسی خوشی کی آس نہیں
    ہم کو صرف غم ہی ملتے ہیں
    جاتی نہیں تاریکی دل کی
    کس لئے یہ چراغ جلتے ہیں
    تیرے حسن کے سامنے
    کب چاند ستارے ٹکتے ہیں
    لوٹ بھی آؤ جانِ جاناں
    ہم راہ تمہاری تکتے ہیں
    بے درد خوشی کو پانے کی
    بہت کوشش ہم کرتے ہیں


    (عثمانہ اختر جمال)
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    مجھے نہیں پتا انتظامیہ اب کیا سلوک کرے گی۔۔ لیکن ایک شعر نعیم جی کے نام۔۔
    [glow=red:1wtpn3y7]اک عمر کا ساتھ چھوٹا ہے مدت کا سہارا ٹوٹا ہے
    دل ٹھہرتے ٹھہرتے ٹھہرے گا صبر آتے آتے آئے گا[/glow:1wtpn3y7]
    چلتی ہوں
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: ہماری پسند

    [glow=red:2aub9j18]بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
    اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
    [/glow:2aub9j18]
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ہماری پسند

    مریم اور ساگراج جی ۔ لگتا ہے آپ سب کسی کے غم میں ایسے شعر سنائے جارہے ہیں :soch:
    چلیں میں بھی ایک گانے کے بول شئیر کرتی ہوں

    [glow=red:1g1ddqcv]تو کل چلا جائے گا تو میں کیا کروں گا
    تو یاد بہت آئے گا تو میں کیا کروں گا[/glow:1g1ddqcv]
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    پریشان مت ہوں۔ سب ٹھیک ہو جائے گا۔

    [glow=red:2sil0l5m]کوئی آتا ہے، کوئی جاتا ہے، محفل کا ہے رنگ وہی
    ساقی کی نوازش جاری ہے، مہمان بدلتے رہتے ہیں[/glow:2sil0l5m]​
     
  25. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: ہماری پسند

    مرےگھر میں محبت خوبصورت شام آنے دے
    سنہری ریت کے صحراؤں کا پیغام آنے دے

    طواف اس پر بھی تو واجب ہے نیناں کعبۂ دل کا
    ٹہر جا تو اسے بھی اس طرف دو گام آنےدے
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہماری پسند

    اک قیامت ہے جو ہر روز گزر جاتی ہے
    تو نے دیکھا نہیں نقشہ میری تنہائی کا
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: ہماری پسند

    وہ کہانیاں ادھوری جو نہ ہو سکیں گی پوری
    انہیں میں بھی کیوں سناؤں انہیں تم بھی کیوں سناؤ
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: ہماری پسند

    مین اُسے ڈھونڈنے یادوں کی کُھلی سڑکوں پر
    خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں​
     
  29. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ہماری پسند

    نور جی بہت عمدہ اور دل میں اتر جانے والا شعر ہے!
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: ہماری پسند

    ماشاءاللہ ۔ سب کی کولیکشن تو بہت اچھی ہے۔
    لیکن سوائے عائشہ جاوید کے سبھی اشعار میں اداسی ، جدائی اور غمناکی کا تاثر پایا جاتا ہے
    سب خیریت تو ہے نا ؟

    فراز کا ایک شعر آپ سب کے لیے ۔۔۔۔۔ ممکن ہے کہ کچھ غم کا مداوا ہوجائے :hpy:

    کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فراز کب تک
    جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں