1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنجوسوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاسا, ‏15 اپریل 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ایک میمن کے پانچ بچے تھے۔ سب بچے رات کو کھانا مانگ رہے ہوتے ہیں۔ میمن کہتے ہیں کہ جو بچہ آج کھانا نہیں‌کھائے گا اسے ایک روپیہ ملے گا۔ سب بچے کہتے ہیں کہ ہم کھانا نہیں کھائیں گے اور ایک روپیہ لے کر سوجاتے ہیں۔

    دوسرے دن پھر بچے کھانا مانگتے ہیں۔میمن فرماتے ہیں کہ جو بچہ کل کا دیا گیا روپیہ واپس کرے گا اسے ہی کھانا ملے گا۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    گاہک: تمہاری مٹھائی کی دکان ہے ، کیا تمہارا دل نہیں کرتا مٹھائی کھانے کو؟

    میمن: دل کو بہت کرتا ہے ،
    مگر ابا رس گلے گن کر جاتے ہیں‌،اس لئے چوس چوس کر رکھ دیتا ہوں۔:p_point:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ڈاکٹر : آپ کے بیٹے کی دونوں ٹانگیں کاٹنی پڑیں گی۔
    شیخ سر پکڑ لیتا ہے
    ڈاکٹر : کیا ہوا
    شیخ: ابھی پچھلے ہفتے تو اسے نئے جوتے لے کر دیے ہیں۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ہاہاہاہا کمال ہے بھئی
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    شیخ نے بیٹے سے پوچھا " بیٹا ۔ کیا سکول کا کام کررہے ہو"؟
    بیٹا :‌"جی نہیں ابا جی۔ کام تو کر لیا اب فارغ ہوں۔"
    شیخ‌صاحب۔ "تو بیٹا نظر کا چشمہ اتار دو ۔ اتنی فضول خرچی اچھی نہیں‌ ہوتی "
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    کچھ دوستوں نے مل کر پارٹی کی ۔ فیصلہ ہوا کہ ہر دوست اپنے گھر سے ایک ایک چیز لائے گا۔
    ایک دوست ۔ 1 تربوز لے آیا۔
    دوسرا ۔ 1 جوس کا ڈبہ لے آیا
    تیسرا ۔ 1 بسکٹ کا پیکٹ ۔
    چوتھا ۔ 1 کلو مٹھائی لے آیا۔


    پانچواں شیخ‌تھا ۔ وہ گھر سے اپنے 1 بھائی لے آیا۔ :201:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    هڪڙو ميمڻ حج تي ويو ۽ دعا ؓگهريائين۔
    ته يا الله مونجا سڀ گناه معاف ڪر ۔
    يا منهنجا ڏيڊ لک واپس ڪر۔



    اب ہادیہ یا اسما آپاں جی ترجمہ کریں :176:
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف


    میں بھلا اپنی تعریف اپنے منہ سے کیسے کرسکتی ہوں:176::n_please:
    لگتا ہے اب یہ کام ہادیہ ہی آ کے کریں گی وہ بھی خوشی خوشی:212::212:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ہادیہ سسٹر حاضر ہوں
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    هڪڙو ميمڻ حج تي ويو ۽ دعا ؓگهريائين۔
    "ایک میمن حج پر گیا اور دعا مانگی"

    ته يا الله مونجا سڀ گناه معاف ڪر ۔
    يا منهنجا ڏيڊ لک واپس ڪر۔

    "اللہ میرے سارے گناہ معاف کر یا میرے ڈیڈ لاکھ واپس کر۔۔۔۔۔" :208::208:
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ہنسی نہیں آئی۔۔۔۔۔:box:
     
  12. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    :p_bananadance::p_bananadance::p_bananadance:
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    اچھا...... دوسرا لطیفہ پیش کریں آپ کے لئے:zuban:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    فقیر : 5 روپئے کا سوال ہے میڈم


    ہادیہ : اچھا پوچھو شاید مجھے آتا ہو
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    بہت اچھے جی بہت اچھے :p_banana:
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    ابھی ہادیہ آپاں جی نے نہیں دیکھا
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    دو سہیلیاں آپس میں لڑ پڑی
    ایک غصے میں دوسری سے بولی ۔ اللہ کرے تیری شادی کسی موچی سے ہو جائے ، جب سارا دن چمڑے رنگنا پڑے گا تو پتہ چلے گا ۔
    دوسری تنک کر بولی ۔ اور اللہ کرے تیری شادی کسی میمن سے ہو جائے ، جب سارا دن بس باتوں سے پیٹ بھرنا پڑے گا تو پتہ چلے گا ۔
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    میمن ۔۔ یعنی کہ ۔۔ بولے تو ۔۔ اردو سپیکنگ شیخ ؟؟؟ :176:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنجوسوں کے لطائف

    اب تو ہادیہ آپاں‌جی کو ضرور پڑہنا چاہئے
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیخ صاحب کی بیگم سے گھر کے اخراجات پر شدید لڑائی ہوئی ۔
    شیخ صاحب ۔ غصے میں بازار گئے اور سستا سا زہر خرید کر گھر لائے اور کھا لیا ۔
    بیگم نے چند گھنٹے بعد اثر نہ ہوتا دیکھ کر کہا
    " دیکھا ۔ سو بار کہا ہے کوئی چیز تو اچھی کوالٹی کی لے لیا کرو تاکہ فائدہ بھی ہو "
     
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ہادیہ جی نے اسی لطیفے کے بعد آنا چھوڑا ہے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کنجوس صاحب اپنی 10 منزلہ بلڈنگ کی چھت پر چڑھ کر سٹیلائیٹ ٹھیک کررہے تھے اچانک پاؤں پھسلا اور نیچے کو گرے
    نیچے گرتے ہوئے 5ویں فلور پر انکا فلیٹ تھا جب اسکی کھڑکی کے پاس سے گرتے ہوئے گذرے تو بیگم کو بولے
    بیگم آج ایک انڈا اور ایک چائے کا کپ کم بنانا ۔ میں ناشتہ ہسپتال میں کروں گا
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    سیدھی طرح شیخ صاحب ہی لکھ دیتے تو بھی بات سمجھ آجاتی
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بِیوِی فون پر : جان میں جس جہاز میں ہوں وہ لینڈ کرتے ہوئے گرنے والا ہے .
    کنجوس : تم ایک کام کرو زلیخا ، جلدی سے اپنا بیلنس میرے نمبر پر بھیج دو !
     
    حسن رضا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مسز اعوان
    آف لائن

    مسز اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2014
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    28
    ملک کا جھنڈا:
    :D
     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہہاہاہاہااہہاہاہاہاہاہاہاہاہا :D:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو ہنسنے میں بھی کنجوسی کررہے ہیں۔ کہیں یہ لڑی آپکے لطیفوں کی تو نہیں ؟
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کنجوس شخص سے اس کے بیٹے نے کہا۔ ’’میری نظر کمزور ہو گئی ہے مجھے عینک لے کر دیجیئے۔‘‘
    باپ اسے چھت پر لے گیا اور سورج کی طرف اشارہ کر کے پوچھنے لگا۔ ’’وہ کیا ہے؟‘‘
    ’’وہ سورج ہے۔‘‘ بیٹے نے جواب دیا۔
    کنجوس باپ غصے سے ۔ ’’اب اس سے آگے اور کیا دیکھنا چاہتے ہو۔‘‘
     
    حسن رضا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چاند کے آگے کھڑکیاں اور بھی ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں