1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کا شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏16 جون 2013۔

  1. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    سنبھل اے دل کسی کا راز بےپردہ نہ ہو جائے
    یہ دیوانوں کی محفل ہے کوئی رسوا نہ ہو جائے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا تو کسی حال میں جینے نہیں دیتی
    چاہت نہیں ہوتی کبھی رسوا، اُسے کہنا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    افسانہء رقیب بھی لو بے اثر ہوا
    بگڑی جو سچ کہے سے وہاں جھوٹ کیا چلے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    گزشتہ عظمتوں کےتزکرے بھی رہ نہ جائیں گے
    کتابوں ہی میں دفن افسانہء جاہ و ہشم ہوں گے
    اکبر الہٰ آبادی
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جناب شیخ کا فلسفہ ہے عجیب سارے جہان سے
    جو وہاں پیو تو حلال ہے جو یہاں پیو تو حرام ہے
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جس منظر کو دیکھنے والا کوئی نہ ہو
    ایسا منظر دیکھنے والا ہوتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے
    آخر اس درد کی دوا کیا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اداسیوں کے موسم یونہی رائیگاں نہ جائیں
    کسی یاد کو پکارو کسی درد کو جگاؤ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بہرا ہوں میں تو چاہیے، دونا ہوں التفات
    سنتا نہیں ہوں بات مکرّر کہے بغیر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عجیب حُسن کے رمز تھے، یہ نرالے ناز کے بھید تھے
    وہ نقاب اُلٹ کے جو آگیا، کوئی جی اُٹھا، کوئی مر گیا​
     
    عبدالقیوم چوہدری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی دلکش ہے خامشی اس کی
    ساری باتیں فضول ہوں جیسے
    اسکا ہنس کر نظر جھُکا دینا
    ساری شرطیں قبول ہوں جیسے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خامشی، کاغذ کے پیراہن میں لپٹی خامشی
    عرضِ غم کا اس سے بہتر کوئی پیرایہ نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے عدم !!
    کچھ گفتگو تو کھل کے کرینگے خدا کے ساتھ


    عبدالحمید عدم​
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو ہم لوگ ہیں ! احساس میں جلتے ہوئے لوگ
    ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھانپے جو نفرتوں کے برہنہ وجود کو
    ایسی بھی کوئی پیار کی چادر تلاش کر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کارِعشق بھی ہے عجب کار ِناتمام
    سمجھیں کہ ہو رہا ہے مگر عمر بھر نہ ہو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تاثیر عشق یہ ہے ترے عہد حسن میں
    - مٹی کا بھی بنائیں تو ہو بے قراد دل
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    احساس کے اندازبدل جاتے ہیں ورنہ
    آنچل بھی اسی تار سے بنتا ہے کفن بھی
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سیف انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہے
    ورنہ دنیا کی کوئی بات نئی بات نہیں
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سازِ حیات ہم نفسو ! خوب ہے مگر
    کب ٹوٹ جائے سانس کا اک تار ہی تو ہے

    وامق جونپوری
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
    حق بات پہ کٹتی ہیں تو کٹنے دو زبانیں
    جی لیں گے مِرے یار بہ اندازِ دگر بھی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    چھپا لوں خود ہی کیوں نہ اپنا ڈھانچہ
    تمہیں راتب مہیا کیوں کروں میں
    جون ایلیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو آؤ تم کو دکھائیں ہم جو بچا ہے مقتلِ شہر میں
    یہ مزار اہلِ صفا کے ہیں، یہ ہیں اہلِ صدق کی تربتیں


    فیض
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    گھر میں تھا کیا؟ کہ تیرا غم اسے غارت کرتا ۔ ۔ ۔
    وہ جو رکھتے تھے ہم اک حسرتِ تعمیر ۔ ۔ ۔ سو ہے!
    غالب
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل سے جو چھٹے بادل تو آنکھ میں ساون ہے
    ٹھہرا ہوا دریا ہے ، بہتا ہوا پانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !

    بشیر بدر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اک گلی میں پڑا ھوا کسی بدنصیب کا خط ملا
    کہیں خون دل سے لکھا ھوا کہیں آنسوؤں سے مٹا ھوا
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عشوہ
    آف لائن

    عشوہ ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2014
    پیغامات:
    278
    موصول پسندیدگیاں:
    189
    ملک کا جھنڈا:
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت واعظ جہاں کی لذتوں سے کیوں ہو دور
    وہ فرشتہ خصلتی کیسی ، جب انساں ہو گئے

    شکیل بدایونی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں گاؤں لوٹ رہا ہوں بہت دیر کے بعد
    خدا کرے کہ اُسے میرا انتظار نہ ہو !
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    قاصد! پیامِ شوق کو دینا بہت نہ طول
    بس مختصر یہ کہنا کہ "آجاؤ!!!!"
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں