1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کا شعر

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏16 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلا م علیکم
    دوستوں ! آج سے یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کیا جاتا ہے ۔
    ہم لوگ ہر روز اپنی پسند کا ایک شعر یہاں دوستوں کی نظر کرینگے ۔
    نوٹ :- شعر کے ساتھ اُس کے شاعر کا نام بھی ہو تو کیا بات ہے ۔
     
    خواجہ عدنان اور شاہدندیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آج کا شعر

    تم نے تو ہاتھ جور و ستم سے اٹھا لیا
    اب کیا مزہ رہا ستم روزگار میں
    علامہ سیماب اکبر آبادی
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    روک پائے گی نہ زنجیر نہ دیوار کوئی
    اپنی منزل کا پتہ آہِ رسا جانتی ہے
    منظر بھوپالی
     
    فیاض أحمد اور ندیم ولی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دو تُند ہواؤں پہ بنیاد ہے دُنیا کی​
    یا تم نہ حسیں ہوتے یا میں نہ جواں ہوتا​
    آرزو لکھنوی​
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو محدود سے لمحوں میں ملی تھی اس سے
    پھر بھی وہ کتنی وضاحت سے مجھے سوچتا ہے

    نوشی گیلانی
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وحشت نہ سمجھ اس کو اے مردک میدانی
    کہسار کی خلوت ہے تعلیم خود آگاہی
    دنیا ہے روایاتی ، عقبی ہے مناجاتی
    در باز دو عالم را ، این است شہنشاہی
    ( علامہ محمد اقبال )
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    تری بلا سے گروہِ جنُوں پہ کیا گُزری
    تُو اپنا دفترِ سُود و زیاں سنبھال کے رکھ
    افتخار عارف​
     
    فیاض أحمد اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھو پتہ نہ مجھ سے غریب الدیار کا
    مل جائے گا کہیں وہ شرافت کے اردگرد
    (عبداللہ ناظر)
     
    فیاض أحمد، شاہدندیم اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یاران تیز گام نے منزل کو جا لیا
    ہم محو نالہ جرس کارواں رہے
    الطاف حسین حالی
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اک بات کی چڑھائی کہ دَم ٹوٹنے لگیں
    کہنے کا شوق ہو مگر اتنا ہنر نہ ہو
    اختر عثمان​
     
    فیاض أحمد، شاہدندیم اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کي ميرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
    ہائے اس زود پشيمان کا پشيماں ہونا​
    اسد اللہ خان غالب​
     
    فیاض أحمد اور شاہدندیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    غرورِ مستی نے مار ڈالا وگرنہ ہم لوگ جی ہی لیتے
    کسی کی آنکھوں کا نُور ہو کر، کسی کے دل کا قرار بن کر
    ساغر صدیقی
     
    فیاض أحمد اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں‌ جس میں تیری تجلیاں ، اسے جانچتی ہے نظر کہاں
    تیرے نور کا نہ ظہور ہو تو وجود بھی ہے عدم سے کم​
    سید نصیر الدین نصیر
     
    فیاض أحمد، شاہدندیم اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے
    کیا کیا فریب دیتی ہے میری نظر مجھے

    داغ دہلوی
     
    شاہدندیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نہ گل اپنا نہ خار اپنا نہ ظالم باغباں اپنا
    بنایا آہ کس گلشن میں ہم نے آشیاں اپنا
    نظیر اکبر آبادی
     
    حکیم الیاس نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا آساں نہیں مسند پہ بٹھایا گیا میں
    شہرِ تہمت تیری گلیوں میں پھرایا گیا میں
    عباس تابش​
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سُن کر مرا فسانہِ غم ، اُس نے یہ کہا
    دوچار جھوٹ سچ ! یہی خوبی زباں کی ہے​
    مرزا داغ دہلوی​
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اے خدا آج اسے سب کا مقدّر کر دے
    وہ محبّت کہ جو انساں کو پیمبر کر دے

    (احمد فراز)​
     
  19. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    وہ سراپا سامنے ہے، استعارے مسترد
    چاند، جگنو، پھول، خوشبو اور ستارے مسترد
    ظفر اقبال​
     
    فیاض أحمد اور حکیم الیاس .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سے کیا پوچھتے ہو ہجر میں کیا کرتے ہیں
    تیرے لوٹ آنے کی دن رات دعا کرتے ہیں
    وصی شاہ
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لیجیے سنیے اب افسانہء فرقت مجھ سے
    آپ نے یاد دلا یا تو مجھے یاد آیا​
    مرزا داغ دہلوی​
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    قصۂ سازشِ اغیار کہوں یا نہ کہوں
    شکوۂ یارِ طرحدار کروں یا نہ کروں
    فیض​
     
    فیاض أحمد نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں امید سی ہے دل کے نہاں خانے میں
    ابھی کچھ وقت لگے گا اسے سمجھانے میں


    (احمدمشتاق)
     
    Last edited: ‏21 فروری 2015
  24. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    اس شہر خرابي ميں غم عشق کے مارے
    زندہ ہيں يہي بات بڑي بات ہے پيارے
    حبیب جالب
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عزم اسکے وصل کا ہے اے'ولی'
    لیکن امداد خدا درکار ہے
    ولی دکنی
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    خرچ لمحوں میں تیرے دستِ کشادہ سے ہوئے
    کتنی صدیوں کی مشقت سے کمائے ہوئے ہم
    شاعر نامعلوم​
     
    شاہدندیم، ملک بلال اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ عجب گھڑی تھی کہ جس گھڑی لیا درس نسخہ عشق کا
    کہ کتاب عقل کی طاق پر جیوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی
    سراج اورنگ آ بادی
     
    شاہدندیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو خواب لیے پھرتے ہیں گلیوں گلیوں
    اس پہ تکرار بھی کرتے ہیں خریدار کے ساتھ
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہُوں کہ وہی چال سمجھنے سے ہُوں قاصر !
    قسمت ہے کہ، ہر کھیل نیا کھیل رہی ہے
    جلیل نظامی​
     
    شاہدندیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    عاشق ہوئے تو سودا کیا پاس آبرو کا
    سنتا ہے او دوانے ، جب دل دیا تو پھر کیا
    مرزا سودا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں