1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھوں کے لطائف

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏1 جون 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ کیساتھ کیا سلوک ہوا :201: :201: :201:[/quote:39alpzcf]
    آپ تو جانتے ہیں ‌لیڈی ڈاکٹر کیا سلوک کرتی ہیں۔ :a155:

    :dilphool:[/quote:39alpzcf]
    یعنی آپ وڈا اپریشن کرواچکےہیں :zuban: :zuban:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار دیکھیے ۔ میں خود بھی مذاق کے حق میں ہوں‌اور کبھی کبھی کافی خطرناک حد تک بھی مذاق کرجاتا ہوں۔
    لیکن اسکے باوجود آپ سب دوستوں سے انتہائی معذرت کے ساتھ
    ایک مشورہ اور رائے ہے کہ ہم سب مل کر۔۔۔ ایکا کرکے۔۔۔ اتفاق رائے سے

    یہ جگت بازی صرف گپ شپ کی لڑیوں میں اور وہ بھی جگت بازی کی چند مخصوص لڑیوں میں ہی کیا کریں ۔
    ہر جگہ ایک ہی طرح کی جگت بازیاں اور وہ بھی براہ راست ذاتی جگتیں یا کسی کو جانور وغیرہ بنا دینا کوئی معقول نہیں لگتا۔
    اس لیے اگر میں کہیں ایسا کروں تو مجھے بھی میری غلطی سے آگاہ کردیا کریں۔ بلکہ ہم سب ایک دوسرے کو ایسی غلطیوں سے آگاہ کرکے، ہماری اردو کی خوبصورت بزم کی خوبصورتی اور رنگینیاں قائم رکھنے اور ان میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا خدا کر کے سردار بنتا سنگھ سرجن بن گیا ۔ ہسپتال کے آپریشن روم میں اپنی پہلی ٹاسک مکمل کر چکنے کے بعد اسکا سنئیر سرجن وزٹ پر آیا۔ آپریشن ٹیبل پر پڑے مریض کو دیکھتے ہوئے سینئر سرجن نے سردار بنتا سنگھ سے کہا ۔

    ’’ڈاکٹربنتا سنگھ ! یہ آپ نے کیسا آپریشن کیا ہے؟‘‘

    سرجن بنتا سنگھ نے چونک کر جواب دیا ۔’’کیا اس کا آپریشن کرنا تھا؟؟؟ پر سر جی ! میں نے تو پوسٹ مارٹم کیا ہے‘‘۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :hasna: :201: :a180:
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14

    :176: :201: :201: :201:

    :a180: نعیم بھائی
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ایک سردار کو اپنی بیوی کے افیئر کا پتہ چلا۔ اس نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی بیوی کو اور خود کو گولی مار دے گا۔ یہ سوچ کر وہ گھر گیا اور بیڈ پر بیوی کو سامنے بٹھا کر پستول نکال کر لوڈ کر کے اپنی کنپٹی پر رکھ دیا۔ بیوی ہنسنے لگی تو سردار غصے میں بولا۔

    "اتنا خوش مت ہو، اگلا نمبر تمھارا ہے۔"۔ :pagal:
    :152:
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سردار، سردار ہے :201:
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    لدھیانہ ابھی کافی دور تھا۔ ٹرین کے سفر کے دوران سونے سے پہلے سردار جی نے ایک حجام لڑکےکو 100 روپے دیتے ہوئے کہا۔ یار مجھے لدھیانہ سٹیشن پر جگا دینا۔ اور سردار جی سو گئے۔
    تھوڑی دیر بعد حجام نے سوچا کہ سردار جی کے 100 روپے کے بدلے انکی کچھ خدمت کرنا چاہیئے۔ چنانچہ اس نے سوئے ہوئے سردار جی کی شیو بنا ڈالی۔
    لدھیانہ سٹیشن آیا۔ اس نے سردار جی کو جگایا اور خود نیچے اتر گیا۔ سردار جی باتھ روم گئے ۔ شیشے میں شکل دیکھ کر چونک گئے اور واپس ڈبے میں آکر شور مچا دیا۔

    “اوہ فراڈیا نائی دا بچہ ۔ میرے کولوں 100 روپے لے کے کسے ہور آدمی نوں جگا گیا اے :pagal: :133:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :a165: :201: :201:
     
  10. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :hasna: :201: :hasna: :201: :a165:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار دوسرے سے باہر سر نکال کر دیکھو انڈیکیٹر کام کررہا ہے یا نہیں

    دوسرا سردار : ہاں نہیں ہاں نہیں ہاں نہیں ہاں نہیں ہاں نہیں ہاں نہیں ہاں نہیں ہاں نہیں ہاں نہیں ہاں نہیں :yes: :no: :yes: :no:
     
  12. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :201: :hasna: :201:
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار کافی دی سے اپنا نکاح نامہ دیکھ رہا تھا

    بیوی نے تنگ آ کر پوچھا؟

    کیا دیکھ رہے ہو سردار جی؟

    سردار بولا

    ایکسپاہری ڈیٹ ڈھونڈ رہا ہوں :soch:
     
  14. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اسے بنتو سے جان چھڑانی ہو گی :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12: :a12:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
     
  16. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    اتنا عقلمند سکھ؟ یقین نہیں آتا!
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :hasna: :201: :hasna:
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار کو ڈاکٹر نے کہا
    آپ کو گیس ہے صبح صبح کوئ گیم کھلیں
    اب سردار جی روز صبح صبح اپنے موبائل پر سنیک گیم کیھلنے لگے :201:
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :a180:
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار جی کا بیٹا پیدا ہوا
    نرس نے آ کر ان کو آ کر بتایا سردار جی آپ کا بیٹا ہوا ہے سردار جی خوش ہو کر نرس کے کان میں کہتے ہیں ــــــــ

    میری بیوی کو نہ بتانا میں اس کو سرپرائز دوں گا
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: اوئے بلے وئی بلے :201: :201:
     
  22. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    زبردست کھوکھر جی !
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    سائنسدان نےجب جھوٹ پکڑنے والی مشین “Lie Detector“ ایجاد کی تو اسے ٹیسٹ کرنے کے لیے 3 مختلف اشخاص کو بلایا گیا۔ سب سے پہلے امریکن کے سر پر فٹ کر کے اسے بولنے کو کہا گیا۔ امریکن نے کہا “ میں سمجھتا ہوں کہ میں 20 برگر ایک ٹائم پر کھا سکتا ہوں“ مشین چلاّ اٹھی “ برررررررررررررررررررررر“ یعنی جھوٹ بولا گیا۔ امریکن نے کہا “اوہ سوری صرف 10 برگر“ مشین خاموش رہی۔ مطلب آدمی سچ کہہ رہا ہے۔
    پھر ایک بنگالی پر ٹیسٹ کیا گیا۔ بنگالی نے کہا “ہم سمجھتا ہے ہم 10 کلو موچھلی (مچھلی) ایک ٹائم پر کھا سکتا اے“ مشین چلاّ اٹھی “بررررررررررررررررررررررؠ ?رر“ بنگالی نے سچ بولتے ہوئے کہا “اچھا بابا صرف 2 کلو کھا سکتا اے“ مشین خاموش رہی۔
    اب سکھ کو لایا گیا۔ انکے سر پر مشین فٹ کی گئی اور سردار جی بولے “میں سمجھتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔“ مشین چلاّ اٹھی “بررررررررررررررررررررررؠ ?رررر“
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    :201: :a180: کھوکھر صاحب
     
  26. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کھوکھر جی اگر وہ سکھ کی جگہ پٹھان ہوتا تب بھی مشین کا رد عمل یہی ہوتا !
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کھوکھر جی۔۔ بہت خوب۔۔ :201: :hasna: :201:
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سردار صاحب ہوٹل پر گئے۔۔ اور چکن آرڈر کیا۔۔
    ویٹر۔۔
    "سر کون سا چکن پسند کریں گے؟؟ اٹیلین؟؟ چائنیز؟؟ فرینچ؟؟ سپینش؟؟"
    سردار۔۔
    "جیڑا مرضی لے آ۔۔ میں کیڑا گلاں کرنیاں نیں۔۔" :takar:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    :101: :201: :101: :201:
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں